تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَٹَک مَٹَک" کے متعقلہ نتائج

فَلاح

رُستگاری، نجات

فَلاحی

فلاح سے منسوب؛ بھلائی اور بہبود سے متعلق

فَلاحَت

پیڑ پودوں سے پھل پیدا کرنے کا عمل یا اس کی تجارت، کھیتی باڑی، کاشتکاری، زراعت

فَلاحِ دارَین

دونوں جہاں کی بہتری، دین و دنیا کی بھلائی

فَلاحی کام

غریبوں اور معذوروں وغیرہ کی بھلائی اور بہبود کا کام

فَلاحَت پیشَہ

किसान, कृषक, खेतिहर, काश्तकार।।

فَلاحی اِدارَہ

غریبوں اور معذوروں کی وغیرہ کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والی تنظیم یا انجمن .

فَوز و فَلاح

کامیابی اور بہتری .

حَیَّ عَلَی الْفَلاح

کامیابی کی طرف آؤ (اذان اور اقامت کا جزو)

دَرْسِ فَلَاحِ عَامْ

lesson of general welfare

اردو، انگلش اور ہندی میں چَٹَک مَٹَک کے معانیدیکھیے

چَٹَک مَٹَک

chaTak-maTakचटक-मटक

اصل: ہندی

وزن : 1212

Roman

چَٹَک مَٹَک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رفتار و گفتار اور لباس وغیرہ میں بناوٹ اور تکلف (جو دلکش ہو)
  • (معشوقانہ) ناز نخرا، تڑک، بھڑک، بناؤ سن٘گھار وغیرہ، ٹھسکا، چمک دمک

Urdu meaning of chaTak-maTak

Roman

  • raftaar-o-guftaar aur libaas vaGaira me.n banaavaT aur takalluf (jo dilkash ho
  • (maashuuqaanaa) naaz naKhraa, ta.Dak, bha.Dak, banaa.o singhaar vaGaira, Thiskaa, chamak damak

English meaning of chaTak-maTak

Noun, Feminine

चटक-मटक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आचरण, हाव-भाव एवं वस्त्र और परिधान आदि में बनावट और ठाट-बाट (जो आकर्षक हो )
  • बनाव सिंगार, वेशविन्यास और हावभाव, नाज़ नख़रा, ठसक, चमक-दमक

چَٹَک مَٹَک کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَلاح

رُستگاری، نجات

فَلاحی

فلاح سے منسوب؛ بھلائی اور بہبود سے متعلق

فَلاحَت

پیڑ پودوں سے پھل پیدا کرنے کا عمل یا اس کی تجارت، کھیتی باڑی، کاشتکاری، زراعت

فَلاحِ دارَین

دونوں جہاں کی بہتری، دین و دنیا کی بھلائی

فَلاحی کام

غریبوں اور معذوروں وغیرہ کی بھلائی اور بہبود کا کام

فَلاحَت پیشَہ

किसान, कृषक, खेतिहर, काश्तकार।।

فَلاحی اِدارَہ

غریبوں اور معذوروں کی وغیرہ کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والی تنظیم یا انجمن .

فَوز و فَلاح

کامیابی اور بہتری .

حَیَّ عَلَی الْفَلاح

کامیابی کی طرف آؤ (اذان اور اقامت کا جزو)

دَرْسِ فَلَاحِ عَامْ

lesson of general welfare

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَٹَک مَٹَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَٹَک مَٹَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone