खोजे गए परिणाम
सहेजे गए शब्द
"छापा" शब्द से संबंधित परिणाम
हिन्दी, इंग्लिश और उर्दू में छापा के अर्थदेखिए
English meaning of chhaapaa
Noun, Masculine
- edition, impression, printing
- print on clothes
- printing press
- raid, sudden or surprise attack
- stamp, seal
چھاپا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- مُہر جو کاغذات پر لگائی جاتی ہے نیز مہر پر کھدے ہوئے حروف.
- لکڑی یا دھات وغیرہ کا ٹکڑا جس پر بیل بوٹے نقش و نگار یا حروف وغیرہ چھاپنے کے لئے کندہ ہوں ، ٹھپّا.
- چھپائی ، طباعت ، چھاپے جانے کا کام (جو لکڑی وغیرہ کے ٹھپے سے ہو یا چھاپنے کی مشین سے)
- چھاپہ خانہ ، مطبع .
- (طباعت کے ذریعے) نشر و اشاعت .
- (کتاب وغیرہ) چھاپنے کی مشین نیز طباعت کا فن .
- چھپا ہوا (مضمون یا خبر وغیرہ)
- (کسی چیز کا) نشان ، نقش ؛ پنجے کا نشان .
- وہ نشان یا علامت جو چن٘گی یا کسٹم وغیرہ میں محصول لینے کے بعد سامان پر لگائی جاتی ہے .
- . رن٘گ یا صندل کا وہ نشان یا پنجہ جو خوشی یا تہوار کے موقع پر گھر کی دیواروں پر لگاتے ہیں ؛ وہ نشان یا تلک جو ہندو جاتری (زائرین) تیرتھوں میں اپنے جسم اور بازوؤں پر لگواتے ہیں ؛ تلک ؛ نشان .
- سان٘چا ڈھالنے کا ظرف
- عکس ، پرتو ، نقشہ ، تصویر ، نقل ، خاکہ.
- کپڑے پر چھپے ہوئے بیل بوٹے یا نقش ، پرنٹ .
- کھلیان پر ٹھپا لگانے کا آلہ ؛ چاک
- کسی پر یکایک دھاوا بولنے کا عمل ، اچانک حملہ ، دشمنوں کا قتل عام ، شبخون .
- (کاشتکاری) کھیت میں لکیریں ڈالنے کا آلہ.
- طعن و تشنیع کی بات
- رک : چھابا ، ٹاپا.
छापा के पर्यायवाची शब्द
छापा से संबंधित कहावतें
छापा के अंत्यानुप्रास शब्द
छापा के यौगिक शब्द
संदर्भग्रंथ सूची: रेख़्ता डिक्शनरी में उपयोग किये गये स्रोतों की सूची देखें .
सुझाव दीजिए (छापा)
छापा
चित्र अपलोड कीजिएअधिक जानिए
नाम
ई-मेल
प्रदर्शित नाम
चित्र संलग्न कीजिए
Delete 44 saved words?
क्या आप वास्तव में इन प्रविष्टियों को हटा रहे हैं? इन्हें पुन: पूर्ववत् करना संभव नहीं होगा