تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھلْنی میں دُودھ دُوہیں کَرْگ کا کیا دوش" کے متعقلہ نتائج

کَرْگ

گینڈا .

کَرْگی

کھانڈ کو کھرچنے اور اکٹھا کرنے کا کرچھے کی شکل کا دستے دار آہنی ظرف

کَرْگا

نغمہ جو جنگ کے موقع پر گایا جائے .

کَرْگھا

رک : کرگا .

کَرْگُو

(شکر سازی) بان٘س کی بنی ہوئی ایک قسم دکی جھلّی نما جالی جو شکر صاف کرنے کے لیے کارخانے میں ایک طرف کو بنی ہوتی ہے .

کَرْگَہی

ایک محصول جو جولاہوں پر لگایا جاتا ہے

کَرْگاہا

(بنائی) کرگھے کا محصول جو زمیندار رعایا سے ہر کرگے پر وصول کرتا ہے .

کَرْگَھنا

ہاتھ پکڑنا ؛ بیاہ میں دلہن کا ہاتھ پکڑنا ، بیاہ کرنا ؛ ہمدرد و حامی بننا .

کَرْگَہ

کپڑا بُننے کی مشین ، وہ چیز جس پر تاگے تانے اور بانے کے طور پر لگائے جاتے ہیں اور آدمی اس میں تاگا گھما کر اور ایک دندانے دار چیز سے اُسے کستا ہے .

کَرْگَس

گدھ

کَرْگا چھُوْڑ تَمَاشے جَائے نَاحَقْ چُوْٹ جُولاہا کھائے

اپنے کام چھوڑ کر اوروں کی ریس کرنے میں نقصان ہوتا ہے .

کَرْگا چھُوْڑ تَمَاشے جَائے نَاحَقْ چُوْٹْ جلُاہا کھَائے

یعنی اپنا کام چھوڑ کر اوروں کی ریس نقصان ہوتا ہے

کَرْگھا چھُوْڑ تَماشے کو جائے ناحَق چُوْٹ جُلاہا کھائے

(دو سپاہی آپس میں کسی شہر کے کوچے میں خانہ جنگی کر رہے تھے ایک جلاہا یہ خبر سنتے ہی اپنے کرگھے سے اُٹھ کر اس کوچے میں آیا اور تماش دیکھنے لگا ایک تلوار جو دوسرے کے سر سے اچٹی تو جلا ہے کے آ لگی) جب کوئی شخص دوسرے کی ریس کر کے اپنا کام چھوڑ دیتا ہے تو نقصان اٹھاتا ہے، یعنی اپنا کام چھوڑ کے اوروں کی ریس میں نقصان ہوتا ہے

کَرْگَدَن

ہاتھی سے قدرے چھوٹا ایک نہایت تنومند اور طاقتور جانور جس کی ناک کے قریب سینگ ہوتا ہے اور جس کی کھال سے ڈھال بناتے ہیں، گینڈا

کار گاہ

جولاہوں کا کرگھا

کارْگا

وہ کپڑا جس پر زری کے پھول بوٹے بنے ہوں

کارگاہِ دَہْر

workshop, toil-place of the world

کار گہہ شیشہ گراں

factory, workplace of glass makers

کارگُزاری

بہت کام کرنا، مستعدی سے کام کرنا، کام انجام دینا، کارکردگی، حُسن و خوبی کے ساتھ کسی کام کی تکمیل

کارْگَر ہونا

be effective

کار گَر

مؤثر، با اثر، تیر بہدف، تاثیر بخش

کار گُزار

کام کرنے والا، کام میں ہوشیار، فعال، مستعد

کار گاہِ فَلَک

(کنایۃً) دنیا، جہان، آسمان

کار گُزاری دیکْھنا

کارکردگی پر نگاہ ڈالنا ، کام کی انجام دہی پر نظر ڈالنا.

کار گاہِ کُنْ فَکاں

دنیا اور دونوں جہاں کے موجودات

کَارْ گَاہِ عَمَل

مراد: دنیا، کارگہِ دہر

کار گُزاری دِکھانا

کارکردگی کا اظہار کرنا ، اچھا کام کرنا ، مستعدی سے کام کرنا.

کار گاہِ عالَم

دنیا کا کارخانہ

کار گُزاری پَر پانِی پِھیر دینا

اچھا کام خراب کردینا، اچھے کام کا صلہ نہ دینا

کرے گی

(مؤنث) کسی کام کا مستقبل میں کئے جانے کا ارادہ یا امکان

کار گاہِ حَیات

زندگی کا کارخانہ، مراد: دنیا

قِیر گُوں

قیر کے رنگ کا، سیاہ، سیاہی مائل

کار گُزاری پَر پانِی پِھر جانا

اچھا کام خراب ہوجانا، اچھے کام کا صلہ نہ ملنا

کَرگُزَرْنا

باز نہ آنا، کر ڈالنا، کسی کام کو کر کے چھوڑنا

قَدْغَنْچی

روکنے والا، دربان

کار آگاہ

کام سے واقف، کام کی اہمیت سے واقف، کام کی حقیقت سے واقف، جو شخص کسی کام کی اہمیت سے خبردار ہو، کام کی جانکاری رکھنے والا، خبردار

kedgeree

کِھچْڑی

kirghiz

(نیز بطو ر جمع) کرغیز ؛ وسطی ایشیا کی ایک مغل نسل کی قوم جو دریائے و و لگا اور دریائے ارتشکے درمیان آباد ہے ۔.

قَدْغَن

روک ٹوک، ممانعت، مناہی، پابندی، بندش

قَدغَن لَگانا

prohibit, forbid

کُورَنگ

رک : کرنگ ، گہرے زرد یا حنائی رنگ کا گھوڑا .

کُرَنگ

بادامی رنگ کا ہرن، لال رنگ کا گھوڑا

kedge

چھوٹا لنگر

کَر گَئے ڈاڑھی والے ، پَکْڑے گَئے مُوچھوں والے

کرے کوئی اور موردِ الزام ہو دوسرا .

قِیرَہ گُوں

رک : قیرگوں ، سیاہ.

چَھلْنی میں دُودھ دُوہیں کَرْگ کو روئیں

حماقت کا کام خود کریں اور تقدیر کو الزام دیں ، خود ہی غلطی کرے تو قسمت کا کیا قصور .

چَھلْنی میں دُودھ دُوہیں کَرْگ کا کیا دوش

حماقت کا کام خود کریں اور تقدیر کو الزام دیں ، خود ہی غلطی کرے تو قسمت کا کیا قصور .

کورا گَھڑا

نیا گھڑا (نئے گھڑے میں پانی زیادہ ٹھنڈا ہوتا ہے)

قَراغُول

سنتری، نگرانی کرنے والے

کارِیگَری

کاریگر کا کام، ہنر مندی، مہارت، استادی

کورنگا

(ظروف سازی) ڈالا، بکھار، ڈھاکا، چھوٹے مُنھ اور پھیلواں بڑے پیٹ کا پٹھو کی وضع کا ٹوکرا، جس میں چڑی مار نیا پکڑا ہوا جانور بند رکھتے ہیں

کُورْگَہ

بگل، قرنا

کورَنْگی

چھوٹی الائچی

kriegspiel

ایک لڑائی کا کھیل جس میں مہرے ایک نقشے پر فوجیوں وغیرہ کی نقل و حرکت کو ظاہر کرتے ہیں ۔.

کَرَگْناتھ

وہ مرغی جس کی ہڈیاں بھی سیاہ ہوں ، بالکل سیاہ مرغی .

کَر اُگاؤ

محصول یا چنگی جمع کرنے والا، ٹیکس وسول کرنے والا، تحصیلدار

کاریگَر

ہنر مند، پیشہ ور، دستکار، بنانے والا، فن کا ماہر، کامل ہوشیار

کَر اُگھانا

collect taxes

کورے گھاٹ اُتَرْنا

ایسی جگہ پہنچنا جہاں آمدورفت کا کوئی ذریعہ نہ ہو .

کَود گَر

کھدائی کرنے والا آدمی

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھلْنی میں دُودھ دُوہیں کَرْگ کا کیا دوش کے معانیدیکھیے

چَھلْنی میں دُودھ دُوہیں کَرْگ کا کیا دوش

chhalnii me.n duudh duuhe.n karg kaa kyaa doshछलनी में दूध दूहें कर्ग का क्या दोश

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

چَھلْنی میں دُودھ دُوہیں کَرْگ کا کیا دوش کے اردو معانی

  • حماقت کا کام خود کریں اور تقدیر کو الزام دیں ، خود ہی غلطی کرے تو قسمت کا کیا قصور .

Urdu meaning of chhalnii me.n duudh duuhe.n karg kaa kyaa dosh

  • Roman
  • Urdu

  • hamaaqat ka kaam Khud kare.n aur taqdiir ko ilzaam de.n, Khud hii Galatii kare to qismat ka kyaa qasuur

छलनी में दूध दूहें कर्ग का क्या दोश के हिंदी अर्थ

  • हमाक़त का काम ख़ुद करें और तक़दीर को इल्ज़ाम दें, ख़ुद ही ग़लती करे तो क़िस्मत का क्या क़सूर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَرْگ

گینڈا .

کَرْگی

کھانڈ کو کھرچنے اور اکٹھا کرنے کا کرچھے کی شکل کا دستے دار آہنی ظرف

کَرْگا

نغمہ جو جنگ کے موقع پر گایا جائے .

کَرْگھا

رک : کرگا .

کَرْگُو

(شکر سازی) بان٘س کی بنی ہوئی ایک قسم دکی جھلّی نما جالی جو شکر صاف کرنے کے لیے کارخانے میں ایک طرف کو بنی ہوتی ہے .

کَرْگَہی

ایک محصول جو جولاہوں پر لگایا جاتا ہے

کَرْگاہا

(بنائی) کرگھے کا محصول جو زمیندار رعایا سے ہر کرگے پر وصول کرتا ہے .

کَرْگَھنا

ہاتھ پکڑنا ؛ بیاہ میں دلہن کا ہاتھ پکڑنا ، بیاہ کرنا ؛ ہمدرد و حامی بننا .

کَرْگَہ

کپڑا بُننے کی مشین ، وہ چیز جس پر تاگے تانے اور بانے کے طور پر لگائے جاتے ہیں اور آدمی اس میں تاگا گھما کر اور ایک دندانے دار چیز سے اُسے کستا ہے .

کَرْگَس

گدھ

کَرْگا چھُوْڑ تَمَاشے جَائے نَاحَقْ چُوْٹ جُولاہا کھائے

اپنے کام چھوڑ کر اوروں کی ریس کرنے میں نقصان ہوتا ہے .

کَرْگا چھُوْڑ تَمَاشے جَائے نَاحَقْ چُوْٹْ جلُاہا کھَائے

یعنی اپنا کام چھوڑ کر اوروں کی ریس نقصان ہوتا ہے

کَرْگھا چھُوْڑ تَماشے کو جائے ناحَق چُوْٹ جُلاہا کھائے

(دو سپاہی آپس میں کسی شہر کے کوچے میں خانہ جنگی کر رہے تھے ایک جلاہا یہ خبر سنتے ہی اپنے کرگھے سے اُٹھ کر اس کوچے میں آیا اور تماش دیکھنے لگا ایک تلوار جو دوسرے کے سر سے اچٹی تو جلا ہے کے آ لگی) جب کوئی شخص دوسرے کی ریس کر کے اپنا کام چھوڑ دیتا ہے تو نقصان اٹھاتا ہے، یعنی اپنا کام چھوڑ کے اوروں کی ریس میں نقصان ہوتا ہے

کَرْگَدَن

ہاتھی سے قدرے چھوٹا ایک نہایت تنومند اور طاقتور جانور جس کی ناک کے قریب سینگ ہوتا ہے اور جس کی کھال سے ڈھال بناتے ہیں، گینڈا

کار گاہ

جولاہوں کا کرگھا

کارْگا

وہ کپڑا جس پر زری کے پھول بوٹے بنے ہوں

کارگاہِ دَہْر

workshop, toil-place of the world

کار گہہ شیشہ گراں

factory, workplace of glass makers

کارگُزاری

بہت کام کرنا، مستعدی سے کام کرنا، کام انجام دینا، کارکردگی، حُسن و خوبی کے ساتھ کسی کام کی تکمیل

کارْگَر ہونا

be effective

کار گَر

مؤثر، با اثر، تیر بہدف، تاثیر بخش

کار گُزار

کام کرنے والا، کام میں ہوشیار، فعال، مستعد

کار گاہِ فَلَک

(کنایۃً) دنیا، جہان، آسمان

کار گُزاری دیکْھنا

کارکردگی پر نگاہ ڈالنا ، کام کی انجام دہی پر نظر ڈالنا.

کار گاہِ کُنْ فَکاں

دنیا اور دونوں جہاں کے موجودات

کَارْ گَاہِ عَمَل

مراد: دنیا، کارگہِ دہر

کار گُزاری دِکھانا

کارکردگی کا اظہار کرنا ، اچھا کام کرنا ، مستعدی سے کام کرنا.

کار گاہِ عالَم

دنیا کا کارخانہ

کار گُزاری پَر پانِی پِھیر دینا

اچھا کام خراب کردینا، اچھے کام کا صلہ نہ دینا

کرے گی

(مؤنث) کسی کام کا مستقبل میں کئے جانے کا ارادہ یا امکان

کار گاہِ حَیات

زندگی کا کارخانہ، مراد: دنیا

قِیر گُوں

قیر کے رنگ کا، سیاہ، سیاہی مائل

کار گُزاری پَر پانِی پِھر جانا

اچھا کام خراب ہوجانا، اچھے کام کا صلہ نہ ملنا

کَرگُزَرْنا

باز نہ آنا، کر ڈالنا، کسی کام کو کر کے چھوڑنا

قَدْغَنْچی

روکنے والا، دربان

کار آگاہ

کام سے واقف، کام کی اہمیت سے واقف، کام کی حقیقت سے واقف، جو شخص کسی کام کی اہمیت سے خبردار ہو، کام کی جانکاری رکھنے والا، خبردار

kedgeree

کِھچْڑی

kirghiz

(نیز بطو ر جمع) کرغیز ؛ وسطی ایشیا کی ایک مغل نسل کی قوم جو دریائے و و لگا اور دریائے ارتشکے درمیان آباد ہے ۔.

قَدْغَن

روک ٹوک، ممانعت، مناہی، پابندی، بندش

قَدغَن لَگانا

prohibit, forbid

کُورَنگ

رک : کرنگ ، گہرے زرد یا حنائی رنگ کا گھوڑا .

کُرَنگ

بادامی رنگ کا ہرن، لال رنگ کا گھوڑا

kedge

چھوٹا لنگر

کَر گَئے ڈاڑھی والے ، پَکْڑے گَئے مُوچھوں والے

کرے کوئی اور موردِ الزام ہو دوسرا .

قِیرَہ گُوں

رک : قیرگوں ، سیاہ.

چَھلْنی میں دُودھ دُوہیں کَرْگ کو روئیں

حماقت کا کام خود کریں اور تقدیر کو الزام دیں ، خود ہی غلطی کرے تو قسمت کا کیا قصور .

چَھلْنی میں دُودھ دُوہیں کَرْگ کا کیا دوش

حماقت کا کام خود کریں اور تقدیر کو الزام دیں ، خود ہی غلطی کرے تو قسمت کا کیا قصور .

کورا گَھڑا

نیا گھڑا (نئے گھڑے میں پانی زیادہ ٹھنڈا ہوتا ہے)

قَراغُول

سنتری، نگرانی کرنے والے

کارِیگَری

کاریگر کا کام، ہنر مندی، مہارت، استادی

کورنگا

(ظروف سازی) ڈالا، بکھار، ڈھاکا، چھوٹے مُنھ اور پھیلواں بڑے پیٹ کا پٹھو کی وضع کا ٹوکرا، جس میں چڑی مار نیا پکڑا ہوا جانور بند رکھتے ہیں

کُورْگَہ

بگل، قرنا

کورَنْگی

چھوٹی الائچی

kriegspiel

ایک لڑائی کا کھیل جس میں مہرے ایک نقشے پر فوجیوں وغیرہ کی نقل و حرکت کو ظاہر کرتے ہیں ۔.

کَرَگْناتھ

وہ مرغی جس کی ہڈیاں بھی سیاہ ہوں ، بالکل سیاہ مرغی .

کَر اُگاؤ

محصول یا چنگی جمع کرنے والا، ٹیکس وسول کرنے والا، تحصیلدار

کاریگَر

ہنر مند، پیشہ ور، دستکار، بنانے والا، فن کا ماہر، کامل ہوشیار

کَر اُگھانا

collect taxes

کورے گھاٹ اُتَرْنا

ایسی جگہ پہنچنا جہاں آمدورفت کا کوئی ذریعہ نہ ہو .

کَود گَر

کھدائی کرنے والا آدمی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھلْنی میں دُودھ دُوہیں کَرْگ کا کیا دوش)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھلْنی میں دُودھ دُوہیں کَرْگ کا کیا دوش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone