تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھب تَخْتی" کے متعقلہ نتائج

چَھب

آرائش، زیبائش، زیب و زینت، شان، سجاوٹ، بناؤ سنگھار

چَھبَچَّہ

چشمہ ، چوبچہ .

چَھبْنا

لیپنا، پوتنا، درست کرنا

چَھبْرا

بالوں سے بھرا ہوا .

چَھبْیا

چھوٹا چھابا ، چھوٹا جھابا.

چَھبّا

برہمنوں کی ایک گوت جو چھ وید جانتے ہیں.

چَھبّی

رک : چھب

چَھبَّہ لَگانا

رک : تاسنا (۱)

چَھبِیلا

رن٘گیلا، بان٘کا، چھیلا، چھب والا، خوبصورت، خوش طبع، شکیل، موزوں

چَھبِیلی

چھبیلا کی تانیث، خوب صورت عورت

چَھبِیل

پیاؤ ، پانی پینے کی جگہ ، سبیل.

چَھبْکَلی

رک : چھپکی.

چَھبِلْنا

حاکم کی اجازت سے قید سے رہائی پانا

چَھب دار

رک : چھبیلا .

چَھبْڑا

ٹوکرا، جھابا

چَھبْڑی

چھبڑا (رک) کی تصغیر.

چَھب چِھین

نازک ، چھوٹے قد کا دبلا ، پتلا ، لاغر ، جس کا حسن اور خوبصورتی جاتی رہی ہو.

چَھب چِھیں

نازک ، چھوٹے قد کا دبلا ، پتلا ، لاغر ، جس کا حسن اور خوبصورتی جاتی رہی ہو.

چَھب بَنانا

بناؤ سن٘گھار کرنا ، آراستہ ہونا.

چَھب تَخْتی

چہرہ مُہرہ، سینے اور جسم کا حسن، جسم کا تناسب، خوبصورتی، بناوٹ، سن٘گھار، ناز و انداز

چَھب دکھانا

ناز و انداز دکھانا، نخرے دکھانا، چمکنا دمکنا

چَھب چَھبِیلا

رک : چھیل چھبیلا.

چَھبِیلْڑا

رک : چھبیلا

چَھبّے ہونے گَئے تھےدُوبے رَہ گَئے

ترقی کی کوشش میں تنزل نصیب ہو تو یہ مثل بولی جاتی ہے، بالعموم چوبے کے ساتھ مستعمل.

چَھبِّیْسواں

چھبیس سے متعلق، ترتیب میں پچیس کے بعد اور ستائیس سے پہلے آنے والا

چَھبِیلی جان

(عور) ایسی عورت جو پہن اوڑھ کر دوسروں کو رجھانے کے لیے اپنے چھب دکھاتی پھرے.

چَھبِیلی نار

coquettish, charming woman

چَھب گَٹْھڑی میں صورت طباق میں

بناؤ سنگھار پوشاک سے اور خوبصورتی کھانے پینے سے ہوتی ہے

خوش چَھب

خُوش وضع ، خُوش انداز ، خُوش ادا .

صُورَت طَباق چَھب گَٹْھڑی میں

صورت تو کچھ نہ ہو بہن ، اوڑھ کر دلکشی پیدا کرنے کی کوشش کی جائے ، ظاہر میں سادا مگر بڑا رنْگیلا۔

اَنتْڑی میں رُوپ اور بُقچی میں چَھب

غذا سے رنگ روپ نکلتا ہے اور پوشاک سے زیبائش ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھب تَخْتی کے معانیدیکھیے

چَھب تَخْتی

chhab-taKHtiiछब-तख़्ती

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

چَھب تَخْتی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چہرہ مُہرہ، سینے اور جسم کا حسن، جسم کا تناسب، خوبصورتی، بناوٹ، سن٘گھار، ناز و انداز

Urdu meaning of chhab-taKHtii

  • Roman
  • Urdu

  • chehra muhra, siine aur jism ka husn, jism ka tanaasub, Khuubsuurtii, banaavaT, singhaar, naaz-o-andaaz

English meaning of chhab-taKHtii

Noun, Feminine

छब-तख़्ती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَھب

آرائش، زیبائش، زیب و زینت، شان، سجاوٹ، بناؤ سنگھار

چَھبَچَّہ

چشمہ ، چوبچہ .

چَھبْنا

لیپنا، پوتنا، درست کرنا

چَھبْرا

بالوں سے بھرا ہوا .

چَھبْیا

چھوٹا چھابا ، چھوٹا جھابا.

چَھبّا

برہمنوں کی ایک گوت جو چھ وید جانتے ہیں.

چَھبّی

رک : چھب

چَھبَّہ لَگانا

رک : تاسنا (۱)

چَھبِیلا

رن٘گیلا، بان٘کا، چھیلا، چھب والا، خوبصورت، خوش طبع، شکیل، موزوں

چَھبِیلی

چھبیلا کی تانیث، خوب صورت عورت

چَھبِیل

پیاؤ ، پانی پینے کی جگہ ، سبیل.

چَھبْکَلی

رک : چھپکی.

چَھبِلْنا

حاکم کی اجازت سے قید سے رہائی پانا

چَھب دار

رک : چھبیلا .

چَھبْڑا

ٹوکرا، جھابا

چَھبْڑی

چھبڑا (رک) کی تصغیر.

چَھب چِھین

نازک ، چھوٹے قد کا دبلا ، پتلا ، لاغر ، جس کا حسن اور خوبصورتی جاتی رہی ہو.

چَھب چِھیں

نازک ، چھوٹے قد کا دبلا ، پتلا ، لاغر ، جس کا حسن اور خوبصورتی جاتی رہی ہو.

چَھب بَنانا

بناؤ سن٘گھار کرنا ، آراستہ ہونا.

چَھب تَخْتی

چہرہ مُہرہ، سینے اور جسم کا حسن، جسم کا تناسب، خوبصورتی، بناوٹ، سن٘گھار، ناز و انداز

چَھب دکھانا

ناز و انداز دکھانا، نخرے دکھانا، چمکنا دمکنا

چَھب چَھبِیلا

رک : چھیل چھبیلا.

چَھبِیلْڑا

رک : چھبیلا

چَھبّے ہونے گَئے تھےدُوبے رَہ گَئے

ترقی کی کوشش میں تنزل نصیب ہو تو یہ مثل بولی جاتی ہے، بالعموم چوبے کے ساتھ مستعمل.

چَھبِّیْسواں

چھبیس سے متعلق، ترتیب میں پچیس کے بعد اور ستائیس سے پہلے آنے والا

چَھبِیلی جان

(عور) ایسی عورت جو پہن اوڑھ کر دوسروں کو رجھانے کے لیے اپنے چھب دکھاتی پھرے.

چَھبِیلی نار

coquettish, charming woman

چَھب گَٹْھڑی میں صورت طباق میں

بناؤ سنگھار پوشاک سے اور خوبصورتی کھانے پینے سے ہوتی ہے

خوش چَھب

خُوش وضع ، خُوش انداز ، خُوش ادا .

صُورَت طَباق چَھب گَٹْھڑی میں

صورت تو کچھ نہ ہو بہن ، اوڑھ کر دلکشی پیدا کرنے کی کوشش کی جائے ، ظاہر میں سادا مگر بڑا رنْگیلا۔

اَنتْڑی میں رُوپ اور بُقچی میں چَھب

غذا سے رنگ روپ نکلتا ہے اور پوشاک سے زیبائش ہوتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھب تَخْتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھب تَخْتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone