تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چشمہ" کے متعقلہ نتائج

آب اَنْبار

بڑا حوض یا تالاب

آب اَنْبارَہ

بڑا حوض یا تالاب

اردو، انگلش اور ہندی میں چشمہ کے معانیدیکھیے

چشمہ

chashmaचश्मा

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: تعمیر

چشمہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عینک
  • آن٘کھ، اکھوا، درخت کی پور پر نئے پودے کے پھٹاو کا نشان
  • تُکمہ یا گُھنڈی ان دونوں کو ملا کر عاشق و معشوق بھی کہتے ہیں
  • دائرہ، حلقہ، عموماً بیضاوی حلقہ
  • دروازے کی محراب یا دالان کا ہر در
  • زمین سے پانی نکلنے کی جگہ ، پانی کا سوتا من٘بع، چویا
  • عدسہ، لینس
  • فاصلہ، دو چیزوں کے درمیان کی خالی اور کھلی جگہ، (تعمیرات) شہتیروں کڑیوں یا گاڈروں وغیرہ کا درمیانی فاصلہ
  • کھال کا سوراخ جو دباغت میں پڑ گیا ہو

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of chashma

Noun, Masculine

चश्मा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ऐनक, चश्मा, उपनेत्र ऐनक, आँखों पर लगाया जानेवाला धातु आदि का एक प्रकार का प्रसिद्ध ढाँचा या कमानी जिसमें लगे हुए शीशों की सहायता से वस्तुएँ अधिक स्पष्ट दिखाई पड़ती हैं
  • लेंस, ताल
  • आंख, अख्वा, दरख़्त की पर पर नए पौदे के फटाव का निशान
  • दरवाज़े की महराब, दालान का द्वार
  • सोता, स्रोत, सरिता, छोटी नदी, प्राकृतिक स्रोत, कुंड, पानी का स्रोत, नाला, धरती से फूटने वाली जल धारा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چشمہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چشمہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone