تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چونڈا" کے متعقلہ نتائج

ضاد

رک : ض جس کا یہ تلفظ ہے.

ضاد مُعْجَمَہ

منقوطہ ضاد، حرف ض کو نقطہ دار ہونے کی وجہ سے کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں چونڈا کے معانیدیکھیے

چونڈا

chau.nDaaचौंडा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چونڈا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سر، منڈیا، جھون٘ٹا، بالوں کی چوٹی، چٹیا، بالوں کا گچّھا، جوڑا
  • پروں یا بالوں کا گچّھا یا کلغی جو پرندوں کے سر پر ہوتی ہے
  • چوٹی (پہاڑ وغیرہ کی)
  • کچا کنواں، کچھی کنیاں یا ایسا گڑھا جس کا پانی جھر کر آئے، جھرنا، چوآ، چویا

شعر

Urdu meaning of chau.nDaa

  • Roman
  • Urdu

  • sar, manDyaa, jhonTaa, baalo.n kii choTii, chuTiyaa, baalo.n ka gachchhাa, jo.Da
  • paro.n ya baalo.n ka gachchhাa ya kalGii jo parindo.n ke sar par hotii hai
  • choTii (pahaa.D vaGaira kii
  • kachchaa ku.naan, kachchhii kanniiyaa.n ya a.isaa ga.Dhaa jis ka paanii jhar kar aa.e, jharnaa, chau.a, chavyaa

English meaning of chau.nDaa

Noun, Masculine

  • hair on the head, topknot
  • head
  • peak (of mountain, etc.)
  • coil (of a woman's hair), top-knot (usually applied to the hair of an old woman

चौंडा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दे० ' चोंडा '। पुं० = चोंडा (स्त्रियों के सिर के बाल)।
  • मस्तक ! सिर। पद-(किसी के) चोंड़े पर चढ़कर किसी की परवाह न करते हुए उसके सामने होकर। सिर पर चढ़ कर। जैसे-हमें जो कुछ करना होगा, वह हम उनके चौड़े पर चढ़कर करेंगे। (स्त्रियाँ) प० [सं० चूंडा] वह कच्चा कआँ जिससे खेती की सिंचाई की जाती है।
  • वह स्थान जहाँ मोट का पानी गिराया जाता है।
  • स्त्रियों के सिर के वाल। झोंटा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ضاد

رک : ض جس کا یہ تلفظ ہے.

ضاد مُعْجَمَہ

منقوطہ ضاد، حرف ض کو نقطہ دار ہونے کی وجہ سے کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چونڈا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چونڈا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone