تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چٹّے بٹّے" کے متعقلہ نتائج

چٹّے بٹّے

چھوٹے بڑے گولے، جن کو لڑاکر چھوٹے بچوں کو چیزوں کے ٹکرانے کی آواز سننے کا عادی بنایا جاتا ہے

چَٹّے بَٹّے ہونا

ایک جیسا ہونا، یہ سب ایک (ہی) تھیلی کے چٹے بٹے ہیں

چَٹّے بٹّے لَڑانا

۱. شعبدہ بازی دکھانا.

چَٹّے بَٹّے کَرنا

گھریلو دوائیوں سے فوری طور پر علاج کرنا، جڑی بوٹیاں دینا

سَب ایک ہی تَھیلی کے چَٹّے بَٹّے ہیں

جہاں سب کے اغراض و مقاصد ایک جیسے ہوں یا سب ایک جیسی ہی بات کہتے ہوں وہاں کہا جاتا ہے

تَھیلی کے چَٹّے بَٹّے

رک : " ایک آوے کے برتن ".

ایک تَھیلی کے چَٹّے بَٹّے

chips off the same block, birds of a feather

اردو، انگلش اور ہندی میں چٹّے بٹّے کے معانیدیکھیے

چٹّے بٹّے

chaTTe-baTTeचट्टे-बट्टे

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

چٹّے بٹّے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چھوٹے بڑے گولے، جن کو لڑاکر چھوٹے بچوں کو چیزوں کے ٹکرانے کی آواز سننے کا عادی بنایا جاتا ہے
  • ایک قسم کے کھلونے جن میں چسنے اور لٹو پڑے ہوتےہیں
  • وہ چھوٹی بڑی گولیاں جنھیں مداری تھیلی میں سے نکال نکال کر تماشا دکھاتا اوردھوکہ دیتا ہے

Urdu meaning of chaTTe-baTTe

  • Roman
  • Urdu

  • chhoTe ba.De gole, jin ko la.D akar chhoTe bachcho.n ko chiizo.n ke Takraane kii aavaaz sunne ka aadii banaayaa jaataa hai
  • ek kism ke khilaune jin me.n chasne aur laTTuu pa.De hote hai.n
  • vo chhoTii ba.Dii goliiyaa.n jinhe.n madaarii thailii me.n se nikaal nikaal kar tamaashaa dikhaataa aur dhoka detaa hai

English meaning of chaTTe-baTTe

Noun, Masculine

  • balls, etc. used in juggler's tricks

चट्टे-बट्टे के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • छोटे बड़े गोले जिनको लड़ाकर छोटे बच्चों को चीज़ों के टकराने की आवाज़ सुनने का आदी बनाया जाता है
  • एक प्रकार का खिलौना जिनमें चुसने और लट्टू पड़े होते हैं
  • वह छोटी बड़ी गोलियाँ जिन्हें मदारी थैली में से निकाल कर तमाशा दिखाता और धोका देता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چٹّے بٹّے

چھوٹے بڑے گولے، جن کو لڑاکر چھوٹے بچوں کو چیزوں کے ٹکرانے کی آواز سننے کا عادی بنایا جاتا ہے

چَٹّے بَٹّے ہونا

ایک جیسا ہونا، یہ سب ایک (ہی) تھیلی کے چٹے بٹے ہیں

چَٹّے بٹّے لَڑانا

۱. شعبدہ بازی دکھانا.

چَٹّے بَٹّے کَرنا

گھریلو دوائیوں سے فوری طور پر علاج کرنا، جڑی بوٹیاں دینا

سَب ایک ہی تَھیلی کے چَٹّے بَٹّے ہیں

جہاں سب کے اغراض و مقاصد ایک جیسے ہوں یا سب ایک جیسی ہی بات کہتے ہوں وہاں کہا جاتا ہے

تَھیلی کے چَٹّے بَٹّے

رک : " ایک آوے کے برتن ".

ایک تَھیلی کے چَٹّے بَٹّے

chips off the same block, birds of a feather

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چٹّے بٹّے)

نام

ای-میل

تبصرہ

چٹّے بٹّے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone