تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چھچھوندر چھوڑنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چھچھوندر چھوڑنا کے معانیدیکھیے
مادہ: چَھچُھونْدَر
چھچھوندر چھوڑنا کے اردو معانی
- ۱. آتش بازی کے چھچھون٘در کو آگ لگانا.
- ۲. شگوفہ چھوڑنا ، نئی بات ایجاد کرکے بیان کرنا ، جھوٹ بات مشہور کرنا.
- ۳. فساد پھیلانا ، لڑائی کرا دینا.
English meaning of chhachhuu.ndar chho.Dnaaa
- to let a squib off, cause a quarrel, excite resentment
छछूंदर छोड़ना के हिंदी अर्थ
- पटाखे में आग लगान, विलक्षण बात करना, नई बात का आविष्कार करना, झूठ फैलाना, विकार उत्पन्न करना, फ़साद फैलाना, लड़ाई–झगड़ा करा देना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چھچھوندر چھوڑنا)
چھچھوندر چھوڑنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔