تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَوراہے میں" کے متعقلہ نتائج

چَوراہے میں

سر بازار ، برسر عام ، سب کے سامنے ، کھلّم کھلّا

بِیچ چَوراہے میں

منظر عام پر جہاں سب دیکھیں، سب کے سامنے

صَدْقَہ چَوراہے میں رَکْھنا

کوئی کھانا وغیرہ سر کے گرد وار کر ایسی جگہ رکھنا جہاں چار راستے آکر ملتے ہوں.

دُم میں ٹونٹا باندھ کے چَوراہے میں چھوڑ دینا

تماشا بنانا، مضحکہ اُڑانا، ذلیل کرنا، مضحکۂ اطفال بنانا.

دُم میں ٹونٹا باندھ کے چَوراہے پَر چھوڑ دینا

تماشا بنانا، مضحکہ اُڑانا، ذلیل کرنا، مضحکۂ اطفال بنانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَوراہے میں کے معانیدیکھیے

چَوراہے میں

chauraahe me.nचौराहे में

  • Roman
  • Urdu

چَوراہے میں کے اردو معانی

فعل متعلق

  • سر بازار ، برسر عام ، سب کے سامنے ، کھلّم کھلّا

Urdu meaning of chauraahe me.n

  • Roman
  • Urdu

  • sar baazaar, barsar-e-aam, sab ke saamne, khullam khulaa

चौराहे में के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • भरी बाज़ार में, खुले आम, सबके सामने, खुल्लम खुला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَوراہے میں

سر بازار ، برسر عام ، سب کے سامنے ، کھلّم کھلّا

بِیچ چَوراہے میں

منظر عام پر جہاں سب دیکھیں، سب کے سامنے

صَدْقَہ چَوراہے میں رَکْھنا

کوئی کھانا وغیرہ سر کے گرد وار کر ایسی جگہ رکھنا جہاں چار راستے آکر ملتے ہوں.

دُم میں ٹونٹا باندھ کے چَوراہے میں چھوڑ دینا

تماشا بنانا، مضحکہ اُڑانا، ذلیل کرنا، مضحکۂ اطفال بنانا.

دُم میں ٹونٹا باندھ کے چَوراہے پَر چھوڑ دینا

تماشا بنانا، مضحکہ اُڑانا، ذلیل کرنا، مضحکۂ اطفال بنانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَوراہے میں)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَوراہے میں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone