تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَپات" کے متعقلہ نتائج

چَپات

مغربی وضع کا جوتا جو ایڑی دار ہوتا ہے اور ایرانی جوتے سے ایڑی ہونے کی وجہ سے ممیز ہے

چَپاتی

توے پر پکائی ہوئی فطیری اور پتلی روٹی جسے پتلا بنانے یا پھیلانے میں پتھیلی کی بار بار ضرب لگاتے ہیں

چَپاتِیا

(نان بائی) چپاتیاں رکھنے کا برتن جو شکل میں گول ہوتا ہے نیز وہ برتن جس میں گول گردے کی شکل کی چیز رکھی جائے

چَپاتی سُم

پتلے کھروں والا گھوڑا جو چڑھائی پر نہ چڑھ سکے اور زیادہ چلنے سے جی چرائے

چَپاتی سُما

پتلے کھروں والا گھوڑا جو چڑھائی پر نہ چڑھ سکے اور زیادہ چلنے سے جی چرائے

چَپاتی سا پیٹ

ایسا پیٹ جو پھولا ہوا اور آگے کو نکلا ہوا نہ ہو، پچکا ہوا یا کمر سے لگا ہوا پیٹ (خواہ فاقہ کشی کے باعث خواہ نزاکت کو سبب)

چَپاتی بَڑھانا

گندھے ہوئے آٹے کے پیڑے کو خشکی کی سینی یا چکلے پر رکھ کر ہتھیلی یا بیلن وغیرہ سے بڑا کرنا

چَپاتی سا پیٹ لَگْنا

بیماری یا فاقہ کشی سے پیٹ کا نرم ہو کر کمر سے لگ جانا

چَپاتی سا پیٹ لَگ جانا

بیماری یا فاقہ کشی سے پیٹ کا نرم ہو کر کمر سے لگ جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَپات کے معانیدیکھیے

چَپات

chapaatचपात

اصل: فارسی

وزن : 121

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

چَپات کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مغربی وضع کا جوتا جو ایڑی دار ہوتا ہے اور ایرانی جوتے سے ایڑی ہونے کی وجہ سے ممیز ہے
  • رک : چپت ، تھّپڑ.
  • رک : چپاتی.

Urdu meaning of chapaat

  • Roman
  • Urdu

  • maGribii vazaa ka juutaa jo e.Diidaar hotaa hai aur i.iraanii juute se e.Dii hone kii vajah se mumayyaz hai
  • ruk ha chapat, tthাpa.D
  • ruk ha chapaatii

English meaning of chapaat

Noun, Masculine

  • shoe of the western fashion (having a heel in contradistinction to the Persian shoe)
  • slap

चपात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चपत, थप्पड़।

چَپات کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَپات

مغربی وضع کا جوتا جو ایڑی دار ہوتا ہے اور ایرانی جوتے سے ایڑی ہونے کی وجہ سے ممیز ہے

چَپاتی

توے پر پکائی ہوئی فطیری اور پتلی روٹی جسے پتلا بنانے یا پھیلانے میں پتھیلی کی بار بار ضرب لگاتے ہیں

چَپاتِیا

(نان بائی) چپاتیاں رکھنے کا برتن جو شکل میں گول ہوتا ہے نیز وہ برتن جس میں گول گردے کی شکل کی چیز رکھی جائے

چَپاتی سُم

پتلے کھروں والا گھوڑا جو چڑھائی پر نہ چڑھ سکے اور زیادہ چلنے سے جی چرائے

چَپاتی سُما

پتلے کھروں والا گھوڑا جو چڑھائی پر نہ چڑھ سکے اور زیادہ چلنے سے جی چرائے

چَپاتی سا پیٹ

ایسا پیٹ جو پھولا ہوا اور آگے کو نکلا ہوا نہ ہو، پچکا ہوا یا کمر سے لگا ہوا پیٹ (خواہ فاقہ کشی کے باعث خواہ نزاکت کو سبب)

چَپاتی بَڑھانا

گندھے ہوئے آٹے کے پیڑے کو خشکی کی سینی یا چکلے پر رکھ کر ہتھیلی یا بیلن وغیرہ سے بڑا کرنا

چَپاتی سا پیٹ لَگْنا

بیماری یا فاقہ کشی سے پیٹ کا نرم ہو کر کمر سے لگ جانا

چَپاتی سا پیٹ لَگ جانا

بیماری یا فاقہ کشی سے پیٹ کا نرم ہو کر کمر سے لگ جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَپات)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَپات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone