تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَو پَہرْی" کے متعقلہ نتائج

چَو پَہرْی

چار پہر والی ؛ ہر چار گھنٹے کے بعد بجنے والی نوبت یا نقارہ جو اعلان وقت کا ایک طریقہ تھا ؛ مخصوص امرا کی ڈیوڑھی پر چار وقت بجنے والی نوبت جس کے بجانے کی اجازت بادشاہ کی طرف سے ہوتی تھی اور یہ ایک اعزاز تھا .

اردو، انگلش اور ہندی میں چَو پَہرْی کے معانیدیکھیے

چَو پَہرْی

chau-pahriiचौ-पहरी

  • Roman
  • Urdu

چَو پَہرْی کے اردو معانی

  • چار پہر والی ؛ ہر چار گھنٹے کے بعد بجنے والی نوبت یا نقارہ جو اعلان وقت کا ایک طریقہ تھا ؛ مخصوص امرا کی ڈیوڑھی پر چار وقت بجنے والی نوبت جس کے بجانے کی اجازت بادشاہ کی طرف سے ہوتی تھی اور یہ ایک اعزاز تھا .

Urdu meaning of chau-pahrii

  • Roman
  • Urdu

  • chaar pahar vaalii ; har chaar ghanTe ke baad bajne vaalii naubat ya naqqaaraa jo a.ilaan vaqt ka ek tariiqa tha ; maKhsuus umaraa kii Deyu.Dhii par chaar vaqt bajne vaalii naubat jis ke bajaane kii ijaazat baadashaah kii taraf se hotii thii aur ye ek ezaaz tha

चौ-पहरी के हिंदी अर्थ

  • चार पहर वाली; हर चार घंटे के बाद बजने वाली नौबत या नगाड़ा जो समय की उदघोषणा की एक रीति थी; विशिष्ट अमीरों की ड्योढ़ी पर चार समय बजने वाला नगाड़ा या नक़्क़ारा जिसके बजाने की आज्ञा बादशाह की ओर से होती थी और ये एक प्रकार सम्मान का प्रतीक हुआ करता था

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَو پَہرْی

چار پہر والی ؛ ہر چار گھنٹے کے بعد بجنے والی نوبت یا نقارہ جو اعلان وقت کا ایک طریقہ تھا ؛ مخصوص امرا کی ڈیوڑھی پر چار وقت بجنے والی نوبت جس کے بجانے کی اجازت بادشاہ کی طرف سے ہوتی تھی اور یہ ایک اعزاز تھا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَو پَہرْی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَو پَہرْی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone