تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَٹَخْنا" کے متعقلہ نتائج

چَٹَخْنا

کشیدہ یا ناراض ہونا، کھنچنا، چراغ پا ہونا، باہم کشیدگی ہوجانا، نزاع یا اختلاف ہو جانا، خفگی یا ناراضگی کے ساتھ کچھ کہنا

غُنْچَہ چَٹَخْنا

کلی کا کھلنا ، گل شگفتہ ہونا ، پھول کھلنا .

ہَڈِّیاں چَٹَخْنا

بھینچنے سے ہڈیوں کے کڑکڑنے کی آواز آنا ، ہڈیاں ٹوٹنے کے قریب ہونا ۔

رَنگ چَٹَخْنا

رن٘گ کی تہ کا تڑق تڑق کر اُکھڑنا یا پپڑی بن کر جھڑنا .

پَتَّھر چَٹَخْنا

(سن٘گ تراشی) سخت گرمی ضرب یا بھاری وزن کے دباؤ سے پتھر کا ٹوٹ جانا .

چاندْنی چَٹَخْنا

چان٘د کی روشنی پھیلنا، چان٘دنی ہونا، چان٘دنی پھیلنا

زَبان چَٹَخْنا

پیاس کے مارے زبان سوکھ کر شق ہوجانا (بطور مبالغہ) ، شدت کی پیاس ہونا ، پیاس سے تڑپنا ، بیتاب ہونا.

اُنگْلِیاں چَٹَخْنا

رک : انگلیاں چٹخانا / چٹکانا جس کا یہ لازم ہے۔

گالی چَٹَخْنا

ایک دوسرے کو گالی دینا ، گالی گلوچ ہونا ، اخلاق سے گری ہوئی باتیں کرنا.

چِنگاری چَٹَخْنا

سرخی دوڑنا ، شعلے برسنا خون٘خواری یا غیظ وغضب ظاہر ہونا .

پوریں چَٹَخْنا

رک : ان٘گلیاں چٹخنا .

کوڑا چَٹَخْنا

سزا دیتے وقت ہنٹر کی آواز نکلنا؛(کنایۃً) کوڑے برسنا.

کھوپْری چَٹَخْنا

کھوپری کا پھٹا جانا (موسمی حرارت یا مزاج کی حدّت سے) ، سر پھٹا جانا ، بہت زیادہ غصّہ آنا.

کھوپْڑی چَٹَخْنا

حَلْق چَٹَخْنا

گنے کا بالکل سوکھ جانا (پانی نہ ملنے کی وجہ سے).

چار بَنْد چَٹَخْنا

حمام میں غسل کرانے سے قبل بدن کو گرم پانی سے دھارنا اور ملنا پھر ہاتھ پیروں کے جوڑوں کو حرکت دے کر نرم کرنا اس حرکت سے جوڑوں سے آواز پیدا ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں چَٹَخْنا کے معانیدیکھیے

چَٹَخْنا

chaTaKHnaaचटख़ना

اصل: سنسکرت

چَٹَخْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • کشیدہ یا ناراض ہونا، کھنچنا، چراغ پا ہونا، باہم کشیدگی ہوجانا، نزاع یا اختلاف ہو جانا، خفگی یا ناراضگی کے ساتھ کچھ کہنا
  • تڑقنا، آواز کے ساتھ ٹوٹنا یا پچریں اڑنا
  • پٹخنا، کسی چیز کی ضرب سے آواز پیدا ہونا
  • چلانا، چیخنا چلانا، شور مچانا
  • آواز کے ساتھ پھٹنا، آواز کے ساتھ کھلنا (پھلیوں وغیرہ کا)، لکڑی یا کوئلے کا پھٹنا، اچٹنا
  • چمکنا، تیز ہونا
  • بھڑکنا، اچھلنا، ناز و انداز دکھانا

اسم، مذکر

  • تھپڑ، چانٹا، دھول

شعر

English meaning of chaTaKHnaa

Intransitive verb

  • bloom, open out
  • crack
  • speak rudely
  • split, crack, crackle

Noun, Masculine

  • slap, cuff, smack

चटख़ना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • तनाव या नाराज़ होना, खिंचना, क्रोधित होना, परस्पर तनाव हो जाना, विवाद या मतभेद हो जाना, अप्रसन्नता या नाराज़गी के साथ कुछ कहना
  • तड़क़ना, आवाज़ के साथ टूटना या पच्चरें उड़ना
  • पटख़ना, किसी वस्तु के आघात से आवाज़ पैदा होना
  • चिल्लाना, चीख़ना-चिल्लाना, शोर मचाना
  • आवाज़ के साथ फटना, आवाज़ के साथ खुलना (फलियों इत्यादि का), लकड़ी या कोयले का फटना, उचटना
  • चमकना, तेज़ होना
  • भड़कना, उछलना, नाज़-नख़रे दिखाना

संज्ञा, पुल्लिंग

  • थप्पड़, चाँटा, धूल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَٹَخْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَٹَخْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone