تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھپْری" کے متعقلہ نتائج

چَھپْری

(کاغذ سازی) کاغذ بنانے کا باریک تیلیوں تاروں یا گھوڑے کی دم کے بالوں کا چھلنی کی وضع کا بنایا ہوا چوکھون٘ٹا ظرف جس پر پورے ایک کاغذ کے تختے کا گھولوا پھیلا کر پانی نتھارا جاتا ہے ، پانی نتھرنے کے بعد گھولوے کی ایک منجمد سطح چھپری کے جال پر بن جاتی ہے اور وہی کاغذ کی ابتدائی شکل ہوتی ہے، جھارن ،دام ، سان٘چہ، کرپاس.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھپْری کے معانیدیکھیے

چَھپْری

chhapriiछप्री

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

چَھپْری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (کاغذ سازی) کاغذ بنانے کا باریک تیلیوں تاروں یا گھوڑے کی دم کے بالوں کا چھلنی کی وضع کا بنایا ہوا چوکھون٘ٹا ظرف جس پر پورے ایک کاغذ کے تختے کا گھولوا پھیلا کر پانی نتھارا جاتا ہے ، پانی نتھرنے کے بعد گھولوے کی ایک منجمد سطح چھپری کے جال پر بن جاتی ہے اور وہی کاغذ کی ابتدائی شکل ہوتی ہے، جھارن ،دام ، سان٘چہ، کرپاس.
  • تالاب ، جوہڑ.

Urdu meaning of chhaprii

  • Roman
  • Urdu

  • (kaaGaz saazii) kaaGaz banaane ka baariik tiiliyo.n taaro.n ya gho.De kii dam ke baalo.n ka chhalnii kii vazaa ka banaayaa hu.a chaukhuu.nTa zarf jis par puure ek kaaGaz ke taKhte ka gholvaa phailaa kar paanii nathaaraa jaataa hai, paanii natharne ke baad gholve kii ek munjmid satah chhapprii ke jaal par bin jaatii hai aur vahii kaaGaz kii ibatidaa.ii shakl hotii hai, jhaaran, daam, saanchaa, karpaas
  • taalaab, joha.D

چَھپْری کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَھپْری

(کاغذ سازی) کاغذ بنانے کا باریک تیلیوں تاروں یا گھوڑے کی دم کے بالوں کا چھلنی کی وضع کا بنایا ہوا چوکھون٘ٹا ظرف جس پر پورے ایک کاغذ کے تختے کا گھولوا پھیلا کر پانی نتھارا جاتا ہے ، پانی نتھرنے کے بعد گھولوے کی ایک منجمد سطح چھپری کے جال پر بن جاتی ہے اور وہی کاغذ کی ابتدائی شکل ہوتی ہے، جھارن ،دام ، سان٘چہ، کرپاس.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھپْری)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھپْری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone