تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَرَن سیوک" کے متعقلہ نتائج

سیوک

پُجاری، پرستش کرنے والا، پُوجنے والا، پرستار، خادم، خِدمت گار، نوکرچاکر، غلام، مُرید، چیلا، پیروکار، معتقد

ساوَک

وہ قرض جو ہل چلانے والوں کو دیا جاتا ہے اور سود کے عوض ان سے کام لیا جاتا ہے

سَواک

a gentle pace

سیوِیک

پُجاری ؛ چیلا ؛ نوکرچاکر .

سَوِیق

ستّو، بُھنے ہوئے اناج کا آٹا

سَوانک

رک : سان٘واں .

سِوَقُ الجَیشی

جنگی حکمتِ عملی یا قواعد و ضوابط ۔

سِوَقُ الجَیش

فوجی ضوابط و قوانین پرعمل کرانا (سپاہوں سے) ، فوج کو کمان کرنا ، میدانِ جن٘گ میں یلغار کی حکمتِ عملی ترتیب دینا ۔

سیوا کَرْنا

خدمت بجا لانا، خدمت کرنا

سَویقِیَّہ

(طِب) ایک شربت جو چاول، گیہوں یا جوار اور جو یا پِھر سُوکھی روٹی کو کُوٹ کر پانی میں پکا کر گاڑھا کر لیتے ہیں۔ اس میں انار کا رس یا شہد یا مویز یا شِیرہ، کھان٘ڈ مِلا کر، خوشبو کے لیے دارچینی جوتری بھی شامل کرتے ہیں۔ گرمی میں دو دن، جاڑے میں تین دن تک دُھوپ میں رکھ کر ادویات کے طور پر استعمال کرتے ہیں

سِیوِکا

सेवा करने वाली स्त्री, दासी, परिचारिका, नौकरानी

سیوِیکا

رک : سیوکا .

سَواکِن

رہنے والے، باشندے، باسی، ساکنان

سیوا کَرے سو میوَہ پاوے

one who serves shall reap

صَواعِق

چمک کی وہ لہریں جو بادل سے نکلتی ہیں، بجلیاں، صاعقے

ساوَڑ

زچہ خانہ ، عورت کا ناپاکی کی حالت.

سیوا کَرے سو میوَہ پائے

one who serves shall reap

ثَواقِب

ثاقب (رک) کی جمع ، روشنی دینے والی چیزیں

شَواخِص

(منطق) تشخیص کی علامتیں، شتاختیں، جزئیات مشخصہ، پہچان

راج سیوَک

راجہ کا نوکر ، درباری

شُعاعِ واقِع

کسی شے سے ٹکرانے والی شعاع جو ابھی منعکس نہ ہوئی ہو .

چَرَن سیوک

خدمت گزار

اَتِتھ سیوَک

مہمان کی خدمت، میزبانی

سیوْکی

خادم ؛ غلام ، چیلا ؛ مُرید .

سَہو کا سَجْدَہ

سجدۂ سہو، نماز میں کسی رکن کے بھولے سے چھوٹ جانے یا اس میں بے قاعدگی سرزد ہونے کی پاداش یا کفارے کا سجدہ

ساوَڑی

مُٹھی بھر غلَہ جو کھلیان سے لے کر جوگیوں اور برہمنوں کو دِیا جاتا ہے.

سَہو کا نُقْطَہ

وہ غلط نقطہ جسے چھیل کر یا مٹا کر صاف کیا جائے مگر ہلکا سا نشان باقی رہے

سَوِیکار

منظورکرنا، قبول کرنا، مان لینا

سیوْڑھا

چاولوں کی بے شمار اقسام میں سے ایک درمیانی قسم جس کا چاول پتلا اور جھڑنے سے قبل سرخ ہوتا ہے چھلکا اس کا سیاہ ہوتا ہے

سیوْڑھی

رک : سیوڑن ،

سیوْڑَن

سیوڑا (رک) کی تانیث، جینی فقیرنی .

سَہو کار

خطاکار، غلطی کرنے والا، جس کی عادت میں بُھول چُوک داخل ہو جائے

سَہْو کَرنا

بُھول جانا ، یاد نہ رکھنا ، بُھلا دینا .

سَہو و خَطا

غلطی، بھول، چوک

سَنوَڑِیا

چور ، بٹ مار ، راہزن ، قزّاق.

سَووں کھانا

سوں کھانا ، قسم کھانا ، سوگند کھانا.

سَہوِ قَلَم

قلم کی لغزش، لکھنے میں لاپروائی کے سبب کچھ فرو گزاشت ہو جانا، کتابت کی غلطی

عِشْوَہ کام

رک : عشوہ پرداز.

سَہوِ کاتِب

کتابَت کی غلطی، نقل نویس کی غلطی، منشی کی غلطی

سَہْوِ کِتابَت

نقل نویسی یا کاپی نگاری کی غلطی جس کا مصنف سے تعلق نہ ہو، لکھنے کی غلطی

عَِشْوَہ کار

عشوہ پرداز، ناز و ادا کرنا، معشوق

حَشْوِ قَبِیح

(علم معانی) حشو کی ایک قسم، کلام میں وہ زائد لفظ یا عبارت جو کلام کو عیب دار کردے.

عِشْوَہ کاری

दे. 'इश्व:गरी'।

اردو، انگلش اور ہندی میں چَرَن سیوک کے معانیدیکھیے

چَرَن سیوک

charan-sevakचरन-सेवक

وزن : 1222

  • Roman
  • Urdu

چَرَن سیوک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • خدمت گزار

Urdu meaning of charan-sevak

  • Roman
  • Urdu

  • Khidamataguzaar

English meaning of charan-sevak

Noun, Feminine

  • devoted attendant

चरन-सेवक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • समर्पित सेवक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سیوک

پُجاری، پرستش کرنے والا، پُوجنے والا، پرستار، خادم، خِدمت گار، نوکرچاکر، غلام، مُرید، چیلا، پیروکار، معتقد

ساوَک

وہ قرض جو ہل چلانے والوں کو دیا جاتا ہے اور سود کے عوض ان سے کام لیا جاتا ہے

سَواک

a gentle pace

سیوِیک

پُجاری ؛ چیلا ؛ نوکرچاکر .

سَوِیق

ستّو، بُھنے ہوئے اناج کا آٹا

سَوانک

رک : سان٘واں .

سِوَقُ الجَیشی

جنگی حکمتِ عملی یا قواعد و ضوابط ۔

سِوَقُ الجَیش

فوجی ضوابط و قوانین پرعمل کرانا (سپاہوں سے) ، فوج کو کمان کرنا ، میدانِ جن٘گ میں یلغار کی حکمتِ عملی ترتیب دینا ۔

سیوا کَرْنا

خدمت بجا لانا، خدمت کرنا

سَویقِیَّہ

(طِب) ایک شربت جو چاول، گیہوں یا جوار اور جو یا پِھر سُوکھی روٹی کو کُوٹ کر پانی میں پکا کر گاڑھا کر لیتے ہیں۔ اس میں انار کا رس یا شہد یا مویز یا شِیرہ، کھان٘ڈ مِلا کر، خوشبو کے لیے دارچینی جوتری بھی شامل کرتے ہیں۔ گرمی میں دو دن، جاڑے میں تین دن تک دُھوپ میں رکھ کر ادویات کے طور پر استعمال کرتے ہیں

سِیوِکا

सेवा करने वाली स्त्री, दासी, परिचारिका, नौकरानी

سیوِیکا

رک : سیوکا .

سَواکِن

رہنے والے، باشندے، باسی، ساکنان

سیوا کَرے سو میوَہ پاوے

one who serves shall reap

صَواعِق

چمک کی وہ لہریں جو بادل سے نکلتی ہیں، بجلیاں، صاعقے

ساوَڑ

زچہ خانہ ، عورت کا ناپاکی کی حالت.

سیوا کَرے سو میوَہ پائے

one who serves shall reap

ثَواقِب

ثاقب (رک) کی جمع ، روشنی دینے والی چیزیں

شَواخِص

(منطق) تشخیص کی علامتیں، شتاختیں، جزئیات مشخصہ، پہچان

راج سیوَک

راجہ کا نوکر ، درباری

شُعاعِ واقِع

کسی شے سے ٹکرانے والی شعاع جو ابھی منعکس نہ ہوئی ہو .

چَرَن سیوک

خدمت گزار

اَتِتھ سیوَک

مہمان کی خدمت، میزبانی

سیوْکی

خادم ؛ غلام ، چیلا ؛ مُرید .

سَہو کا سَجْدَہ

سجدۂ سہو، نماز میں کسی رکن کے بھولے سے چھوٹ جانے یا اس میں بے قاعدگی سرزد ہونے کی پاداش یا کفارے کا سجدہ

ساوَڑی

مُٹھی بھر غلَہ جو کھلیان سے لے کر جوگیوں اور برہمنوں کو دِیا جاتا ہے.

سَہو کا نُقْطَہ

وہ غلط نقطہ جسے چھیل کر یا مٹا کر صاف کیا جائے مگر ہلکا سا نشان باقی رہے

سَوِیکار

منظورکرنا، قبول کرنا، مان لینا

سیوْڑھا

چاولوں کی بے شمار اقسام میں سے ایک درمیانی قسم جس کا چاول پتلا اور جھڑنے سے قبل سرخ ہوتا ہے چھلکا اس کا سیاہ ہوتا ہے

سیوْڑھی

رک : سیوڑن ،

سیوْڑَن

سیوڑا (رک) کی تانیث، جینی فقیرنی .

سَہو کار

خطاکار، غلطی کرنے والا، جس کی عادت میں بُھول چُوک داخل ہو جائے

سَہْو کَرنا

بُھول جانا ، یاد نہ رکھنا ، بُھلا دینا .

سَہو و خَطا

غلطی، بھول، چوک

سَنوَڑِیا

چور ، بٹ مار ، راہزن ، قزّاق.

سَووں کھانا

سوں کھانا ، قسم کھانا ، سوگند کھانا.

سَہوِ قَلَم

قلم کی لغزش، لکھنے میں لاپروائی کے سبب کچھ فرو گزاشت ہو جانا، کتابت کی غلطی

عِشْوَہ کام

رک : عشوہ پرداز.

سَہوِ کاتِب

کتابَت کی غلطی، نقل نویس کی غلطی، منشی کی غلطی

سَہْوِ کِتابَت

نقل نویسی یا کاپی نگاری کی غلطی جس کا مصنف سے تعلق نہ ہو، لکھنے کی غلطی

عَِشْوَہ کار

عشوہ پرداز، ناز و ادا کرنا، معشوق

حَشْوِ قَبِیح

(علم معانی) حشو کی ایک قسم، کلام میں وہ زائد لفظ یا عبارت جو کلام کو عیب دار کردے.

عِشْوَہ کاری

दे. 'इश्व:गरी'।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَرَن سیوک)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَرَن سیوک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone