تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَراغ روشَن مُرادْ حاصِلْ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَراغ روشَن مُرادْ حاصِلْ کے معانیدیکھیے
چَراغ روشَن مُرادْ حاصِلْ کے اردو معانی
- پیروں فقیروں کے مزار پر مراد حاصل کرنے کے لئے چراغ جلاتے ہیں
- دعا کے طور پراستعمال ہوتا ہے کہ تمہیں ہمیشہ کامیابی ملے اور خواہشیں پوری ہوتی رہیں
- چور کہتے ہیں کہ جب چراغ روشن ہوں یعنی رات پڑے تو کام بنتا ہے
चराग़ रौशन मुराद हासिल के हिंदी अर्थ
- पीरों फ़क़ीरों के मज़ार पर मुराद प्राप्त करने के लिए चिराग़ जलाते हैं
- आशीर्वाद के रूप में प्रयोग किया जाता है कि तुम्हें हमेशा सफलता मिले और मनोकामना पूरी होती रहें
- चोर कहते हैं कि जब चिराग़ रौशन हों यानी रात पड़े तो काम बनता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَراغ روشَن مُرادْ حاصِلْ)
چَراغ روشَن مُرادْ حاصِلْ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔