تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَپْکَن" کے متعقلہ نتائج

چَپْکَن

سینہ کشادہ، بالابر کا انگرکھا، بے گریبان لٹکتی ہوئی آستین کی اچکن جو بائیں جانب پسلیوں پر ہلالی شکل میں کھلی ہوتی ہے اور بغلوں کے نیچے سلائی نہیں ہوتی، بٹن کی جگہ ڈوری یا بند ہوتے ہیں، بیسویں صدی کے ابتدائی زمانے تک اس کا کافی رواج تھا

چَپْکَن دار

چپکن کے نمونے کی ایک قبا

چَپْکَن چُنْنا

(خیاطی) چپکن کی آستینوں پر شکنیں یا چنٹیں ڈالنا / ڈلوانا .

چَپْکَن چُنْوانا

(خیاطی) چپکن کی آستینوں پر شکنیں یا چنٹیں ڈالنا / ڈلوانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں چَپْکَن کے معانیدیکھیے

چَپْکَن

chapkanचप्कन

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چَپْکَن کے اردو معانی

فارسی - اسم، مؤنث

  • سینہ کشادہ، بالابر کا انگرکھا، بے گریبان لٹکتی ہوئی آستین کی اچکن جو بائیں جانب پسلیوں پر ہلالی شکل میں کھلی ہوتی ہے اور بغلوں کے نیچے سلائی نہیں ہوتی، بٹن کی جگہ ڈوری یا بند ہوتے ہیں، بیسویں صدی کے ابتدائی زمانے تک اس کا کافی رواج تھا

ہندی - اسم، مؤنث

  • لوہے یا پیتل کا ایک ساز جسے دروازہ یا صندوق وغیرہ میں اس لیے لگاتے ہیں، جس میں بند صندوق یا دروازہ کا پلا اٹکا رہے اور جھٹکے سے نہ کھلے

Urdu meaning of chapkan

  • Roman
  • Urdu

  • siinaa kushaada, baalaabar ka angarkhaa, be girebaan laTaktii hu.ii aastiin kii uchkan jo baa.e.n jaanib pasliiyo.n par hilaalii shakl me.n khulii hotii hai aur baGlo.n ke niiche silaa.ii nahii.n hotii, baTan kii jagah Dorii ya band hote hain, biisvii.n sadii ke ibatidaa.ii zamaane tak is ka kaafii rivaaj tha
  • lohe ya piital ka ek saaz jise darvaaza ya sanduuq vaGaira me.n is li.e lagaate hain, jis me.n band sanduuq ya darvaaza ka pilaa aTkaa rahe aur jhaTke se na khule

English meaning of chapkan

Persian - Noun, Feminine

  • a kind of (close-fitting) vest or short coat

Hindi - Noun, Feminine

  • a kind of instrument to keep close doors

चप्कन के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अचकन के प्रकार का एक वस्त्र, अँगरखा

हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • लोहे या पीतल का एक उपकरण जिसे किवाड़, संदूक आदि में इसलिये लगाते हैं, जिसमें बंद संदूक या किवाड़, के पल्ले अटके रहें और झटके आदि से खुल न सकें, इसी के कोढ़े में ताला लगाया जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَپْکَن

سینہ کشادہ، بالابر کا انگرکھا، بے گریبان لٹکتی ہوئی آستین کی اچکن جو بائیں جانب پسلیوں پر ہلالی شکل میں کھلی ہوتی ہے اور بغلوں کے نیچے سلائی نہیں ہوتی، بٹن کی جگہ ڈوری یا بند ہوتے ہیں، بیسویں صدی کے ابتدائی زمانے تک اس کا کافی رواج تھا

چَپْکَن دار

چپکن کے نمونے کی ایک قبا

چَپْکَن چُنْنا

(خیاطی) چپکن کی آستینوں پر شکنیں یا چنٹیں ڈالنا / ڈلوانا .

چَپْکَن چُنْوانا

(خیاطی) چپکن کی آستینوں پر شکنیں یا چنٹیں ڈالنا / ڈلوانا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَپْکَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَپْکَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone