تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَپ راست" کے متعقلہ نتائج

جَرانغار

فوج کا بایاں حصہ، لشکر کا وہ حصہ جو بوقت جنگ بادشاہ یا سالار لشکر کے بائیں جانب ہو، بہ مقابلہ برنغار جو دائیں جانب ہوتا ہے، جرنغار، یسار

زَرْنِگار

وہ چیزجس پر سونے کا یا سنہرا کام ہو یا جس سے سونے کا رن٘گ جھلکتا ہو، سونے کے کام سے مزین یا سونے کے بیل بوٹے بنا ہوا

جُرُنْغار

جرانغار، فوج کا بایاں حصہ، سپاہ کا داست چپ کا بازو

جادُو نِگار

وہ (شخص) جس کی تحریر دل پر اثر کرے ، نہایت دلکش اور پر اثر شعر عبارت یا مضمون لکھنے ، نہایت دیدہ زیب و دلکش لکھنے والا .

زُود نِگار

زُود نویس، تیزی سے لِکھنے والا

زَر نِگارو

golden thread work

زَر نِگاری

سنہری کام، سونے کے پانی سے نقاشی

زَر نِگارانَہ

سنہری رنگ والے ، مراد : خُوبصورت انداز والے.

جادُو نِگاری

جادو نگار کا اسم کیفیت، جادو کرنے کا فن، جادو کا علم، ساحری

زُود نِگاری

تیز لکھنا، اسٹنو گرافی

زیرِ نِگْرانی

دیکھ بھال میں

پَرْدَۂِ زَرنِگار

a golden curtain

مَسْنَدِ زَرْنِگار

زرنگار مسند

چَرْخِ زَر نِگار

سنہرا آسمان، تاروں بھرا آسمان، آسمان جس میں مینا کاری ہو

چَتْرِ زَرْنِگار

سونے کے کام سے سجایا ہوا چھاتا، تاروں سے جڑا آسمان

آہُوئے زَر نِگار

(لفظاً) سنہرا ہرن، (مراداً) وہ خوبصورت ہرن جس پر فریفتہ ہوکر سیتاجی نے رام چندر جی سے اس کے شکار کی استدعا کی تھی، ہر دل پسند چیز

اردو، انگلش اور ہندی میں چَپ راست کے معانیدیکھیے

چَپ راست

chap-raastचप-रास्त

اصل: فارسی

وزن : 221

مادہ: چَپ

  • Roman
  • Urdu

چَپ راست کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ الفاظ جو پریڈ میں پان٘و کو حسب قاعدہ حرکت دینے کے لیے من٘ھ سے کہے جاتے ہیں، دائیں بائیں

Urdu meaning of chap-raast

  • Roman
  • Urdu

  • vo alfaaz jo pareD me.n paanv ko hasab qaaydaa harkat dene ke li.e munh se kahe jaate hain, daa.e.n baa.e.n

English meaning of chap-raast

Noun, Masculine

  • left right, words uttered repeatedly during drill

चप-रास्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • परेड या अभ्यास के दौरान पाँव को स्थानांतरित करने के लिए बार बार बोले जाने वाले शब्द, दाएँ बाएँ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَرانغار

فوج کا بایاں حصہ، لشکر کا وہ حصہ جو بوقت جنگ بادشاہ یا سالار لشکر کے بائیں جانب ہو، بہ مقابلہ برنغار جو دائیں جانب ہوتا ہے، جرنغار، یسار

زَرْنِگار

وہ چیزجس پر سونے کا یا سنہرا کام ہو یا جس سے سونے کا رن٘گ جھلکتا ہو، سونے کے کام سے مزین یا سونے کے بیل بوٹے بنا ہوا

جُرُنْغار

جرانغار، فوج کا بایاں حصہ، سپاہ کا داست چپ کا بازو

جادُو نِگار

وہ (شخص) جس کی تحریر دل پر اثر کرے ، نہایت دلکش اور پر اثر شعر عبارت یا مضمون لکھنے ، نہایت دیدہ زیب و دلکش لکھنے والا .

زُود نِگار

زُود نویس، تیزی سے لِکھنے والا

زَر نِگارو

golden thread work

زَر نِگاری

سنہری کام، سونے کے پانی سے نقاشی

زَر نِگارانَہ

سنہری رنگ والے ، مراد : خُوبصورت انداز والے.

جادُو نِگاری

جادو نگار کا اسم کیفیت، جادو کرنے کا فن، جادو کا علم، ساحری

زُود نِگاری

تیز لکھنا، اسٹنو گرافی

زیرِ نِگْرانی

دیکھ بھال میں

پَرْدَۂِ زَرنِگار

a golden curtain

مَسْنَدِ زَرْنِگار

زرنگار مسند

چَرْخِ زَر نِگار

سنہرا آسمان، تاروں بھرا آسمان، آسمان جس میں مینا کاری ہو

چَتْرِ زَرْنِگار

سونے کے کام سے سجایا ہوا چھاتا، تاروں سے جڑا آسمان

آہُوئے زَر نِگار

(لفظاً) سنہرا ہرن، (مراداً) وہ خوبصورت ہرن جس پر فریفتہ ہوکر سیتاجی نے رام چندر جی سے اس کے شکار کی استدعا کی تھی، ہر دل پسند چیز

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَپ راست)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَپ راست

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone