تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَراغ خاموش کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

تَِشْنَہ لَب

وہ پیاسا جس کے ہونٹ پیاس کی وجہ سے خشک ہو گئے ہوں، نہایت پیاسا، آرزو مند، شدید طلب رکھنے والا، محروم

تِشْنَہ لَبی

تشنہ لب (رک) کی کیفیت و حالت؛ پیاس، طلب، شوق، آرزو

لَب تَشْنَہ

پیاسا، تشنہ لب، پیار، آرزو مند

اردو، انگلش اور ہندی میں چَراغ خاموش کَرْنا کے معانیدیکھیے

چَراغ خاموش کَرْنا

charaaG KHaamosh karnaaचराग़ ख़ामोश करना

اصل: ہندی

محاورہ

دیکھیے: چَراغ گُل کَرْنا

  • Roman
  • Urdu

چَراغ خاموش کَرْنا کے اردو معانی

 

  • چراغ بجھانا، چراغ گُل کرنا
  • زینت فرغ یا رونق ختم کرنا
  • نیست و نابود کرنا، ملیا میٹ کرنا، معدوم کرنا

Urdu meaning of charaaG KHaamosh karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • chiraaG bujhaanaa, chiraaG gul karnaa
  • ziinat farag ya raunak Khatm karnaa
  • niist-o-naabuud karnaa, maliyaameT karnaa, maaduum karnaa

चराग़ ख़ामोश करना के हिंदी अर्थ

 

  • दीप बुझाना, चिराग़ गुल करना
  • जीवंतता या रौनक़ ख़त्म करना
  • नष्ट करना, मलियामेट करना, मिटा देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَِشْنَہ لَب

وہ پیاسا جس کے ہونٹ پیاس کی وجہ سے خشک ہو گئے ہوں، نہایت پیاسا، آرزو مند، شدید طلب رکھنے والا، محروم

تِشْنَہ لَبی

تشنہ لب (رک) کی کیفیت و حالت؛ پیاس، طلب، شوق، آرزو

لَب تَشْنَہ

پیاسا، تشنہ لب، پیار، آرزو مند

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَراغ خاموش کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَراغ خاموش کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone