تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَٹَکْنا مَٹَکْنا" کے متعقلہ نتائج

چَٹَکْنا

آگ میں کسی چیز کا کھلنا ، ٹکڑے ہونا .

چَٹَکْنا مَٹَکْنا

ناز کرنا، نخرے دکھانا، شوخیاں کرنا

غُنْچَہ چَٹَکْنا

کلی کا کھلنا ، گل شگفتہ ہونا ، پھول کھلنا .

دِیوار چَٹَکْنا

خوش ہونا.

چاندْنی چَٹَکْنا

چاند کی روشنی پھیلنا، چاندنی ہونا، چاندنی پھیلنا

کَلی چَٹَکْنا

کلی کو پھول بننا، غنچے کا شگفتہ ہونا

گُلاب چَٹَکْنا

گلاب کھلنا، گلاب کی کلیوں کا پھٹنا، گلاب پھولنا، پھول کھلنا

اُنگْلِیاں چَٹَکْنا

رک : انگلیاں چٹخانا / چٹکانا جس کا یہ لازم ہے۔

تالُو چَٹَکْنا

سر میں بہت گرمی محسوس ہونا ؛ پیاس سے من٘ھ سوکھنا.

شَگُوفے چَٹَکْنا

کلیوں کا کھلنا

پوریں چَٹَکْنا

رک : ان٘گلیاں چٹخنا .

بانڈی چَٹَکْنا

لٹھ چلتا، لڑائی ہونا

کھوپْری چَٹَکْنا

کھوپری کا پھٹا جانا (موسمی حرارت یا مزاج کی حدّت سے) ، سر پھٹا جانا ، بہت زیادہ غصّہ آنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَٹَکْنا مَٹَکْنا کے معانیدیکھیے

چَٹَکْنا مَٹَکْنا

chaTaknaa-maTaknaaचटकना-मटकना

وزن : 122122

چَٹَکْنا مَٹَکْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • ناز کرنا، نخرے دکھانا، شوخیاں کرنا

English meaning of chaTaknaa-maTaknaa

Compound Verb

  • show coquetry

चटकना-मटकना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • नाज़ करना, नख़रे दिखाना, शोख़ियाँ करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَٹَکْنا مَٹَکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَٹَکْنا مَٹَکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone