تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَرْب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَرْب کے معانیدیکھیے
چَرْب کے اردو معانی
صفت
- چربی، چکنائی، چکناہٹ
- جس کے جسم پر چربی چڑھی ہو، موٹا
- وہ شے جس میں روغن معمول سے زیادہ ہو، روغن دار، چربی والا، چکنائی والا، روغنی
- (مقابلے میں) نکلتا ہوا، غالب، فائق، حاوی تیز
شعر
جب تلک چرب نہ جوں شمع زباں کیجئے گا
سرگزشت اپنی کا کیا خاک بیاں کیجئے گا
بے منت جہان تنک ظرف اگر ملے
واللہ پھر تو چرب ہے خشکا پلاؤ پر
چرب ہے شمع پر جمال اس کا
شمع کی روشنی زبانی ہے
English meaning of charb
Adjective
- greasy, oily
- fat
- rich food, fatty, smooth, glib
- overpowering, prevailing
- thick, gross, grumous
- sharp, smart, quick, ready
चर्ब के हिंदी अर्थ
विशेषण
- तेज
- वसा, चिकनाई, चिकनाहट, स्निग्ध
- जिसके शरीर पर चर्बी चढ़ी हो, मोटा
- घी में चुपड़ा या मला हुआ, घी में तला, वसायुक्त
- (प्रतिस्पर्धा में) निकलता हुआ, प्रबल, हावी
چَرْب کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَرْب)
چَرْب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔