تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھت سے باتیں کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

چَھت

چھاتی (رک) کا مخفف بیشتر (مرکبات میں جزو اول کے طور پر مستعمل)

چَھتا

(ہندو) ایسا شخص جس کا باپ شودر اور ماں کھتری ہو.

چَھتَّہ

چَھتّا

چَھت خَلِیَّہ

(نباتیات) بیرونی خلیہ

چَھت کا مُرْدَہ

جاں بلب، مرنے کے قریب، مستقل عذاب، ہر وقت کا دھڑکا

چَھتنا

छत डालना या बनाना

چَھتْیا

چاتی

چَھتا ہُوا

سائبان ، پٹا ہوا ، چھت پڑا ہوا ، چھایا ہوا ، مسقف .

چَھتْری

رک، چِھتْنی

چَھتْرا

ایک پودا جو برسات کے موسم میں پیدا ہوتا ہے، کلاہ باراں، کھمبی

چَھتیں

مکان یا عمارت وغیرہ کے اندر کا بالائی حصہ، سقف، سائبان، کوٹھا، بام، آسمان کے لیے بھی مستعمل ہے

چَھتْر

چھتری قوم کا فرد

چَھتْر سِپاہ

(ہوائی جہاز سے) چھتری کے ذریعے کودنے والا فوجی

چَھتارا

چھ تاروں والا ساز

چَھتّْرکا میلَہ

ہندوؤں کا ایک تیوہار ، تقریب جس میں گنگا اشنان کو اہمیت حاصل ہے .

چَھتْرِنی

چھتری قوم کی عورت، چھتری کی بیوی

چَھتْرایا

ڈھکا ہوا ، چھایا ہوا ، بھرا ہوا ، لدھا ہوا .

چَھت پَر

on the roof

چَھتْر سِپاہی

(ہوائی جہاز سے) چھتری کے ذریعے کودنے والا فوجی

چَھت پیل

(عو) سینہ زور

چَھتْنارا

گھنی چوٹی والا ، چھاتے کی شکل کا ، بڑا سایہ دار ، گھنا ، پھیلا ہوا (درخت).

چَھتَریا

چھتری دار ، گنْبد نَما ؛ (نباتیات) پھول پتوں یا ڈنڈیوں سے چھاتا نما شکل و حالت والا (پودا ، شاخ) .

چَھتْیارا

چھتنار ، چھتنارا ؛ سایہ دار .

چَھتَّر

بادشاہوں اور دوسری بزرگ و معزز ہستیوں کے سر پر سایہ کرنے والے بڑی چھتری، بڑا چھتا، رک : چتر

چَھتْنار

دور تک پھیلا ہوا، جس کی شاخائیں چھتری طرح چاروں طرف پھیلی ہوں، گھنی چوٹی والا، چھاتے کی شکل کا، بڑا سایہ دار، گھنا، پھیلا ہوا

چَھت آنا

چھت کا گرنے کے قریب ہونا ؛ مصیبت آنا ، تباہی مچنا.

چَھت گِیر

چھت کے نیچے لگانے کا آرائشی یا حفاظتی کپڑا

چَھتُّر

پردہ یا کوئی اور چیز جو اناج یا بھوسے کے ڈھیر پر حفاظت کے لیے ڈالی جائے .

چَھتِیانا

بندوق کو فائر کرنے سے پہلے کاندھے تک اٹھانا، شست باندھنا

چَھت بَنْد

وہ کپڑا جو چھت کے نیچے لگا دیا جاتا ہے ، چھت گیری.

چَھتْری بَرَن ہِیرا

چھتری نما کٹاؤ کا قیمتی ہیرا ، نیلگوں آبی رن٘گ کا ہیرا اچھی قسم میں شمار ہوتا اور زیادہ پسند کیا جاتا ہے.

چَھتّیسی

آوارہ عورت ، چھنال ، زانیہ جو بظاہر پارسا بنتی ہو

چَھتِّیسا

چھتیسی (رک) کا مذکر ، ترکیب میں مستعمل .

چَھتالِیس

رک : چھیالیس .

چَھتُّور

چالاک ، تیز فہم ، سمجھدار.

چَھتّیِس

گنتی میں تیس اور چھ کا مجموعہ، پین٘تیس کے بعد اور سین٘تیس سے پہلے، (ہندسوں میں) ۳۶

چَھت لَگَن

چھاتی سے لگانے والا، دوست ، پیارا ، حبیب.

چَھت پیلی

سینہ زوری.

چَھتْویں

ترتیب میں چھ (رک) سے متعلق ، چھٹے ، چھٹویں .

چَھت کَرْنا

(چور) چھت میں کومل لگانا یعنی موکھا کرنا جس کے زریعے اندر داخل ہوا جا سکے .

چَھت پَٹْنا

مکان کی چار دیواری کے اوپر سائبان یا چھت پڑنا ، کڑیاں تختے اور مٹی وغیرہ کا پتاؤ ڈالا جانا ؛مکان تیار ہونا ،چھت بننا.

چَھت اُڑْنا

غلغلہ اٹھنا، بہت شور مچنا

چَھت پَرْدے

وہ چادریں جو آرائش کے طور پر چھت میں بان٘دھی جاتی ہیں اور پردے لٹکا دیے جاتے ہیں ، چھت گیری.

چَھت بَنْدی

چھت بنانا .

چَھت گِیری

چھت کے نیچے لگانے کا آرائشی یا حفاظتی کپڑا.

چَھت چُونا

چھت سے پانی ٹپکنا، چھت چونا

چَھتری کا بَھگَت نَہ مُوسَل کا دَھنَک

مُوسَل کی کمان نہیں بن سکتی ہے، اسی طرح چھتری کبھی سادھو نہیں بن سکتا

چَھت ڈالْنا

چھت بنانا

چَھت جُھکْنا

(قبالت) رحم کا نیچے کو آجانا جو بچے کی پیدائش کا وقت قریب ہونے کی علامت ہے.

چَھت پاٹْنا

چھت پٹنا کا تعدیہ

چَھت توڑْنا

چھت ڈھانا، چھت گرانا

چَھت چَھانا

چھت بنانا، چھت ڈالنا

چَھت بَنانا

چھت پاٹنا

چَھت لَگانا

چھت کے نیچے کڑیوں سے ملا کر کوئی کپڑا سادہ یا رن٘گین لگانا.

چَھت کھولْنا

پھوس کی چھت کی تہیں جدا کرنا، چھت کا ناکارہ پھوس یا گھاس الگ کرنا

چَھت گِرانا

چھت ڈھانا

چَھت چِیرنا

(آراکشی) چوبی چھت کی پوشش کے لیے تختے تیار کرنا.

چَھت پھاٹْنا

(کسی چیز کی کثرت سے) چھت کا شگافتہ ہو جانا ؛ چھت کا شق ہو جانا.

چَھت نِکالْنا

چھت ڈھانا، چھت گرانا

چَھت اُتارْنا

چھت ڈھانا، چھت گرانا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھت سے باتیں کَرْنا کے معانیدیکھیے

چَھت سے باتیں کَرْنا

chhat se baate.n karnaaछत से बातें करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

چَھت سے باتیں کَرْنا کے اردو معانی

  • چھت تک پہن٘چنا ، بہت اون٘چا ہونا ؛ (کسی چیز کا) کثرت کے ساتھ ہونا.

Urdu meaning of chhat se baate.n karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • chhat tak pahunchnaa, bahut u.unchaa honaa ; (kisii chiiz ka) kasrat ke saath honaa

छत से बातें करना के हिंदी अर्थ

  • छत तक पहुंचना, बहुत ऊंचा होना , (किसी चीज़ का) कसरत के साथ होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَھت

چھاتی (رک) کا مخفف بیشتر (مرکبات میں جزو اول کے طور پر مستعمل)

چَھتا

(ہندو) ایسا شخص جس کا باپ شودر اور ماں کھتری ہو.

چَھتَّہ

چَھتّا

چَھت خَلِیَّہ

(نباتیات) بیرونی خلیہ

چَھت کا مُرْدَہ

جاں بلب، مرنے کے قریب، مستقل عذاب، ہر وقت کا دھڑکا

چَھتنا

छत डालना या बनाना

چَھتْیا

چاتی

چَھتا ہُوا

سائبان ، پٹا ہوا ، چھت پڑا ہوا ، چھایا ہوا ، مسقف .

چَھتْری

رک، چِھتْنی

چَھتْرا

ایک پودا جو برسات کے موسم میں پیدا ہوتا ہے، کلاہ باراں، کھمبی

چَھتیں

مکان یا عمارت وغیرہ کے اندر کا بالائی حصہ، سقف، سائبان، کوٹھا، بام، آسمان کے لیے بھی مستعمل ہے

چَھتْر

چھتری قوم کا فرد

چَھتْر سِپاہ

(ہوائی جہاز سے) چھتری کے ذریعے کودنے والا فوجی

چَھتارا

چھ تاروں والا ساز

چَھتّْرکا میلَہ

ہندوؤں کا ایک تیوہار ، تقریب جس میں گنگا اشنان کو اہمیت حاصل ہے .

چَھتْرِنی

چھتری قوم کی عورت، چھتری کی بیوی

چَھتْرایا

ڈھکا ہوا ، چھایا ہوا ، بھرا ہوا ، لدھا ہوا .

چَھت پَر

on the roof

چَھتْر سِپاہی

(ہوائی جہاز سے) چھتری کے ذریعے کودنے والا فوجی

چَھت پیل

(عو) سینہ زور

چَھتْنارا

گھنی چوٹی والا ، چھاتے کی شکل کا ، بڑا سایہ دار ، گھنا ، پھیلا ہوا (درخت).

چَھتَریا

چھتری دار ، گنْبد نَما ؛ (نباتیات) پھول پتوں یا ڈنڈیوں سے چھاتا نما شکل و حالت والا (پودا ، شاخ) .

چَھتْیارا

چھتنار ، چھتنارا ؛ سایہ دار .

چَھتَّر

بادشاہوں اور دوسری بزرگ و معزز ہستیوں کے سر پر سایہ کرنے والے بڑی چھتری، بڑا چھتا، رک : چتر

چَھتْنار

دور تک پھیلا ہوا، جس کی شاخائیں چھتری طرح چاروں طرف پھیلی ہوں، گھنی چوٹی والا، چھاتے کی شکل کا، بڑا سایہ دار، گھنا، پھیلا ہوا

چَھت آنا

چھت کا گرنے کے قریب ہونا ؛ مصیبت آنا ، تباہی مچنا.

چَھت گِیر

چھت کے نیچے لگانے کا آرائشی یا حفاظتی کپڑا

چَھتُّر

پردہ یا کوئی اور چیز جو اناج یا بھوسے کے ڈھیر پر حفاظت کے لیے ڈالی جائے .

چَھتِیانا

بندوق کو فائر کرنے سے پہلے کاندھے تک اٹھانا، شست باندھنا

چَھت بَنْد

وہ کپڑا جو چھت کے نیچے لگا دیا جاتا ہے ، چھت گیری.

چَھتْری بَرَن ہِیرا

چھتری نما کٹاؤ کا قیمتی ہیرا ، نیلگوں آبی رن٘گ کا ہیرا اچھی قسم میں شمار ہوتا اور زیادہ پسند کیا جاتا ہے.

چَھتّیسی

آوارہ عورت ، چھنال ، زانیہ جو بظاہر پارسا بنتی ہو

چَھتِّیسا

چھتیسی (رک) کا مذکر ، ترکیب میں مستعمل .

چَھتالِیس

رک : چھیالیس .

چَھتُّور

چالاک ، تیز فہم ، سمجھدار.

چَھتّیِس

گنتی میں تیس اور چھ کا مجموعہ، پین٘تیس کے بعد اور سین٘تیس سے پہلے، (ہندسوں میں) ۳۶

چَھت لَگَن

چھاتی سے لگانے والا، دوست ، پیارا ، حبیب.

چَھت پیلی

سینہ زوری.

چَھتْویں

ترتیب میں چھ (رک) سے متعلق ، چھٹے ، چھٹویں .

چَھت کَرْنا

(چور) چھت میں کومل لگانا یعنی موکھا کرنا جس کے زریعے اندر داخل ہوا جا سکے .

چَھت پَٹْنا

مکان کی چار دیواری کے اوپر سائبان یا چھت پڑنا ، کڑیاں تختے اور مٹی وغیرہ کا پتاؤ ڈالا جانا ؛مکان تیار ہونا ،چھت بننا.

چَھت اُڑْنا

غلغلہ اٹھنا، بہت شور مچنا

چَھت پَرْدے

وہ چادریں جو آرائش کے طور پر چھت میں بان٘دھی جاتی ہیں اور پردے لٹکا دیے جاتے ہیں ، چھت گیری.

چَھت بَنْدی

چھت بنانا .

چَھت گِیری

چھت کے نیچے لگانے کا آرائشی یا حفاظتی کپڑا.

چَھت چُونا

چھت سے پانی ٹپکنا، چھت چونا

چَھتری کا بَھگَت نَہ مُوسَل کا دَھنَک

مُوسَل کی کمان نہیں بن سکتی ہے، اسی طرح چھتری کبھی سادھو نہیں بن سکتا

چَھت ڈالْنا

چھت بنانا

چَھت جُھکْنا

(قبالت) رحم کا نیچے کو آجانا جو بچے کی پیدائش کا وقت قریب ہونے کی علامت ہے.

چَھت پاٹْنا

چھت پٹنا کا تعدیہ

چَھت توڑْنا

چھت ڈھانا، چھت گرانا

چَھت چَھانا

چھت بنانا، چھت ڈالنا

چَھت بَنانا

چھت پاٹنا

چَھت لَگانا

چھت کے نیچے کڑیوں سے ملا کر کوئی کپڑا سادہ یا رن٘گین لگانا.

چَھت کھولْنا

پھوس کی چھت کی تہیں جدا کرنا، چھت کا ناکارہ پھوس یا گھاس الگ کرنا

چَھت گِرانا

چھت ڈھانا

چَھت چِیرنا

(آراکشی) چوبی چھت کی پوشش کے لیے تختے تیار کرنا.

چَھت پھاٹْنا

(کسی چیز کی کثرت سے) چھت کا شگافتہ ہو جانا ؛ چھت کا شق ہو جانا.

چَھت نِکالْنا

چھت ڈھانا، چھت گرانا

چَھت اُتارْنا

چھت ڈھانا، چھت گرانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھت سے باتیں کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھت سے باتیں کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone