تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَھڑی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَھڑی کے معانیدیکھیے
Roman
چَھڑی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- پتلی لکڑی جو لاٹھی سے کم موٹی اور چھوٹی ہوتی ہے ، جس کا دستہ عموماً نیم دائرہ کی شکل یا خمیدہ ہوتا ہے اور سیدھی حالت میں اس کی موٹھ ہوتی ہے اور بغیر دستے یا موٹھ کے بھی ہوتی ہے.
- لکڑی کا چھٹا معمولی ٹکڑا
- شاخ ، ڈال ، ڈنڈی
- کون٘پل ، کلہ ؛ تیلی ، بال
- گوکھور اور چٹکی وغیرہ کی سیدھی ٹکن جو عورتیں بیشتر دوپٹے اور پاجامے وغیرہ میں ٹانکتی ہیں ، تیلی.
- پتلی دو پتیا بیل جو کپڑے میں بخط راست کڑھی یا چھپی ہو.
- وہ سیدھی شاخ جس میں پھول اور پتے لپٹے ہوں ، پھولوں کے ہار لپیٹ کر بنائی ہوئی قمچی (جسے عموماً شادی بیاہ یا تہواروں جشنوں کی تقریبوں میں بطور تفنن ایک دوسرے کے مارتے ہیں)
- جھنڈی جو کسی پیر یا بزرگ کے نام کی بنائی جاتی ہے.
- ٹیک ، سہارا
- . گنا ، گنے کا تنہ
- لکڑی یا کسی دھات کا چھوٹا لمبا ٹکڑا.
- موتیوں کا بنا ہوا کانوں کا زیور ، رک : چھڑ.
- پٹا کے کھیل کا ڈنڈا
- کیلے کی گیل یا تنہ.
- سزا دینے کی قمچی ، بید
- ہاتھ کی لکڑی سے لمبا پتلا ڈنڈا ؛ نیزے عَلَم یا جھنڈے کا ڈنڈا.
اسم، مؤنث
- کن٘واری ، غیر شادی شدہ.
- تنہا ، اکیلی ، جس کے بچے نہ ہوں
شعر
یہ کہتا ہے مرا شوق شہادت
تری تلوار پھولوں کی چھڑی ہے
اسی ندامت سے اس کے کندھے جھکے ہوئے ہیں
کہ ہم چھڑی کا سہارا لے کر کھڑے ہوئے ہیں
عمر بھر میں کوئی جادو کی چھڑی ڈھونڈوں گی
میری ہر رات کو پریوں کی کہانی دے گا
Urdu meaning of chha.Dii
Roman
- patlii lakk.Dii jo laaThii se kam moTii aur chhoTii hotii hai, jis ka dastaa umuuman niyam daayaraa kii shakl ya Khamiidaa hotaa hai aur siidhii haalat me.n is kii muuTh hotii hai aur bagair daste ya muuTh ke bhii hotii hai
- lakk.Dii ka chhaTaa maamuulii Tuk.Daa
- shaaKh, Daal, DanDii
- kompal, kallaa ; tiilii, baal
- gokhor aur chuTkii vaGaira kii siidhii Takan jo aurte.n beshatar dopaTTe aur paajaame vaGaira me.n Taanktii hai.n, tiilii
- patlii do patiyaa bail jo kap.De me.n baKht raast ka.Dhii ya chhapii ho
- vo siidhii shaaKh jis me.n phuul aur pate lipTe huu.n, phuulo.n ke haar lapeT kar banaa.ii hu.ii qamchii (jise umuuman shaadii byaah ya tahvaaro.n jashno.n kii taqriibo.n me.n bataur tafannun ek duusre ke maarte hai.n
- jhanDii jo kisii piir ya buzurg ke naam kii banaa.ii jaatii hai
- Tek, sahaara
- . gunaa, gine ka tanaa
- lakk.Dii ya kisii dhaat ka chhoTaa lambaa Tuk.Daa
- motiiyo.n ka banaa hu.a kaano.n ka zevar, ruk ha chhi.D
- paTTa ke khel ka DanDaa
- kele kii gel yaatana
- sazaa dene kii qamchii, bed
- haath kii lakk.Dii se lambaa putlaa DanDaa ; neze ilm ya jhanDe ka DanDaa
- kunvaarii, Gair shaadiishudaa
- tanhaa, akelii, jis ke bachche na huu.n
English meaning of chha.Dii
Noun, Feminine
- a saint's ensign or banner
- a walking stick, a rod, a cane, Wand
- switch
- thorn used as pin
- trunk of banana tree
Noun, Feminine
- an unmarried woman
- separated, alone, single
छड़ी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- उक्त प्रकार की पतली छोटी डंडी या लकड़ी जिस पर फूल-पत्तियाँ बँधी रहती हैं और जो शोभा के लिए कहीं रखी या लगाई जाती हैं।
- वह सीधी पतली लकड़ी जिसे लोग सहारे के लिए हाथ में लेकर चलते हैं।
- हाथ में लेकर चलने के लिए प्रयोग की जाने वाली सीधी लकड़ी
- बाँस, बेंत या लकड़ी आदि का छोटा और पतला डंडा
- कब्र या पीरों के मज़ार पर चढ़ाई जाने वाली सजावटी झंडी
- कुछ इलाकों में विवाह के अगले दिन की एक रस्म जिसमें वर-वधू एक-दूसरे को फूलदार छड़ी से पीटते हैं
- कपड़े पर बनी सीधी रेखाएँ।
چَھڑی کے مترادفات
چَھڑی کے قافیہ الفاظ
چَھڑی کے مرکب الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ڑنگا
(گاڑی بانی) چنگ (بڑا وزنی گُھنگرو، جو رتھ یا بیلی کی بم کے نیچے بندھا ہوتا ہے اور گاڑی کی حرکت سے ہلتا اور بجتا رہتا ہے، جس سے راہ چلنے والے خبردار ہوکر گاڑی کے سامنے سے ہٹ جاتے ہیں) کے بیچ میں کا لٹکن، جس کے ٹکرانے سے آواز ہوتی ہے
dengue
لال بخار ،لنگڑا بخار، ہڈی توڑ بخار ، ایک سمّی مادّے یا خورد حیویے سے پیدا ہونے والا مدارینی علاقوں میں پھیلنے والا بخار جس میں جوڑوں کا درد بھی شامل ہوتا ہے۔.
دَنگا
کسی مخصوص علاقہ میں ایسی لڑائی جس میں بہت سے لوگ خصوصاً متعدد گروہ کے لوگ آپس میں مار پیٹ، لوٹ پاٹ وغیرہ کر کے یکجہتی اور امن و آتشی کو نقصان پہنچاتے ہیں، لڑائی، جھگڑا، فساد، فتنہ، حرام زدگی، بدنہادی
dunnage
جہاز رانی: چٹائیاں ، تختے وغیرہ جو سامان کے نیچے یا درمیان میں رکھ دیتے ہیں تاکہ نمی یا رگڑ سے محفوظ رہیں، پوشال۔.
دانگی
(پارچہ بافی) دم کی دوڑ کو محدود رکھنے والی بان٘س کی کھپَچی، جو بُنائی کے عمل سے تھوڑے فاصلے پر تانے کے دونوں دموں یعنی اوپر نیچے کے حصَے کے بیچ میں ڈلی رہتی ہے، دم توڑ
ڈِنگی
(ماہی گیری) مچھلی کا شکار کھیلنے کی بانس کی طرح کی لمبی ، پتلی اور مضبوط چھڑ جو کان٘ٹے کو کنارے سے کسی قدر دُور پانی میں تیرتارکھتی ہے ، ہنسی ، لَگّی.
ڈونگی کا سِلِیَپر
(رہل کی پٹری کا) لکڑی یا لوہے کا قہ کندا جس پر پٹریاں رکھی ہوتی ہیں اور جو چھوٹی کشتی سے مشابہ ہوتا ہے
زَمِین میں گاڑ دُوں گا
(سخت غُصّہ کی حالت میں کہتے ہیں) زمین میں دفن کر دوں گا، اِنتہائی سخت سزا دوں گا
خَیراں ہی خَیراں دیں گے ، کوئی اَیسے ہی داتا دیں گے
خمرہوں کے مانگنے کی صدا یعنی خدا سلامت رکھے ، دیں گے کیوں کے ایسے ہی سخی دیا کرتے ہیں
سَو کے رَہ گَئے سَٹھ اَدھے گَئے نَٹ، دَس دیں گے دَس دِلا دیں گے دَس کا دینا ہی کیا
بالکل نادہند کی نِسبت کہتے ہیں نادہند مقروض کے متعلق کہا جاتا ہے کہ وہ طرح طرح کے بہانے بناتا ہے .
سَو کے رَہے سَٹھ اَدھے گَئے نَٹ، دَس دیں گے دَس دِلا دیں گے دَس کا دینا ہی کیا
بالکل نادہند کی نِسبت کہتے ہیں نادہند مقروض کے متعلق کہا جاتا ہے کہ وہ طرح طرح کے بہانے بناتا ہے .
کَہہ دیں گے
کسی امر کے ٹالنے اور انکار کرنے کے موقع پر بولتے ہیں، یعنی پھر کسی وقت بتائیں گے، موقع آنے پر بتائیں گے، کیا جلدی ہے
کھیلیں گے نَہ کھیلْنے دیں گے
ضد میں نہ تو خود کرنا نہ دوسروں کو کرنے دینا، کسی کے ساتھ جانب داری کرنا، کسی کام میں ضد کرنا، نہ خود کرنا نہ دوسرے کو کرنے دینا
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
poshaak
पोशाक
.پوشاک
clothes, dress, garment
[ Aurton ki poshak umooman umda aur besh-qimat hoti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ruuhaanii
रूहानी
.روحانی
spiritual, hearty, holy, pure
[ Ye jismani shadi nahin ruhani shadi hogi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mutaharrik
मुतहर्रिक
.مُتَحَرّک
movable, transportable, floating, dynamic
[ Is but ko yun mtaharrik dekh kar mujhe taajjub hua ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kinaara
किनारा
.کِنارَہ
side (of a road),end, edge
[ Khane ki thali ka kinara bahut hi patla hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
baanii
बानी
.بانی
founder, initiator, builder, inventor
[ Sajnive Saraf Sahab Rekhta Foundation ke bani hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
saa'id
सा'इद
.ساعِد
forearm, wrist
[ But-khane ki ek makhsoos murti ka hath saaid se tuta hua tha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sufuuf
सुफ़ूफ़
.سُفُوف
powder, especially for medicine
[ Ande ka ek taraf ka sar tod kar namak aur kali-mirch ka sufoof mila kar khana chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shihaab
शिहाब
.شِہَاب
flame (of fire), a firebrand, flame, flashing fire
[ Kabhi kabhi zamin par koi shihab aasman se girta hai aur ye shihab zamin se bahar ki chiz hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
afsos
अफ़सोस
.اَفْسوس
regret, repentance, Alas!, concern
[ Agar is nemat se mahroom rahun to bada afsos hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muntashir
मुंतशिर
.مُنْتَشِر
spread, dispersed, published, propagated
[ Maine aankhen band kar leen aur muntashir zehn ko yakja karne laga ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَھڑی)
چَھڑی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔