تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھاتی ٹھنڈی ہونا" کے متعقلہ نتائج

اِتْمام

تمام کرنا، تکمیل کرنا، خاتمہ، اختتام، انجام

اتمام غزل

غزل کی تکمیل، مکمل درستگی

اِتْمامِ حُجَّت

سمجھانے کی آخری کوشش، آخری دلیل، فیصلہ کن بات، الٹی میٹم دینا

اِتْمامی

اتمام (رک) سے منسوب : جس پر خاتمہ ہو ۔

اِتْمامِیَت

کمال، (ہر اعتبار سے) کامل ہونا

اِیتِمام

نمونہ سمجھنا، پکڑنا

اَلتَّمام

(ہندسہ) کسی زاویے یا قوس کے متمم کا مماس ؛ زاویہء قائمہ والے مثلث میں زاویہء حادہ سے ملحق ضلع اور اس زاویے کے مقابل ضلع کے درمیان نسبت،مماس تمام۔

اِتْمِیم

تمام و کمال ۔

اِعْتِمام

عمامہ باندھنا

عَدَمِ اِتْمام

ختم نہ ہونا، تکمیل نہ ہونا، انجام نہ پانا

atmometer

تَبخير پيما

autoimmune

طب: ایسی صورت میں پیدا ہونے والا (مرض) جبکہ جسم کے دافع مرض ضد جسمیے ان مادّوں کے خلاف عمل کریں جو قدرتاً جسم میں موجود ہوتے ہیں۔.

آتْم مَسوسْنا

خواہش یا بھوک مارنا، بھوکا رہنا

آتما مسوسنا

مامتا کو ضبط کرنا

آتما میں آگ لگی ہونا

سخت بھوک لگی ہونا

آتْما میں آگ لَگی ہے

بہت ہی بھوک لگی ہے، بھوک بے چین کررہی ہے

آتْما میں ٹَھنْڈَک پَڑْنا

اطمینان اور سکون حاصل ہونا.

آتما میں پڑے تو پرماتما کی سُوجھے

پیٹ بھرا ہونے پر ہی کام میں دل لگتا ہے، پیٹ بھر جانے پر اطمینان و سکون حاصل ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں چھاتی ٹھنڈی ہونا کے معانیدیکھیے

چھاتی ٹھنڈی ہونا

chhaatii Tha.nDii honaaछाती ठंडी होना

محاورہ

مادہ: چھاتی

Roman

چھاتی ٹھنڈی ہونا کے اردو معانی

  • چھاتی ٹھنڈی کرنا کا لازم
  • دل خوش کر دینا، سکھ دینا
  • تسلی دینا
  • دشمنی نکال کر خوش ہونا، بغض نکالنا
  • دل کی آرزو پوری کرنا، دل کا ارمان نکالنا

Urdu meaning of chhaatii Tha.nDii honaa

Roman

  • chhaatii ThanDii karnaa ka laazim
  • dil Khush kar denaa, sukh denaa
  • tasallii denaa
  • dushmanii nikaal kar Khush honaa, buGaz nikaalnaa
  • dil kii aarzuu puurii karnaa, dil ka armaan nikaalnaa

English meaning of chhaatii Tha.nDii honaa

  • be comforted

छाती ठंडी होना के हिंदी अर्थ

  • छाती ठंडी करना का अकर्मक
  • दिल ख़ुश कर देना, सुख देना
  • तसल्ली देना
  • दुश्मनी निकाल कर ख़ुश होना, घृणा और नफ़रत निकालना
  • दिल की इच्छा पूरी करना, दिल का अरमान निकालना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِتْمام

تمام کرنا، تکمیل کرنا، خاتمہ، اختتام، انجام

اتمام غزل

غزل کی تکمیل، مکمل درستگی

اِتْمامِ حُجَّت

سمجھانے کی آخری کوشش، آخری دلیل، فیصلہ کن بات، الٹی میٹم دینا

اِتْمامی

اتمام (رک) سے منسوب : جس پر خاتمہ ہو ۔

اِتْمامِیَت

کمال، (ہر اعتبار سے) کامل ہونا

اِیتِمام

نمونہ سمجھنا، پکڑنا

اَلتَّمام

(ہندسہ) کسی زاویے یا قوس کے متمم کا مماس ؛ زاویہء قائمہ والے مثلث میں زاویہء حادہ سے ملحق ضلع اور اس زاویے کے مقابل ضلع کے درمیان نسبت،مماس تمام۔

اِتْمِیم

تمام و کمال ۔

اِعْتِمام

عمامہ باندھنا

عَدَمِ اِتْمام

ختم نہ ہونا، تکمیل نہ ہونا، انجام نہ پانا

atmometer

تَبخير پيما

autoimmune

طب: ایسی صورت میں پیدا ہونے والا (مرض) جبکہ جسم کے دافع مرض ضد جسمیے ان مادّوں کے خلاف عمل کریں جو قدرتاً جسم میں موجود ہوتے ہیں۔.

آتْم مَسوسْنا

خواہش یا بھوک مارنا، بھوکا رہنا

آتما مسوسنا

مامتا کو ضبط کرنا

آتما میں آگ لگی ہونا

سخت بھوک لگی ہونا

آتْما میں آگ لَگی ہے

بہت ہی بھوک لگی ہے، بھوک بے چین کررہی ہے

آتْما میں ٹَھنْڈَک پَڑْنا

اطمینان اور سکون حاصل ہونا.

آتما میں پڑے تو پرماتما کی سُوجھے

پیٹ بھرا ہونے پر ہی کام میں دل لگتا ہے، پیٹ بھر جانے پر اطمینان و سکون حاصل ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھاتی ٹھنڈی ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھاتی ٹھنڈی ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone