تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَنْدْوا" کے متعقلہ نتائج

چَنْدْوا

چندیا ، کھوپری کے بیچ کا حصہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں چَنْدْوا کے معانیدیکھیے

چَنْدْوا

chandvaaचन्द्वा

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

چَنْدْوا کے اردو معانی

  • چندیا ، کھوپری کے بیچ کا حصہ .
  • چندیا کے بال اس طرح منڈوانا کہ چان٘د کی شکل بن جائے .
  • شامیانہ ، چھوٹا شامیانہ .
  • صندق کے اوپر یا نیچے کا ہٹاؤ.
  • گڑ کو کڑھاؤ میں الٹ پلٹ کرنے اور کناوں پر سے کھرچنے کا چان٘د کی مانند گول من٘ھ کا کفچہ ، چان٘دو ، چن٘ڈا ، چن٘ڈوا.
  • مچھلی پکڑنے کے لیے تالاب کے کنارے اتھلے پانی میں بنایا ہوا ایسا گہرا گڑھا جس میں مچھلی آکر نہ نکل سکے.
  • ٹوپی کے اوپر کا (گول) حصہ ، گول ٹوپی کے اوپر کا گردہ .

Urdu meaning of chandvaa

  • Roman
  • Urdu

  • chandyaa, khoprii ke biich ka hissaa
  • chandyaa ke baal is tarah munDvaanaa ki chaand kii shakl bin jaaye
  • shaamiyaana, chhoTaa shaamiyaana
  • sindak ke u.upar ya niiche ka haTaa.o
  • ga.D ko ka.Dhaa.o me.n ulaT palaT karne aur kannaa.o.n par se kharchne ka chaand kii maanind gol munh ka kafchaa, chaando, chanDaa, chanDvaa
  • machhlii paka.Dne ke li.e taalaab ke kinaare uthle paanii me.n banaayaa hu.a a.isaa gahiraa ga.Dhaa jis me.n machhlii aakar na nikal sake
  • Topii ke u.upar ka (gol) hissaa, gol Topii ke u.upar ka garda

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَنْدْوا

چندیا ، کھوپری کے بیچ کا حصہ .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَنْدْوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَنْدْوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone