تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَپَّل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَپَّل کے معانیدیکھیے
چَپَّل کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- پھڈی، بےایڑی یا نیچی ایڑی کی جوتی، مختلف شکلوں کی پھڈی جوتی، صرف تلے اور اوپر پٹیاں لگی ہوئی جوتی
- وہ لکڑی جس پر جہاز کی پتوار یا اور کوئی کھمبا جڑا ہوتا ہے
شعر
اس نے چپل بھی چوم کر ماری
یہ بھی انداز دل ربائی ہے
ایک سر کی چادر ہو اور پاؤں میں چپل
اپنے سج سنورنے میں دیر کتنی لگتی ہے
دیکھ کر میری شکستہ چپل
ان کو ہاشمؔ مرا سر یاد آیا
English meaning of chappal
Noun, Feminine
- chappal, loafers, slippers, sandal
चप्पल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- खुली एड़ी का एक प्रसिद्ध जूता जिसमें चमड़े आदि की पट्टियाँ तल्ले पर लगी रहती हैं और जिनमें पैर फंसाये जाते हैं, वह लकड़ी जिस पर जहाज की पतवार या कोई खंभा गड़ा रहता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَپَّل)
چَپَّل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔