تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَپَڑ چَپَڑ کَرنا" کے متعقلہ نتائج

چَپَڑ چَپَڑ باتیں کَرنا

بے سوچے سمجھے گفتگو کرنا؛ بغیر ادب و لحاظ کے باتیں کرنا؛ بک بک کرنا، یا وہ گوئی کرنا

چَپَڑ چَپَڑ کھانا

بد تمیزی سے کھانا

چَپَڑ غَٹُّو

senseless, unconscious, oblivious, comatose

جَیسا مُنھ وَیسی چَپیڑ

رک: جیسا من٘ھ ویسا تھپڑ.

چَپَڑ غَنُّو

اسیر بلا و گرفتار آفت ، گرفتار ، اسیر ، رک : چپڑ غٹو بنانا مع اسناد.

چَپَڑ غَٹُّو بَنانا

اسیر کر لینا، گرفتار کرنا

چَپَڑ غَٹُّو کَرنا

رک : چپر غٹو کرنا.

چَپَڑ چَپَڑ

وہ آواز جو کھانا کھانے یا پانی پینیے میں نکلتی ہے، خصوصاً جانوروں کے منھ سے

چَپَڑ غَٹُّو ہونا

چپر غٹو کرنا (رک) کا لازم

چُپَڑ دینا

چپڑنا، ملنا، لگانا.

چَپَڑ چَپَڑ کَرنا

کھانے پینے میں جانوروں کی طرح منھ سے آواز نکالنا، بیہودگی سے کھانا پِینا

چَوپَڑ باز

چوسر کھیلنے والا ، چوہڑ کا شوقین .

چَوپَڑ کا بازار

چورخا یا چوطرفہ بازار وہ چار ملے ہوئے بازار جو مشکل چلیا واقع ہوں ، چار سو کا بازار ، چوک بازار .

چَوپَڑ بازی

چوپڑ باز (رک) کا کام یا شغل ، چوسر کھیلنے کا مشغلہ ؛ (مرغ بازی) مرغ لڑانے کی ایک شرط ہوتی ہے جس میں ہار پر چار مرغ دینے قبول کیے جاتے ہیں .

چَپَڑ قَناتِیا ہے

مفلس، قلان٘چ ہے

چُپَڑ میں آنا

خوشامد سے متاثر ہونا؛ باتوں میں آجانا.

چَوپَڑ کا جِھلَنگا

چارپائی کا پان یا ستلی کا بنا ہوا جال جس کی بناوٹ میں چوکڑی یا کھجور چھڑی کے نشان بنے ہوں.

چَپَڑ خَنْدی

آوارہ گرد عورت، ہرزہ گرد اور بازاری عورت، سفلی عورت

چِیں چَپَڑ

رک : چیں پڑاخ ، چیں چپٹ .

چُپڑی باتیں

خوشامد کی باتیں، لَلّو پَتّو کی گفتگو

چِیں چَپَڑ کَرْنا

جھگڑا کرنا، تکرار کرنا

چَوپَڑ

ایک دیسی گھریلو کھیل جس کی بساط چلیے کی صورت ہوتی ہے اس کے اوپر حصے میں مربع شکل کے چوبیس خانے بنے ہوتے ہیں اور اس کا درمیانی حصہ ملا کر پچیس ہوجانے میں اس کھیل کے لئے چھالیہ کی ڈلی کی شکل کے چار رنگ کے سولہ (16) مہرے ہوتے ہیں جو نرد یا گوٹ کہلاتے ہیں. کھیل شروع کرنے کے لئے سات کوڑیوں کا ہاتھ پھینکا جاتا ہے، سات کوڑیوں کے چت یا پٹ گرنے کی مقررہ تعداد پر پوری ہوتی ہے اور گوٹ بٹھائی جاتی ہیں، چوسر، پچیسی

چَپَڑ

ہرزہ گرد، سفلہ، کمینہ

چَپیڑ

رک : چپیٹ ، تھپڑ ، تماچا

چِیْپَڑ

وہ رطوبت جو آن٘کھ سے نکل کر گَوشۂ چشم اور پلکوں پر جم جائے ، آنکھ کا کیچڑ .

چُپَڑ

چپڑنا (رک) سے مشتق، تراکیب میں مستعمل.

چَھپَّڑ

تالاب، جوہڑ

چُپَڑ کَرنا

خوشامد کرنا، خوش کرنا

چُپَڑ لینا

رک : چپڑنا.

چُپْڑی چُپْڑی باتیں

مِنّت اور خوشامد کی باتیں، للو پتو کی باتیں ؛ میٹھی میٹھی باتیں

چُپَڑ ہونا

خوشامد کی باتیں ہونا، مِنّت سماجت ہونا.

چَوپَڑ کا چَوک

رک : چوپڑ کا بازار .

چَپْڑا لاکھ

صاف کی ہوئی لاکھ، عمدہ لاکھ

چیلا چاپَڑ

رک : چیلا چان٘ٹا .

چَو پاڑ

رک : چوپاڑ/چوپال .

چیلی چاپڑ

عقیدت مند، مریدان، شاگردان، پیرو

چَوپَڑ کی نَہَر

چاروں سمت کی نہریں جو مرکز پر آکر ملیں یا مرکزی منب٘ع سے نکل کر چاروں طرف جائیں ؛ وہ نہر جس میں مر بع یا چوکور اینٹیس یا پتھر کی سلیاں لگی ہوں .

چُپڑی روٹی

(نان بائی) وہ روٹی جس پر سین٘کنے کے بعد گھی مل دیا جائے

چَپَڑ قَناتَن

چپڑ قناتی (رک) کی تانیث.

چَپَڑ قَنات

رک : چپڑ قناتی.

چَپَڑ قَناتی

small-minded man

چَپَڑ قَناتِیا

(بازاری) ذلیل تماش بین، رنڈی کے ہاتھ سے مار کھانے والا.

چَوپْڑی کَھَرنْجا

چھوٹے مربعوں کی شکل میں بنا ہوا این٘ٹ کا فرش

چِیں چَپَڑ کی لینا

جھگڑے کے لیے تیار ہونا ، تو تو میں میں شروع کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں چَپَڑ چَپَڑ کَرنا کے معانیدیکھیے

چَپَڑ چَپَڑ کَرنا

chapa.D-chapa.D karnaaचपड़-चपड़ करना

اصل: ہندی

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

چَپَڑ چَپَڑ کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • کھانے پینے میں جانوروں کی طرح منھ سے آواز نکالنا، بیہودگی سے کھانا پِینا

Urdu meaning of chapa.D-chapa.D karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • khaane piine me.n jaanavro.n kii tarah mu.nh se aavaaz nikaalnaa, behuudgii se khaanaa piina

चपड़-चपड़ करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • खाने पीने में जानवरों की तरह मुंह से आवाज़ निकालना, बेहूदगी और अशिष्टता से खाना पीना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَپَڑ چَپَڑ باتیں کَرنا

بے سوچے سمجھے گفتگو کرنا؛ بغیر ادب و لحاظ کے باتیں کرنا؛ بک بک کرنا، یا وہ گوئی کرنا

چَپَڑ چَپَڑ کھانا

بد تمیزی سے کھانا

چَپَڑ غَٹُّو

senseless, unconscious, oblivious, comatose

جَیسا مُنھ وَیسی چَپیڑ

رک: جیسا من٘ھ ویسا تھپڑ.

چَپَڑ غَنُّو

اسیر بلا و گرفتار آفت ، گرفتار ، اسیر ، رک : چپڑ غٹو بنانا مع اسناد.

چَپَڑ غَٹُّو بَنانا

اسیر کر لینا، گرفتار کرنا

چَپَڑ غَٹُّو کَرنا

رک : چپر غٹو کرنا.

چَپَڑ چَپَڑ

وہ آواز جو کھانا کھانے یا پانی پینیے میں نکلتی ہے، خصوصاً جانوروں کے منھ سے

چَپَڑ غَٹُّو ہونا

چپر غٹو کرنا (رک) کا لازم

چُپَڑ دینا

چپڑنا، ملنا، لگانا.

چَپَڑ چَپَڑ کَرنا

کھانے پینے میں جانوروں کی طرح منھ سے آواز نکالنا، بیہودگی سے کھانا پِینا

چَوپَڑ باز

چوسر کھیلنے والا ، چوہڑ کا شوقین .

چَوپَڑ کا بازار

چورخا یا چوطرفہ بازار وہ چار ملے ہوئے بازار جو مشکل چلیا واقع ہوں ، چار سو کا بازار ، چوک بازار .

چَوپَڑ بازی

چوپڑ باز (رک) کا کام یا شغل ، چوسر کھیلنے کا مشغلہ ؛ (مرغ بازی) مرغ لڑانے کی ایک شرط ہوتی ہے جس میں ہار پر چار مرغ دینے قبول کیے جاتے ہیں .

چَپَڑ قَناتِیا ہے

مفلس، قلان٘چ ہے

چُپَڑ میں آنا

خوشامد سے متاثر ہونا؛ باتوں میں آجانا.

چَوپَڑ کا جِھلَنگا

چارپائی کا پان یا ستلی کا بنا ہوا جال جس کی بناوٹ میں چوکڑی یا کھجور چھڑی کے نشان بنے ہوں.

چَپَڑ خَنْدی

آوارہ گرد عورت، ہرزہ گرد اور بازاری عورت، سفلی عورت

چِیں چَپَڑ

رک : چیں پڑاخ ، چیں چپٹ .

چُپڑی باتیں

خوشامد کی باتیں، لَلّو پَتّو کی گفتگو

چِیں چَپَڑ کَرْنا

جھگڑا کرنا، تکرار کرنا

چَوپَڑ

ایک دیسی گھریلو کھیل جس کی بساط چلیے کی صورت ہوتی ہے اس کے اوپر حصے میں مربع شکل کے چوبیس خانے بنے ہوتے ہیں اور اس کا درمیانی حصہ ملا کر پچیس ہوجانے میں اس کھیل کے لئے چھالیہ کی ڈلی کی شکل کے چار رنگ کے سولہ (16) مہرے ہوتے ہیں جو نرد یا گوٹ کہلاتے ہیں. کھیل شروع کرنے کے لئے سات کوڑیوں کا ہاتھ پھینکا جاتا ہے، سات کوڑیوں کے چت یا پٹ گرنے کی مقررہ تعداد پر پوری ہوتی ہے اور گوٹ بٹھائی جاتی ہیں، چوسر، پچیسی

چَپَڑ

ہرزہ گرد، سفلہ، کمینہ

چَپیڑ

رک : چپیٹ ، تھپڑ ، تماچا

چِیْپَڑ

وہ رطوبت جو آن٘کھ سے نکل کر گَوشۂ چشم اور پلکوں پر جم جائے ، آنکھ کا کیچڑ .

چُپَڑ

چپڑنا (رک) سے مشتق، تراکیب میں مستعمل.

چَھپَّڑ

تالاب، جوہڑ

چُپَڑ کَرنا

خوشامد کرنا، خوش کرنا

چُپَڑ لینا

رک : چپڑنا.

چُپْڑی چُپْڑی باتیں

مِنّت اور خوشامد کی باتیں، للو پتو کی باتیں ؛ میٹھی میٹھی باتیں

چُپَڑ ہونا

خوشامد کی باتیں ہونا، مِنّت سماجت ہونا.

چَوپَڑ کا چَوک

رک : چوپڑ کا بازار .

چَپْڑا لاکھ

صاف کی ہوئی لاکھ، عمدہ لاکھ

چیلا چاپَڑ

رک : چیلا چان٘ٹا .

چَو پاڑ

رک : چوپاڑ/چوپال .

چیلی چاپڑ

عقیدت مند، مریدان، شاگردان، پیرو

چَوپَڑ کی نَہَر

چاروں سمت کی نہریں جو مرکز پر آکر ملیں یا مرکزی منب٘ع سے نکل کر چاروں طرف جائیں ؛ وہ نہر جس میں مر بع یا چوکور اینٹیس یا پتھر کی سلیاں لگی ہوں .

چُپڑی روٹی

(نان بائی) وہ روٹی جس پر سین٘کنے کے بعد گھی مل دیا جائے

چَپَڑ قَناتَن

چپڑ قناتی (رک) کی تانیث.

چَپَڑ قَنات

رک : چپڑ قناتی.

چَپَڑ قَناتی

small-minded man

چَپَڑ قَناتِیا

(بازاری) ذلیل تماش بین، رنڈی کے ہاتھ سے مار کھانے والا.

چَوپْڑی کَھَرنْجا

چھوٹے مربعوں کی شکل میں بنا ہوا این٘ٹ کا فرش

چِیں چَپَڑ کی لینا

جھگڑے کے لیے تیار ہونا ، تو تو میں میں شروع کرنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَپَڑ چَپَڑ کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَپَڑ چَپَڑ کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone