تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَشْمِ آشْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَشْمِ آشْنا کے معانیدیکھیے
چَشْمِ آشْنا کے اردو معانی
مرکب لفظ
- صورت آشنا، ایسے لوگ جن سے بہت سرسری شناسائی ہو، جس سے کبھی کبھار ملاقات ہوئی ہو
شعر
ہزار ہار کسی چشم آشنا کے طفیل
اجڑ اجڑ کے بسے ہیں محبتوں کے دیار
یہ آج آئے ہیں کس اجنبی سے دیس میں ہم
تڑپ گئی ہے نظر چشم آشنا کے لئے
ایک بیگانہ وار کر کے نگاہ
کیا کیا چشم آشنا تو نے
English meaning of chashm-e-aashnaa
Compound Word
- experienced, learned
चश्म-ए-आश्ना के हिंदी अर्थ
संयुक्त शब्द
- सूरत आश्ना, ऐसे लोग जिनसे बहुत सरसरी परिचय हो, जिससे कभी कभार भेंट हुई हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَشْمِ آشْنا)
چَشْمِ آشْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔