تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَشْم" کے متعقلہ نتائج

نَنّھا

بہت چھوٹا (بلحاظ ِجسامت یا حجم)

نَنّھا بَچَّہ

چھوٹا بچہ، (مجازاً) کم عقل، ناسمجھ، نادان نیز انجان، معصوم

نَنّھا سا

(مجازاً)بہت حقیر ، نہایت بے وقعت ۔

نَنّھا پَن

ننّھا ہونے کی حالت

نَنّھا جِیو

(عور) نہایت کم سن ؛ بچہ ۔

نَنّھا سا مُنھ ، ہاتھ بَھر کی زَبان

رک : ننھی سی جان گز بھر کی زبان ۔

نَنّھا مُنّا

بچہ، اولاد، پیارا، چھوٹا

نَنّھا کاتنا

بچوں کی سی باتیں کرنا، ناسمجھی کی باتیں کرنا، حیلہ حوالہ کرنا، بہانے بنانا

نَنّھا بَننا

انجان بننا ، خود کو بھولا ظاہر کرنا ،معصوم بننا ۔

نَنّھا بھولا

نادان ، کم عقل

نَنّھا چُھٹولنا

بچوں کی سی باتیں کرنے والا ، ناسمجھ ، نادان (عورتوں میں مزاحاً مستعمل) ۔

نَنّھا مُنّا سا

نہایت ہی چھوٹا ۔

نَنّھا سا جِیْوڑا

۔(عو) بچے کے لیےمستعمل ہے۔؎

بَہُت نَنّھا کاتْتے ہو

بڑے غور و فکر سے کام کرتے ہو

کھانے کو زَچَّہ، کمانے کو نَنّھا بَچَّہ

کام میں سُستی کھانے میں چُستی ، کام چور .

چھی چھی چھی چھی کَوّا کھائے مَلِیدا نَنّھا کھائے

بچہ کا من٘ھ دُھلاتے وقت اس کے بہلانے کے لیے یہ فقرہ کہا جاتا ہے .

روٹی کھائے دَس بارَہ ، دُودھ پِئے مَٹْکا سارا ، کام کرنے کو نَنّھا بیچارَہ

(عور) بڑا کاہل ، کام چور نوالے حاضر.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَشْم کے معانیدیکھیے

چَشْم

chashmचश्म

اصل: فارسی

وزن : 21

موضوعات: بدن عضو

چَشْم کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • آنکھ، دیدہ، نین، نیتر، لوچن، عین

    مثال - اپنی نظم میں شاعر نے محبوبہ کو آہو چشم کا نام دیا ہے

  • نظر، نگاہ
  • توقع، امید، آس
  • کوئی چیز جو آنکھ سے ملتی ہو جیسے: سوئی کی آنکھ یا چھید
  • تعویذ جو جادو کو روکے
  • (تصوّف) چشم صفت جمال کو کہتے ہیں جو سالک کے دل پر تجلی الہامی غیبی وارد ہوتی ہے اور بواسطہ اس کے سالک مقام قرب میں پہنچتا ہے اور بعض چشم مرتبہ جمع کو کہتے ہیں جو محل مشہود ہے

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of chashm

Noun, Feminine, Singular

  • eye

    Example - Apni nazm mein shaer ne apni mahbuba ko aahu-chashm (deer-eyed) ka naam dia hai

  • sense of sight
  • hope, expectation
  • eye of a needle
  • amulet, talisman, charm
  • (Sufism) spiritual insight, inward vision

चश्म के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • आँख, नेत्र, नयन, चक्षु, लोचन

    उदाहरण - अपनी नज़्म में शाएर ने अपनी महबूबा को आहू-चश्म (मृग-नैनी) का नाम दिया है

  • दृष्टि, निगाह, नज़र
  • आशा, उम्मीद
  • कोई चीज़ जो आँख से मिलती हो जैसे: सूई की आँख या छेद
  • तावीज़ जो जादू को रोके
  • (सूफ़ीवाद) आध्यात्मिक अंतर्दृष्टि

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَشْم)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَشْم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone