تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَرْخِ بَرِیں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَرْخِ بَرِیں کے معانیدیکھیے
چَرْخِ بَرِیں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بلند آسمان، کرۂ فلک کے طبقات کا ساتواں حصہ یعنی ساتواں آسمان
شعر
رونق فزا لحد پہ جو وہ مہ جبیں ہوا
گنبد ہماری قبر کا چرخ بریں ہوا
نصیر دولت و دیں اور معین ملت و ملک
بنا ہے چرخ بریں جس کے آستاں کے لیے
کر چکا روئے زمیں کا جو بشر کام تمام
یہ تمنا ہے کہ اب چرخ بریں تک پہنچے
English meaning of charKH-e-barii.n
Noun, Masculine
- the seventh heaven, high heaven, the seventh part of all layers of the sky
चर्ख़-ए-बरीं के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ऊँचा आकाश, सबसे ऊपरवाला आकाश, आकाश की सभी परतों का सातवाँ भाग यानी सातवाँ आसमान, बुलंद आसमान
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَرْخِ بَرِیں)
چَرْخِ بَرِیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔