تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چرنے" کے متعقلہ نتائج

چُر٘نے

ایک قسم کے باریک سفید کیڑے جو بچوں کے پیٹ میں پڑ جاتے ہیں جو دھاگے کی مانند ہوتے ہیں، چُنچُنے

چُر٘نے لَگ٘نا

پیٹ سے کیڑے نکلنا، تکلیف ہونا، برا لگنا، ناگوار گزرنا

عَقْل چَرْنے جانا

عقل کا غائب ہونا (کسی بے عقلی کے فعل پر مزاحاََ کہتے ہیں) ، ہوش و حواس ٹھکانے نہ رہنا .

عَقل گھاس چَرنے جانا

بےوقوفوں کی سی حرکت یا باتیں کرنا، وقت پر عقل کا صحیح طور پر کام نہ کرنا

آنکھیں چَرنے گَئی ہیں

تمھیں سامنے کی چیز نظر نہیں آتی، بڑی بے پروائی سے دیکھتے یا ڈھون٘ڈھتے ہو.

آنکھیں کیا چَرْنے گَئی ہیں

کیا سوجھتا نہیں

کَرے گھاس سے یاری تو چَرنے کَہاں جائے

جو شخص اپنا رزق دوستی کی وجہ سے چھوڑ دے تو وہ کس طرح بسر کرے

حَواس چَرْنے جانا

رک : حواس جاتے رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چرنے کے معانیدیکھیے

چرنے

charneचरने

وزن : 22

Urdu meaning of charne

  • Roman
  • Urdu

English meaning of charne

  • graze

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چُر٘نے

ایک قسم کے باریک سفید کیڑے جو بچوں کے پیٹ میں پڑ جاتے ہیں جو دھاگے کی مانند ہوتے ہیں، چُنچُنے

چُر٘نے لَگ٘نا

پیٹ سے کیڑے نکلنا، تکلیف ہونا، برا لگنا، ناگوار گزرنا

عَقْل چَرْنے جانا

عقل کا غائب ہونا (کسی بے عقلی کے فعل پر مزاحاََ کہتے ہیں) ، ہوش و حواس ٹھکانے نہ رہنا .

عَقل گھاس چَرنے جانا

بےوقوفوں کی سی حرکت یا باتیں کرنا، وقت پر عقل کا صحیح طور پر کام نہ کرنا

آنکھیں چَرنے گَئی ہیں

تمھیں سامنے کی چیز نظر نہیں آتی، بڑی بے پروائی سے دیکھتے یا ڈھون٘ڈھتے ہو.

آنکھیں کیا چَرْنے گَئی ہیں

کیا سوجھتا نہیں

کَرے گھاس سے یاری تو چَرنے کَہاں جائے

جو شخص اپنا رزق دوستی کی وجہ سے چھوڑ دے تو وہ کس طرح بسر کرے

حَواس چَرْنے جانا

رک : حواس جاتے رہنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چرنے)

نام

ای-میل

تبصرہ

چرنے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone