تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَرْبانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَرْبانا کے معانیدیکھیے
چَرْبانا کے اردو معانی
- (مرغ بانی) مرغی کا چربی چڑھ جانے کی وجہ سے اںڈے دینے بند کر دینا.
- چربی چڑھ جانا؛ بے بہرہ ہوجانا، ناکارہ ہوجانا، بے حس ہو جانا.
- چریا جانا، چرب ہونا، چربی دار ہو جانا.
- چرب کرنا، چکنا کرنا .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَرْبانا)
چَرْبانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔