تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَشْمِ بِیمار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَشْمِ بِیمار کے معانیدیکھیے
چَشْمِ بِیمار کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- وہ آن٘کھ جو نصف کھلی ہوئی نظر آتی ہو، جھکی ہوئ خمار آلود یا نشیلی آن٘کھ
- (تصوّف) چشم پُر خمار
شعر
حسن اور عشق میں ایک طور سے نسبت ہے ضرور
چشم بیمار تجھے دی ہے دل زار مجھے
میرے درماں ہیں بدل مردم بادام فروش
چشم بیمار سے رنجور ہوا خوب ہوا
چشم بیمار بند ہونے لگی
ختم اب انتظار ہوتا ہے
English meaning of chashm-e-biimaar
Noun, Feminine
- languid or half-closed eye (as an attribute of beauty), intoxicatingly half-opened eye
चश्म-ए-बीमार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अधखुली आँख, विशेषतः प्रेमिका की आँख के लिए बोलते हैं, वो आंख जो आधी खुली हुई नज़र आती हो, शराबी या नशीली आंख
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَشْمِ بِیمار)
چَشْمِ بِیمار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔