تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چشم ظاہر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چشم ظاہر کے معانیدیکھیے
چشم ظاہر کے اردو معانی
فارسی، عربی - مؤنث
- عام آنکھ جس سے دیکھتے ہیں، ظاہری آنکھ
شعر
چشم دل سے دیکھ اسے تو دیکھ لے
چشم ظاہر سے نظر آتا نہیں
چشم ظاہر سے رخ یار کا پردہ دیکھا
آنکھیں جب پھوٹ گئیں تب یہ تماشا دیکھا
بس ہو چکا اہل جہاں اب یہ تماشہ کب تلک
کیا چشم ظاہر سے ملا کیا دیدۂ دل وا کروں
English meaning of chashm-e-zaahir
Persian, Arabic - Feminine
- the manifested eye
चश्म-ए-ज़ाहिर के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - स्त्रीलिंग
- साधारण आँख जिससे देखते हैं, चर्मचक्षु
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چشم ظاہر)
چشم ظاہر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔