تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چودھویں رات کے چاند کو گہن لگا" کے متعقلہ نتائج

تَعْظِیم

بزرگی، عظمت، احترام، وقعت، عقیدت

تَعْظِیمی

تعظیم سے منسوب

تَعْظِیم لینا

تعظیم کرانا.

تَعْظِیم کَرْنا

عزت کرنا، آداب بجا لانا، احتراماً کھڑا ہونا

تَعْظِیم دینا

کسی بزرگ افسر یا عالی مرتبہ شخص کے آنے پر احتراماً کھڑے ہونا

تَعْظِیم بَجا لانا

ادب و احترام سے پیش آنا، عزت کرنا

تَعْظِیم سے پیش آنا

عزت کرنا ، خلق سے ملنا

تَعْظِیمی لِباس

خاص پوشاک جو کسی بڑے آدمی سے ملاقات کے وقت یا کسی خاص موقع پر اظہار احترام کے لیے پہنی جائے.

تَعْظِیمِ دَفْعِ ماندَگی

تعظیم کے لیے اٹھنا بیماری کو دفع کرتا ہے

تَعْظِیمِ کارِیگَراں مُعاف

کوئی شخص کام میں مشغول نو تو اسے مالک کی تعظیم معاف ہوتی ہے ، کوئی کام کرتا ہوا تعظیماً اٹھنے لگے تو کہتے ہیں یا کاریگر تعظیم سے عذر کرتے وقت کہتا ہے تاکہ کام میں حرج اور دیر نہ ہو.

بَہْرِ تَعْظِیم

for the sake of respect

حُرُوفِ تَعْظِیم

(قواعد) وہ کلمات جن سے کسی کی بڑائی یا بُزرگی کا پاس و اظہار مقصود ہو ، جیسے : حضرت ، قبلہ ، حضور ، عالی جاہ وغیرہ .

قَدِ آدَم تَعْظِیم کو اُٹْھنا

سیدھا کھڑا ہوکر تعظیم دینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں چودھویں رات کے چاند کو گہن لگا کے معانیدیکھیے

چودھویں رات کے چاند کو گہن لگا

chaudahvii.n raat ke chaa.nd ko gahan lagaaचौदहवीं रात के चाँद को गहन लगा

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

چودھویں رات کے چاند کو گہن لگا کے اردو معانی

  • پورے چاند کو گہن لگنا، جب کسی کا ایسا نقصان ہو جائے جو نہیں ہونا چاہیئے تھا، تب کہتے ہیں
  • اس موقع پر بھی کہتے ہیں جب خوبصورت مرد کی بد شکل عورت سے یا بد شکل مرد کی خوبصورت عورت سے شادی ہو جائے

Urdu meaning of chaudahvii.n raat ke chaa.nd ko gahan lagaa

  • Roman
  • Urdu

  • puure chaand ko gahan lagnaa, jab kisii ka a.isaa nuqsaan ho jaaye jo nahii.n honaa chaahii.e tha, tab kahte hai.n
  • is mauqaa par bhii kahte hai.n jab Khuubsuurat mard kii badashkal aurat se ya badashkal mard kii Khuubsuurat aurat se shaadii ho jaaye

चौदहवीं रात के चाँद को गहन लगा के हिंदी अर्थ

  • पूर्ण चंद्र को ग्रहण लगा, जब किसी का ऐसा अनिष्ट हो जाए जो होना नहीं चाहिए था, तब कहते हैं
  • उस समय पर भी कहते हैं जब किसी सुंदर व्यक्ति की किसी भद्दी एवं कुरूप महिला से या भद्दे एवं कुरूप व्यक्ति की किसी सुंदर महिला से शादी हो जाए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَعْظِیم

بزرگی، عظمت، احترام، وقعت، عقیدت

تَعْظِیمی

تعظیم سے منسوب

تَعْظِیم لینا

تعظیم کرانا.

تَعْظِیم کَرْنا

عزت کرنا، آداب بجا لانا، احتراماً کھڑا ہونا

تَعْظِیم دینا

کسی بزرگ افسر یا عالی مرتبہ شخص کے آنے پر احتراماً کھڑے ہونا

تَعْظِیم بَجا لانا

ادب و احترام سے پیش آنا، عزت کرنا

تَعْظِیم سے پیش آنا

عزت کرنا ، خلق سے ملنا

تَعْظِیمی لِباس

خاص پوشاک جو کسی بڑے آدمی سے ملاقات کے وقت یا کسی خاص موقع پر اظہار احترام کے لیے پہنی جائے.

تَعْظِیمِ دَفْعِ ماندَگی

تعظیم کے لیے اٹھنا بیماری کو دفع کرتا ہے

تَعْظِیمِ کارِیگَراں مُعاف

کوئی شخص کام میں مشغول نو تو اسے مالک کی تعظیم معاف ہوتی ہے ، کوئی کام کرتا ہوا تعظیماً اٹھنے لگے تو کہتے ہیں یا کاریگر تعظیم سے عذر کرتے وقت کہتا ہے تاکہ کام میں حرج اور دیر نہ ہو.

بَہْرِ تَعْظِیم

for the sake of respect

حُرُوفِ تَعْظِیم

(قواعد) وہ کلمات جن سے کسی کی بڑائی یا بُزرگی کا پاس و اظہار مقصود ہو ، جیسے : حضرت ، قبلہ ، حضور ، عالی جاہ وغیرہ .

قَدِ آدَم تَعْظِیم کو اُٹْھنا

سیدھا کھڑا ہوکر تعظیم دینا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چودھویں رات کے چاند کو گہن لگا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چودھویں رات کے چاند کو گہن لگا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone