تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِہْرَۂ شاہی" کے متعقلہ نتائج

جان پَہْچان

واقفیت، صاحب سلامت؛ آشنائی، شناسائی، واقف کار، ملاقاتی

جان نَہ پَہْچان خالَہ سَلام

(عو) جب کوئی کسی اجنبی کے ساتھ نہایت گرم جوشی سے پیش آئے یا چالاکی سے دوستی ظاہر کر کے اپنا مطلب نکالنا چاہے تو کہتے ہیں .

جان ہی کی پَہْچان ہے

محبت جب تک رہتی ہے جب تک جان سلامت ہے ؛ جسے جانتے ہیں اسے ہی پہچان سکتے ہیں غیر یا اجنبی آدمی کو کیا پہچانیں.

جان نَہ پَہْچان دِل و جان قُرْبان

انجان سے محبت کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

جان نَہ پَہْچان ناخوانْدَہ مِہْمان

رک : جان نہ پہچان بڑی خالہ سلام .

اردو، انگلش اور ہندی میں چِہْرَۂ شاہی کے معانیدیکھیے

چِہْرَۂ شاہی

chehra-e-shaahiiचेहरा-ए-शाही

اصل: فارسی

وزن : 211222

Roman

چِہْرَۂ شاہی کے اردو معانی

صفت

  • جس پر بادشاہ وقت کی تصویر بنی ہوئی ہو

اسم، مذکر

  • سکه جو سرکار کی طرف سے جاری کیا جائے، سرکاری، ٹکسالی، معیاری(عموماََ) روپیه

Urdu meaning of chehra-e-shaahii

Roman

  • jis par baadashaah vaqt kii tasviir banii hu.ii ho
  • sake jo sarkaar kii taraf se jaarii kiya jaaye, sarkaarii, Taksaalii, mayaarii(amomaa) ropii.e

English meaning of chehra-e-shaahii

Adjective

  • (coin) rupee bearing the head of a past or present ruler or hero

चेहरा-ए-शाही के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिस पर अतीत या वर्तमान शासक या नायक का चित्र बना हो

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सिक्का जो सरकार द्वारा जारी किया जाए, आधिकारिक, टकसाली, मानक (सामान्तय) रुपया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جان پَہْچان

واقفیت، صاحب سلامت؛ آشنائی، شناسائی، واقف کار، ملاقاتی

جان نَہ پَہْچان خالَہ سَلام

(عو) جب کوئی کسی اجنبی کے ساتھ نہایت گرم جوشی سے پیش آئے یا چالاکی سے دوستی ظاہر کر کے اپنا مطلب نکالنا چاہے تو کہتے ہیں .

جان ہی کی پَہْچان ہے

محبت جب تک رہتی ہے جب تک جان سلامت ہے ؛ جسے جانتے ہیں اسے ہی پہچان سکتے ہیں غیر یا اجنبی آدمی کو کیا پہچانیں.

جان نَہ پَہْچان دِل و جان قُرْبان

انجان سے محبت کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

جان نَہ پَہْچان ناخوانْدَہ مِہْمان

رک : جان نہ پہچان بڑی خالہ سلام .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِہْرَۂ شاہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِہْرَۂ شاہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone