تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَوپَٹ ہو جانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَوپَٹ ہو جانا کے معانیدیکھیے
چَوپَٹ ہو جانا کے اردو معانی
- فراموش ہوجانا، ذہن سے اتر جانا
- بے اثر ہوجانا، تباہ ہوجانا
- خراب ہوجانا، بگڑ جانا
- معطل ہوجانا
- بند ہو جانا
- درہم برہم ہوجانا، تباہ ہوجانا
- ختم ہوجانا، ناکارہ ہوجانا
- اکارت جانا
चौपट हो जाना के हिंदी अर्थ
- भुला दिया जाना, दिमाग से बाहर होना
- अप्रभावित हो जाना, बर्बाद हो जाना
- ख़राब हो जाना, बिगड़ जाना
- निलंबित हो जाना
- अस्त व्यस्त हो जाना, तबाह हो जाना
- बंद हो जाना
- समाप्त हो जाना, नाकारा हो जाना
- बेकार जाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَوپَٹ ہو جانا)
چَوپَٹ ہو جانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔