تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھڑی" کے متعقلہ نتائج

عَصا

ہاتھ کی لکڑی، چوب دستی، لاٹھی

عَصا جَڑ

(نباتیات) شلجموں وغیرہ کو ہونے والی ایک بیماری جس سے ساق کی جڑ پر ورم سا ہوجاتا ہے.

عَصا نُما

عصا جیسا ؛ (حیاتیات) ایسی ساخت یا عضویہ جس کے سِرے پر گرہ یا گومڑی ہو.

عَصا ٹیکْنا

لاٹھی کا سہارا لینا.

عَصا اُٹھانا

مارنے کے لیے لکڑی یا ڈنڈا اونچا کرنا

عَصائِب

سر سے باندھنے کے کپڑے ، پٹیاں ، پگڑیاں.

عَصا حَشَرَہ

(حشریات) کیڑا جس کی شکل چھڑی کے مشابہ ہوتی ہے.

عَصا بَرْدار

چوبدار جو بادشاہوں یا امیروں کی سواری کے ساتھ ساتھ چلتے ہیں، یساول، بلّم بردار

عَصامِیر

بہت سے ہنڈولے، بہت سے رہٹ، بہت سے ڈول

عَصافِیر

چڑیاں، کنجشک

عَصا و بَلَّم

شاہی نشان، جھنڈے وغیرہ جو برات کے ساتھ ہوتے ہیں

عَصائے پِیر

وہ لاٹھی جو بوڑھے استعمال کرتے ہیں یا جس کے سہارے سے چلتے ہیں

عَصائے مُوسیٰ

حضرت موسیؑ کے ہاتھ کی لکڑی جس میں یہ معجزہ تھا کہ فرعون کے ساحروں کے مقابلے میں سانپ یا اژدہا بن گئی تھی

عَصائے پِیری

وہ لاٹھی جو بوڑھے استعمال کرتے ہیں یا جس کے سہارے سے چلتے ہیں

عَصائے کَلِیم

حضرت موسیؑ کا عصا جو انہوں نے فرعون کے سامنے پھین٘کا تو سانپ بن گیا تھا

عَصائے شاہی

royal sceptre

عَصاے یَعقُوب

کسی جگہ یا چیز کی بلندی ناپنے کا ایک آلہ جس میں پیمانہ ایک لاٹھی پر بنا ہوتا ہے

عَصائے سَلْطَنَت

شاہی عصا جو بادشاہت کی علامت تصور کیا جاتا تھا

عَصائے نُقْرَئی

بادشاہوں کے نقیبوں کی لاٹھیاں جن پر سونا چاندی مڑھا ہوا ہوتا ہے

عَصائے مُوسَوی

magic wand of Moses

عَصائے تَلْخ بادام

کڑوے بادام کے درخت کی لکڑی کا عصا، یہ بہت مضبوط ہوتا ہے اور اس پر نقش و نگار کھودے جاتے ہیں، اکثر مولوی صاحبان رکھتے ہیں

اَصابِع

انگلیاں

اَصالَۃً

بذات خود، بہ نفس نفیس، بغیر کسی ایجنٹ یا وکیل کے، وکالتاً کی ضد

اَصابِعُ العَذاریٰ

(لفظاً) کنواری لڑکیوں کی انگلیاں

اَصابِعُ البرْصا

(لفظاً) برص کی بیماری والی عورت کل انگلیاں

بے عَصا

without staff, walking stick

اَصابِع صُفْر

(لفظاً) زرد رنگ انگلیاں

گُپْتی عَصا

وہ عصا جس کے اندر کوئی مہلک آہنی ہتھیار مثل تلوار پوشیدہ ہو.

صاحِبِ عَصا

مراد : حضرت موسیٰ علیہ السلام

پِیری کا عَصا

helper in old age

کاسا بَھر کھانا عَصا بَھر چَلْنا

اپنی حد سے بڑھ کر کام نہ کرنا یا اپنی حد سے نہ بڑھنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھڑی کے معانیدیکھیے

چَھڑی

chha.Diiछड़ी

اصل: ہندی

وزن : 12

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

چَھڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پتلی لکڑی جو لاٹھی سے کم موٹی اور چھوٹی ہوتی ہے ، جس کا دستہ عموماً نیم دائرہ کی شکل یا خمیدہ ہوتا ہے اور سیدھی حالت میں اس کی موٹھ ہوتی ہے اور بغیر دستے یا موٹھ کے بھی ہوتی ہے.
  • لکڑی کا چھٹا معمولی ٹکڑا
  • شاخ ، ڈال ، ڈنڈی
  • کون٘پل ، کلہ ؛ تیلی ، بال
  • گوکھور اور چٹکی وغیرہ کی سیدھی ٹکن جو عورتیں بیشتر دوپٹے اور پاجامے وغیرہ میں ٹانکتی ہیں ، تیلی.
  • پتلی دو پتیا بیل جو کپڑے میں بخط راست کڑھی یا چھپی ہو.
  • وہ سیدھی شاخ جس میں پھول اور پتے لپٹے ہوں ، پھولوں کے ہار لپیٹ کر بنائی ہوئی قمچی (جسے عموماً شادی بیاہ یا تہواروں جشنوں کی تقریبوں میں بطور تفنن ایک دوسرے کے مارتے ہیں)
  • جھنڈی جو کسی پیر یا بزرگ کے نام کی بنائی جاتی ہے.
  • ٹیک ، سہارا
  • . گنا ، گنے کا تنہ
  • لکڑی یا کسی دھات کا چھوٹا لمبا ٹکڑا.
  • موتیوں کا بنا ہوا کانوں کا زیور ، رک : چھڑ.
  • پٹا کے کھیل کا ڈنڈا
  • کیلے کی گیل یا تنہ.
  • سزا دینے کی قمچی ، بید
  • ہاتھ کی لکڑی سے لمبا پتلا ڈنڈا ؛ نیزے عَلَم یا جھنڈے کا ڈنڈا.

اسم، مؤنث

  • کن٘واری ، غیر شادی شدہ.
  • تنہا ، اکیلی ، جس کے بچے نہ ہوں

شعر

Urdu meaning of chha.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • patlii lakk.Dii jo laaThii se kam moTii aur chhoTii hotii hai, jis ka dastaa umuuman niyam daayaraa kii shakl ya Khamiidaa hotaa hai aur siidhii haalat me.n is kii muuTh hotii hai aur bagair daste ya muuTh ke bhii hotii hai
  • lakk.Dii ka chhaTaa maamuulii Tuk.Daa
  • shaaKh, Daal, DanDii
  • kompal, kallaa ; tiilii, baal
  • gokhor aur chuTkii vaGaira kii siidhii Takan jo aurte.n beshatar dopaTTe aur paajaame vaGaira me.n Taanktii hai.n, tiilii
  • patlii do patiyaa bail jo kap.De me.n baKht raast ka.Dhii ya chhapii ho
  • vo siidhii shaaKh jis me.n phuul aur pate lipTe huu.n, phuulo.n ke haar lapeT kar banaa.ii hu.ii qamchii (jise umuuman shaadii byaah ya tahvaaro.n jashno.n kii taqriibo.n me.n bataur tafannun ek duusre ke maarte hai.n
  • jhanDii jo kisii piir ya buzurg ke naam kii banaa.ii jaatii hai
  • Tek, sahaara
  • . gunaa, gine ka tanaa
  • lakk.Dii ya kisii dhaat ka chhoTaa lambaa Tuk.Daa
  • motiiyo.n ka banaa hu.a kaano.n ka zevar, ruk ha chhi.D
  • paTTa ke khel ka DanDaa
  • kele kii gel yaatana
  • sazaa dene kii qamchii, bed
  • haath kii lakk.Dii se lambaa putlaa DanDaa ; neze ilm ya jhanDe ka DanDaa
  • kunvaarii, Gair shaadiishudaa
  • tanhaa, akelii, jis ke bachche na huu.n

English meaning of chha.Dii

Noun, Feminine

  • a saint's ensign or banner
  • a walking stick, a rod, a cane, Wand
  • switch
  • thorn used as pin
  • trunk of banana tree

Noun, Feminine

  • an unmarried woman
  • separated, alone, single

छड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • उक्त प्रकार की पतली छोटी डंडी या लकड़ी जिस पर फूल-पत्तियाँ बँधी रहती हैं और जो शोभा के लिए कहीं रखी या लगाई जाती हैं।
  • वह सीधी पतली लकड़ी जिसे लोग सहारे के लिए हाथ में लेकर चलते हैं।
  • हाथ में लेकर चलने के लिए प्रयोग की जाने वाली सीधी लकड़ी
  • बाँस, बेंत या लकड़ी आदि का छोटा और पतला डंडा
  • कब्र या पीरों के मज़ार पर चढ़ाई जाने वाली सजावटी झंडी
  • कुछ इलाकों में विवाह के अगले दिन की एक रस्म जिसमें वर-वधू एक-दूसरे को फूलदार छड़ी से पीटते हैं
  • कपड़े पर बनी सीधी रेखाएँ।

چَھڑی کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَصا

ہاتھ کی لکڑی، چوب دستی، لاٹھی

عَصا جَڑ

(نباتیات) شلجموں وغیرہ کو ہونے والی ایک بیماری جس سے ساق کی جڑ پر ورم سا ہوجاتا ہے.

عَصا نُما

عصا جیسا ؛ (حیاتیات) ایسی ساخت یا عضویہ جس کے سِرے پر گرہ یا گومڑی ہو.

عَصا ٹیکْنا

لاٹھی کا سہارا لینا.

عَصا اُٹھانا

مارنے کے لیے لکڑی یا ڈنڈا اونچا کرنا

عَصائِب

سر سے باندھنے کے کپڑے ، پٹیاں ، پگڑیاں.

عَصا حَشَرَہ

(حشریات) کیڑا جس کی شکل چھڑی کے مشابہ ہوتی ہے.

عَصا بَرْدار

چوبدار جو بادشاہوں یا امیروں کی سواری کے ساتھ ساتھ چلتے ہیں، یساول، بلّم بردار

عَصامِیر

بہت سے ہنڈولے، بہت سے رہٹ، بہت سے ڈول

عَصافِیر

چڑیاں، کنجشک

عَصا و بَلَّم

شاہی نشان، جھنڈے وغیرہ جو برات کے ساتھ ہوتے ہیں

عَصائے پِیر

وہ لاٹھی جو بوڑھے استعمال کرتے ہیں یا جس کے سہارے سے چلتے ہیں

عَصائے مُوسیٰ

حضرت موسیؑ کے ہاتھ کی لکڑی جس میں یہ معجزہ تھا کہ فرعون کے ساحروں کے مقابلے میں سانپ یا اژدہا بن گئی تھی

عَصائے پِیری

وہ لاٹھی جو بوڑھے استعمال کرتے ہیں یا جس کے سہارے سے چلتے ہیں

عَصائے کَلِیم

حضرت موسیؑ کا عصا جو انہوں نے فرعون کے سامنے پھین٘کا تو سانپ بن گیا تھا

عَصائے شاہی

royal sceptre

عَصاے یَعقُوب

کسی جگہ یا چیز کی بلندی ناپنے کا ایک آلہ جس میں پیمانہ ایک لاٹھی پر بنا ہوتا ہے

عَصائے سَلْطَنَت

شاہی عصا جو بادشاہت کی علامت تصور کیا جاتا تھا

عَصائے نُقْرَئی

بادشاہوں کے نقیبوں کی لاٹھیاں جن پر سونا چاندی مڑھا ہوا ہوتا ہے

عَصائے مُوسَوی

magic wand of Moses

عَصائے تَلْخ بادام

کڑوے بادام کے درخت کی لکڑی کا عصا، یہ بہت مضبوط ہوتا ہے اور اس پر نقش و نگار کھودے جاتے ہیں، اکثر مولوی صاحبان رکھتے ہیں

اَصابِع

انگلیاں

اَصالَۃً

بذات خود، بہ نفس نفیس، بغیر کسی ایجنٹ یا وکیل کے، وکالتاً کی ضد

اَصابِعُ العَذاریٰ

(لفظاً) کنواری لڑکیوں کی انگلیاں

اَصابِعُ البرْصا

(لفظاً) برص کی بیماری والی عورت کل انگلیاں

بے عَصا

without staff, walking stick

اَصابِع صُفْر

(لفظاً) زرد رنگ انگلیاں

گُپْتی عَصا

وہ عصا جس کے اندر کوئی مہلک آہنی ہتھیار مثل تلوار پوشیدہ ہو.

صاحِبِ عَصا

مراد : حضرت موسیٰ علیہ السلام

پِیری کا عَصا

helper in old age

کاسا بَھر کھانا عَصا بَھر چَلْنا

اپنی حد سے بڑھ کر کام نہ کرنا یا اپنی حد سے نہ بڑھنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone