تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَشْمَۂ آبِ حَیات" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَشْمَۂ آبِ حَیات کے معانیدیکھیے
چَشْمَۂ آبِ حَیات کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- آب حیات کی جھیل، آب حیات کا چشمہ، آب حیات کا دریا، آب حیات کا سمندر
- پانی کا ایک روایتی چشمہ جس کے متعلق مشہور ہے کہ جس نے اس چشمے کا پانی پی لیا وہ امر ہو گیا. کہا جاتا ہے کہ حضرت خضرؑ نے اس چشمے کا پانی پیا ہے اس لیے ان کو عمر جاوداں مل گئی ہے
شعر
بوسہ لیا جو اس لب شیریں کا مر گئے
دی جان ہم نے چشمۂ آب حیات پر
English meaning of chashma-e-aab-e-hayaat
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- fountain of elixir of life or nectar
चश्मा-ए-आब-ए-हयात के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- अमृत की झील, अमृत का दरिया, अमृत का समुंदर
- पानी का एक पारंपरिक झरना जिसके मुताल्लिक़ मशहूर है कि जिसने उस झरने का पानी पी लिया वह अमर हो गया। कहा जाता है कि हज़रत ख़िज़्र ने उस झरने का पानी पिया है इस लिए उनको कभी न ख़त्म होने वाली जीवन मिल गई है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَشْمَۂ آبِ حَیات)
چَشْمَۂ آبِ حَیات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔