تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَوری کا پَہاڑ کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

پَہاڑ

(بطور صنعت تشبیہ) عظیم، بڑے حبثے والا، بہت بڑا

پَہاڑَہ

رک : پہاڑا (۱).

پَہاڑا

(کاشت کاری) پہاڑ کے دامن میں ایسا نشیبی قطعۂ زمین جو پانی کے ٹھرنے کی وجه سے بہت زیادہ گیلا بلکه کیچڑ بنا رہے اور عام قسم کی پیداوار کے لایق نه ہو ، ایسی زمین میں آل زیادہ رہنے سے بیج گل جاتا ہے، دھرتی دو طرح کی ہے اون٘چی اور نیچی چنان٘چه اون٘چی زمین کو پہاڑا بان٘گر اور ن٘یچی زمین دریا سے نزدیک کو ترائی کہتے ہیں

پَہاڑی

بلاول ٹھاٹھ کی آڑو کا نام جس میں پان٘چ سر لگتے ہیں، مدھم اور نکھاد سر درجت ہیں یعنی نہیں لگتے

پَہاڑُو

دہلی میں پایا جانے والا آبی پھن کا ایک سان٘پ ہے اس کی دو قسمیں ہیں ایک سنہری ایک زرد سنہری کا سر کالا جسم پر چتیاں کالی کالی مسور کے دانے سے کچھ چھوٹی بڑی اور زرد کا سر کالا ہون٘ٹھ سرخ اور چتیاں چھوٹی چھوٹی یہ دونوں ڈھائی ڈھائی گز کے لمبے اور ڈیڑھ انچ کے موٹے ہوتے ہیں . . . مگر زہر نہین رکھتے .

پَہاڑْیے

پہاڑیا (رک) کی جمع یا محرفہ شکل .

پَہاڑ سا

بھاری ، شدید.

پَہاڑِیا

پہاڑی

پَہاڑ تَلی

گھاٹی، وادی، پہاڑ کے نیچے کا میدان

پَہاڑ والی

چیچک، سیتلا، کالکا مائی

پَہاڑکا پَہاڑ

ڈھیر کا ڈھیر ، ان٘بار کا ان٘بار ، بہت بڑا تودا .

پَہاڑ توڑْنا

(کسی مصیبت وغیرہ کا) کثرت یا زیادتی کے ساتھ نازل کرنا بہتات کرنا (عموماً جبر ظلم ستم وغیرہ کے ساتھ) .

پَہاڑ ہونا

بے حد دوبھر ہونا، ایک بڑی مصبیت بن جانا

پہاڑ سا دن

۔ بہت بڑا دن۔ ایسا دن جس کا ٹنا دشوار ہو۔ ؎

پَہاڑ جَیسا

very difficult or tedious

پَہاڑْوا

سان٘پ کی ایک قسم ، پہاڑو (رک).

پَہاڑ کَٹْنا

پہاڑ کاٹنا کا لازم، جلاد

پَہاڑ ٹَلْنا

اٹل چیز کا قایم نہ رہنا، نا ممکن بات کا ممکن ہوجانا، مجازاً: مصیبت کا دور ہونا، آفت دفع ہونا، پہاڑ کااپنی جگہ سے ہٹ جانا

پَہاڑ گِرنا

be overwhelmed with troubles

پَہاڑ ٹَیلْنا

مشکل کو آسانی بنانا .

پَہاڑ کھودْنا

بہت تگ و دو کرنا ، نہایت جاں اشانی سے کام کرنا.

پَہاڑ زِنْدَگی

۔ مونث بڑی طول طویل ناگوار زندگی۔ (فقرہ) کم عمر بیوہ کی پہاڑ زندگی کس طرح کٹے گی۔

پَہاڑ کَٹْوانا

پہاڑ کاٹنا (رک) کا تعدیہ .

پَہاڑ گُزَرنا

دوبھر دکھائی دینا ، مشکل سے گذرنا یا بسر ہرنا .

پَہاڑ ڈھانا

رک : پہاڑ توڑنا .

پَہاڑ اِن٘بْلی

ہر پٹی کی جنس سے ایک جڑی بوٹی کی قسم .

پَہاڑ کاٹْنا

سختی کے دن گزارنا ، مصیبت جھیلنا .

پَہاڑ ٹَالْنا

بہت بڑی مصیبت دفع کرنا، سخت مشکل دور کرنا

پَہاڑ ٹُوٹْنا

پہاڑ ٹوٹ پڑنا، مصیبت پڑنا، رنج و غم کی کثرت ہونا، کنایۃً: سخت مصیبت آجانا، ناگہانی آفت پڑنا

پَہاڑ اُلَٹنا

مشکلات سے دوچار ہونا ؛ مشکلات سر کرنا ، مصائب جھیلنا .

پَہاڑ کی ڈانک

پہاڑوں کی لمبی قطار ، سلسلۂ کوہ .

پَہاڑ اُٹھانا

مشکل کام سر انجام دینا، اپنے کو شدید عذاب میں ڈال دینا

پَہاڑ کی دَھار

وہ مقام جہاں پہاڑوں کی کگر نوکیلی اور دھار دار ہو نیز سلسلۂ کوہ.

پَہاڑ ٹَھیلْنا

مشکل کو آسانی بنانا .

پَہاڑ سُوجْھنا

رک : پہاڑ گزرنا ؛ معمولی چیز بہت بڑی یا سخت معلوم ہونا .

پَہاڑ پَر چَڑھنا

Climb the mountain

پَہاڑ سی رات

بڑی مصیبت کی رات، طول طویل رات

پَہاڑ ٹُوٹ پَڑْنا

سخت مصیبت آ جانا، بڑا صدمہ پہن٘چنا، بہت بڑی آفت ناگہانی کا نازل ہونا

پَہاڑ پَھٹْ پَڑْنا

بلائے نا گہانی آنا ، مصیبت نازل ہونا.

پَہاڑ کا دامَن

۔ وہ میدان جو پہاڑ کے نیچے ہو۔ دامن کوہ۔ ترائی۔

پَہاڑ سی زِنْدگی

لمبی زندگی، طویل عمر (بالخصوص) کسی حادثے یا مصبیت کے بعد کی زندگی

پہاڑ دِن پڑا ہے

ابھی بہت دن باقی ہے

پَہاڑ دِن پَڑا ہونا

بہت دقت ہونا

پَہاڑ ہو جانا

بے حد دوبھر ہونا ، ایک بڑی مصبیت بن جانا.

پَہاڑ گُونجْ اُٹْھنا

پہاڑ سے ٹکرا کر شور و غل کی آواز واپس آنا.

پَہاڑَن

پہاڑ پر رہنے والی عورت

پَہاڑ کی چوٹی

پہاڑ کا سب سے اوپر کا حصہ، سرکوہ ، قلۂ کوہ (مجازاً) طاقتور آدمی کا سر یا وجود .

پَہاڑ کی گھاٹی

دو پہاڑوں کے درمیان کا راستہ ، درّۂ کوہ .

پَہاڑ کے آگے رائی

کسی بڑی چیز کے مقابلے میں بہت چھوٹی چیز

پَہاڑ کی طَرَح کَٹْنا

(وقت وغیرہ کا) دو بھر یا دشوار ہونا، مشکل سے گزرنا

پَہاڑ کی اُترائی چَڑھائی دونوں پَر لَعْنَت

پہاڑ کی چڑھائی سخت ہوتی ہے مگر اترائی بھی کم تکلیف دہ نہیں ہوتی

پَہاڑ کے تَلے دَب جانا

become helpless

پَہاڑ کے نِیچے دَب جانا

مجبور ہو جانا ، مصیبت میں مبتلا ہوجانا .

پَہاڑ سَرْ پَر لینا

کسی مشکل کام میں دوسرے کی مدد کرنے کا عزم کرنا.

پَہاڑ سَر سے ٹالْنا

مصیبت و پریشانی دور کرنا.

پَہاڑ کے اٹھگَن سِلوٹ

پہاڑ کے ستون پتھر ہوتے ہیں

پَہاڑ کے اٹھگَن سِلوت

پہاڑ کے ستون پتھر ہوتے ہیں

پَہاڑ سے ٹَکَّر لینا

۔ زبردست سے مقابلہ کرنا۔

پَہاڑ کے پَتَّھر ڈھونا

نہایت زحمت اٹھانا ، سختی یا مصیبت جھیلنا.

پَہاڑ پانی ہو کَر بَہْنا

مصیبت ٹلنا، پریشانی دور ہوجانا، مشکل آسان ہوجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَوری کا پَہاڑ کَرْنا کے معانیدیکھیے

چَوری کا پَہاڑ کَرْنا

chaurii kaa pahaa.D karnaaचौरी का पहाड़ करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

چَوری کا پَہاڑ کَرْنا کے اردو معانی

  • معمولی بات بڑھا چڑھا کر بیان کرنا یا ظاہر کرنا.

Urdu meaning of chaurii kaa pahaa.D karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • maamuulii baat ba.Dhaa cha.Dhaa kar byaan karnaa ya zaahir karnaa

चौरी का पहाड़ करना के हिंदी अर्थ

  • मामूली बात बढ़ा चढ़ा कर बयान करना या ज़ाहिर करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَہاڑ

(بطور صنعت تشبیہ) عظیم، بڑے حبثے والا، بہت بڑا

پَہاڑَہ

رک : پہاڑا (۱).

پَہاڑا

(کاشت کاری) پہاڑ کے دامن میں ایسا نشیبی قطعۂ زمین جو پانی کے ٹھرنے کی وجه سے بہت زیادہ گیلا بلکه کیچڑ بنا رہے اور عام قسم کی پیداوار کے لایق نه ہو ، ایسی زمین میں آل زیادہ رہنے سے بیج گل جاتا ہے، دھرتی دو طرح کی ہے اون٘چی اور نیچی چنان٘چه اون٘چی زمین کو پہاڑا بان٘گر اور ن٘یچی زمین دریا سے نزدیک کو ترائی کہتے ہیں

پَہاڑی

بلاول ٹھاٹھ کی آڑو کا نام جس میں پان٘چ سر لگتے ہیں، مدھم اور نکھاد سر درجت ہیں یعنی نہیں لگتے

پَہاڑُو

دہلی میں پایا جانے والا آبی پھن کا ایک سان٘پ ہے اس کی دو قسمیں ہیں ایک سنہری ایک زرد سنہری کا سر کالا جسم پر چتیاں کالی کالی مسور کے دانے سے کچھ چھوٹی بڑی اور زرد کا سر کالا ہون٘ٹھ سرخ اور چتیاں چھوٹی چھوٹی یہ دونوں ڈھائی ڈھائی گز کے لمبے اور ڈیڑھ انچ کے موٹے ہوتے ہیں . . . مگر زہر نہین رکھتے .

پَہاڑْیے

پہاڑیا (رک) کی جمع یا محرفہ شکل .

پَہاڑ سا

بھاری ، شدید.

پَہاڑِیا

پہاڑی

پَہاڑ تَلی

گھاٹی، وادی، پہاڑ کے نیچے کا میدان

پَہاڑ والی

چیچک، سیتلا، کالکا مائی

پَہاڑکا پَہاڑ

ڈھیر کا ڈھیر ، ان٘بار کا ان٘بار ، بہت بڑا تودا .

پَہاڑ توڑْنا

(کسی مصیبت وغیرہ کا) کثرت یا زیادتی کے ساتھ نازل کرنا بہتات کرنا (عموماً جبر ظلم ستم وغیرہ کے ساتھ) .

پَہاڑ ہونا

بے حد دوبھر ہونا، ایک بڑی مصبیت بن جانا

پہاڑ سا دن

۔ بہت بڑا دن۔ ایسا دن جس کا ٹنا دشوار ہو۔ ؎

پَہاڑ جَیسا

very difficult or tedious

پَہاڑْوا

سان٘پ کی ایک قسم ، پہاڑو (رک).

پَہاڑ کَٹْنا

پہاڑ کاٹنا کا لازم، جلاد

پَہاڑ ٹَلْنا

اٹل چیز کا قایم نہ رہنا، نا ممکن بات کا ممکن ہوجانا، مجازاً: مصیبت کا دور ہونا، آفت دفع ہونا، پہاڑ کااپنی جگہ سے ہٹ جانا

پَہاڑ گِرنا

be overwhelmed with troubles

پَہاڑ ٹَیلْنا

مشکل کو آسانی بنانا .

پَہاڑ کھودْنا

بہت تگ و دو کرنا ، نہایت جاں اشانی سے کام کرنا.

پَہاڑ زِنْدَگی

۔ مونث بڑی طول طویل ناگوار زندگی۔ (فقرہ) کم عمر بیوہ کی پہاڑ زندگی کس طرح کٹے گی۔

پَہاڑ کَٹْوانا

پہاڑ کاٹنا (رک) کا تعدیہ .

پَہاڑ گُزَرنا

دوبھر دکھائی دینا ، مشکل سے گذرنا یا بسر ہرنا .

پَہاڑ ڈھانا

رک : پہاڑ توڑنا .

پَہاڑ اِن٘بْلی

ہر پٹی کی جنس سے ایک جڑی بوٹی کی قسم .

پَہاڑ کاٹْنا

سختی کے دن گزارنا ، مصیبت جھیلنا .

پَہاڑ ٹَالْنا

بہت بڑی مصیبت دفع کرنا، سخت مشکل دور کرنا

پَہاڑ ٹُوٹْنا

پہاڑ ٹوٹ پڑنا، مصیبت پڑنا، رنج و غم کی کثرت ہونا، کنایۃً: سخت مصیبت آجانا، ناگہانی آفت پڑنا

پَہاڑ اُلَٹنا

مشکلات سے دوچار ہونا ؛ مشکلات سر کرنا ، مصائب جھیلنا .

پَہاڑ کی ڈانک

پہاڑوں کی لمبی قطار ، سلسلۂ کوہ .

پَہاڑ اُٹھانا

مشکل کام سر انجام دینا، اپنے کو شدید عذاب میں ڈال دینا

پَہاڑ کی دَھار

وہ مقام جہاں پہاڑوں کی کگر نوکیلی اور دھار دار ہو نیز سلسلۂ کوہ.

پَہاڑ ٹَھیلْنا

مشکل کو آسانی بنانا .

پَہاڑ سُوجْھنا

رک : پہاڑ گزرنا ؛ معمولی چیز بہت بڑی یا سخت معلوم ہونا .

پَہاڑ پَر چَڑھنا

Climb the mountain

پَہاڑ سی رات

بڑی مصیبت کی رات، طول طویل رات

پَہاڑ ٹُوٹ پَڑْنا

سخت مصیبت آ جانا، بڑا صدمہ پہن٘چنا، بہت بڑی آفت ناگہانی کا نازل ہونا

پَہاڑ پَھٹْ پَڑْنا

بلائے نا گہانی آنا ، مصیبت نازل ہونا.

پَہاڑ کا دامَن

۔ وہ میدان جو پہاڑ کے نیچے ہو۔ دامن کوہ۔ ترائی۔

پَہاڑ سی زِنْدگی

لمبی زندگی، طویل عمر (بالخصوص) کسی حادثے یا مصبیت کے بعد کی زندگی

پہاڑ دِن پڑا ہے

ابھی بہت دن باقی ہے

پَہاڑ دِن پَڑا ہونا

بہت دقت ہونا

پَہاڑ ہو جانا

بے حد دوبھر ہونا ، ایک بڑی مصبیت بن جانا.

پَہاڑ گُونجْ اُٹْھنا

پہاڑ سے ٹکرا کر شور و غل کی آواز واپس آنا.

پَہاڑَن

پہاڑ پر رہنے والی عورت

پَہاڑ کی چوٹی

پہاڑ کا سب سے اوپر کا حصہ، سرکوہ ، قلۂ کوہ (مجازاً) طاقتور آدمی کا سر یا وجود .

پَہاڑ کی گھاٹی

دو پہاڑوں کے درمیان کا راستہ ، درّۂ کوہ .

پَہاڑ کے آگے رائی

کسی بڑی چیز کے مقابلے میں بہت چھوٹی چیز

پَہاڑ کی طَرَح کَٹْنا

(وقت وغیرہ کا) دو بھر یا دشوار ہونا، مشکل سے گزرنا

پَہاڑ کی اُترائی چَڑھائی دونوں پَر لَعْنَت

پہاڑ کی چڑھائی سخت ہوتی ہے مگر اترائی بھی کم تکلیف دہ نہیں ہوتی

پَہاڑ کے تَلے دَب جانا

become helpless

پَہاڑ کے نِیچے دَب جانا

مجبور ہو جانا ، مصیبت میں مبتلا ہوجانا .

پَہاڑ سَرْ پَر لینا

کسی مشکل کام میں دوسرے کی مدد کرنے کا عزم کرنا.

پَہاڑ سَر سے ٹالْنا

مصیبت و پریشانی دور کرنا.

پَہاڑ کے اٹھگَن سِلوٹ

پہاڑ کے ستون پتھر ہوتے ہیں

پَہاڑ کے اٹھگَن سِلوت

پہاڑ کے ستون پتھر ہوتے ہیں

پَہاڑ سے ٹَکَّر لینا

۔ زبردست سے مقابلہ کرنا۔

پَہاڑ کے پَتَّھر ڈھونا

نہایت زحمت اٹھانا ، سختی یا مصیبت جھیلنا.

پَہاڑ پانی ہو کَر بَہْنا

مصیبت ٹلنا، پریشانی دور ہوجانا، مشکل آسان ہوجانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَوری کا پَہاڑ کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَوری کا پَہاڑ کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone