تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَراغِ چَشْم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَراغِ چَشْم کے معانیدیکھیے
چَراغِ چَشْم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (کنایتاً) بیٹا، مَحبوب، عزیز
شعر
پہلے چراغ چشم کو روشن کیا تھا میں
پھر پھوٹنے لگی تھی ستاروں سے روشنی
روغن چراغ چشم میں جتنا تھا جل چکا
اور شہر جاں میں صبح کے آثار بھی نہیں
وہاں بھی راہ بجھاتی ہے اپنے لفظ کی لو
چراغ چشم جہاں گل ہو راستہ نہ رہے
English meaning of charaaG-e-chashm
Noun, Masculine
- son, true friend, beloved
चराग़-ए-चश्म के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- (संकेतात्मक) बेटा, पुत्र, प्रिय, महबूब, अज़ीज़
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَراغِ چَشْم)
چَراغِ چَشْم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔