تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَنْڈُو" کے متعقلہ نتائج

چَنْڈُو

ایک قسم کی نشہ آور چیز جو افیون کو پانی میں پکا کر بنائی جاتی ہے اور چلم میں بھر کر پی جاتی ہے، افیون کا قوام، چان٘ڈو

چَنْڈُو باز

چنڈو پینے والا، چنڈو کا عادی

چَنْڈُو بازی

چنڈو پینے کا شغل ، چنڈو پینے کی لت .

چَنْڈُول

ایک خوش آواز پرندہ جو چڑیا سے ذرا بڑا ہوتا ہے اس کے سر پر پروں کا تاج سا ہوتا ہے اور مقررہ وقت پر چہچہاتا ہے ، چکاوک .

چَنْڈُور

رک : چنڈول .

چَنْڈُو بَنانا

افیم گھون٘ٹنا ، نشہ کے لیے چان٘ڈو تیار کرنا.

چَنْڈُولْیا

چنڈو پینے والا ، چنڈو باز.

چَنڈُو خانَہ

چنڈو بیچنے یا پینے کی جگہ

چَنڈُو پِینا

smoke opium

چَنْڈول

رک : چنڈاول

چَنْڈْوا

(شکر سازی) گڑ کو کڑھاؤ میں الٹ پلٹ کر اور کناروں پر سے کھرچنے کا چان٘د کی مانند گول من٘ھ کا کھپچہ (کفچہ) ، چان٘ڈا.

چَنْڈول گَداگَر بول

ایک کھیل کا نام جس میں یہ فقرہ دہرایا جاتا ہے.

چَنْڈْوانا

ہل کی پھار کی نوک تیز کرانا ، کھٹانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَنْڈُو کے معانیدیکھیے

چَنْڈُو

cha.nDuuचंडू

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

چَنْڈُو کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • ایک قسم کی نشہ آور چیز جو افیون کو پانی میں پکا کر بنائی جاتی ہے اور چلم میں بھر کر پی جاتی ہے، افیون کا قوام، چان٘ڈو

Urdu meaning of cha.nDuu

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism kii nasha aavar chiiz jo afyuun ko paanii me.n pakka kar banaa.ii jaatii hai aur chilim me.n bhar kar pii jaatii hai, afyuun ka qavaam, chaanDo

English meaning of cha.nDuu

Noun, Masculine, Singular

  • opium extract smoked in a clay pipe, smoking opium

चंडू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • अफीम से बनाया हुआ एक प्रकार का अवलेह जो नशे के लिए तम्बाकू की तरह पीया जाता है

چَنْڈُو کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَنْڈُو

ایک قسم کی نشہ آور چیز جو افیون کو پانی میں پکا کر بنائی جاتی ہے اور چلم میں بھر کر پی جاتی ہے، افیون کا قوام، چان٘ڈو

چَنْڈُو باز

چنڈو پینے والا، چنڈو کا عادی

چَنْڈُو بازی

چنڈو پینے کا شغل ، چنڈو پینے کی لت .

چَنْڈُول

ایک خوش آواز پرندہ جو چڑیا سے ذرا بڑا ہوتا ہے اس کے سر پر پروں کا تاج سا ہوتا ہے اور مقررہ وقت پر چہچہاتا ہے ، چکاوک .

چَنْڈُور

رک : چنڈول .

چَنْڈُو بَنانا

افیم گھون٘ٹنا ، نشہ کے لیے چان٘ڈو تیار کرنا.

چَنْڈُولْیا

چنڈو پینے والا ، چنڈو باز.

چَنڈُو خانَہ

چنڈو بیچنے یا پینے کی جگہ

چَنڈُو پِینا

smoke opium

چَنْڈول

رک : چنڈاول

چَنْڈْوا

(شکر سازی) گڑ کو کڑھاؤ میں الٹ پلٹ کر اور کناروں پر سے کھرچنے کا چان٘د کی مانند گول من٘ھ کا کھپچہ (کفچہ) ، چان٘ڈا.

چَنْڈول گَداگَر بول

ایک کھیل کا نام جس میں یہ فقرہ دہرایا جاتا ہے.

چَنْڈْوانا

ہل کی پھار کی نوک تیز کرانا ، کھٹانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَنْڈُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَنْڈُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone