تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَٹائی" کے متعقلہ نتائج

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں چَٹائی کے معانیدیکھیے

چَٹائی

chataa.iiचटाई

اصل: سنسکرت

وزن : 122

موضوعات: ٹھگی

چَٹائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گھاس یا کھجورکے پتوں سے بُنا ہوا فرش یا بوریا، حصیر
  • جانماز، مصلّیٰ
  • چاٹنے کی حالت و کیفیت، چاٹنے کا عمل
  • (ٹھگی) رشوت، کسی کو اپنا بنانے کو کچھ دینا، من٘ھ بھرنا، مخالفت سے روکنا

شعر

English meaning of chataa.ii

Noun, Feminine

  • mat, reed, rush or palm leaf mat
  • the act of licking

चटाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बाँस आदि खर जाति के डंठलों की खपाचियों, ताड़ आदि के पत्तों का एक दूसरे में गूंथकर बनाया हुआ लंबा आसन या आस्तरण
  • बोरिया, घास, खजूर के पत्तों या प्लास्टिक से बना फ़र्श
  • घास, ताड़ के पत्तों अथवा बेंत आदि से तैयार बिछावन या आसन
  • प्लास्टिक के तारों से तैयार बिछावन या आसन।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَٹائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَٹائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone