تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چرخ چہارم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چرخ چہارم کے معانیدیکھیے
چرخ چہارم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- چو تھا آسمان، فلک چہارم
- (نجوم) وہ آسمان جس پر چاند کا وجود بتایا جاتا ہے، فلک قمر، اسے حضرت عیسیٰ سے بھی منسوب کیا جاتا ہے
شعر
اس مسیحا کی جو فرقت میں ہوں رویا شب بھر
بن گئے چرخ چہارم کے ستارے آنسو
یہ تری خاک قدم کا ذرہ ہے معلوم ہے
ہو گیا چرخ چہارم پر پہنچ کر آفتاب
English meaning of charKH-e-chahaarum
Noun, Masculine
- fourth sky, heaven
चर्ख़-ए-चहारुम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- चौथा आसमान, फ़लक चहारुम
- (नक्षत्र) वह आसमान जिस पर चाँद की उपस्थिति बताई जाती है, फ़लक क़मर, उसे हज़रत ईसा से भी संबंद्ध किया जाता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چرخ چہارم)
چرخ چہارم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔