تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَنڈا" کے متعقلہ نتائج

چَنڈا

ناراض یا خشمگیں عورت

چَنْڈال نَہ چھوڑے مَکّھی، نَہ چھوڑے بال

چنڈال کے کھانے میں سے مکھی یا بال نکل آئے تو وہ پرواہ نہیں کرتا، ہر قسم کی چیز کھا جاتا ہے

چَنْڈال بال

ایک بڑا بال جو ماتھے پر ہوجاتا ہے اور اسے منحوس سمجھا جاتا ہے

چَنْڈالا

میٹھے پانی کی مچھلی

چَنْڈالی

بعض جن٘گلی قبائل کی زبان.

چَنْڈال

رذیل، کمینہ، فرومایہ (ذات، حالات اور طرز زندگی وغیرہ کے اعتبار سے)

چَنْڈار

رک : چنڈال .

چَنْڈال آدْمی

بہت ستانے والا شخص ، بڑا موذی ، بد ذات.

چَنْڈالْنی

شریر، بدمعاش، فسادی

چَنْڈاوَلی

چنڈاول (رک) سے منسوب یا متعلق.

چَنْڈالِیا

چوہڑوں (بھن٘گیوں) کی ایک ذات ، چوہڑوں کی ذات کا ایک فرد.

چَنْڈاوَل

چنداول

چَنْڈالَن

چنڈال (رک) کی تانیث .

چَنْڈال چَوکْڑی

مفسدوں کا گروہ، فساد کرنے والوں کی ٹول، بدمعاشوں اور لچوں کا مجمع

اردو، انگلش اور ہندی میں چَنڈا کے معانیدیکھیے

چَنڈا

cha.nDaaचंडा

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

چَنڈا کے اردو معانی

صفت

  • ناراض یا خشمگیں عورت

Urdu meaning of cha.nDaa

  • Roman
  • Urdu

  • naaraaz ya Khashamgii.n aurat

English meaning of cha.nDaa

Adjective

  • a passionate or furious woman

चंडा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • उग्र स्वभाववाली स्त्री, तांत्रिकों की आठ नायिकाओं में से एक, दुर्गा
  • जिसका स्वभाव उग्र हो, क्रोधी, विद्रोहिणी, कर्कशा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَنڈا

ناراض یا خشمگیں عورت

چَنْڈال نَہ چھوڑے مَکّھی، نَہ چھوڑے بال

چنڈال کے کھانے میں سے مکھی یا بال نکل آئے تو وہ پرواہ نہیں کرتا، ہر قسم کی چیز کھا جاتا ہے

چَنْڈال بال

ایک بڑا بال جو ماتھے پر ہوجاتا ہے اور اسے منحوس سمجھا جاتا ہے

چَنْڈالا

میٹھے پانی کی مچھلی

چَنْڈالی

بعض جن٘گلی قبائل کی زبان.

چَنْڈال

رذیل، کمینہ، فرومایہ (ذات، حالات اور طرز زندگی وغیرہ کے اعتبار سے)

چَنْڈار

رک : چنڈال .

چَنْڈال آدْمی

بہت ستانے والا شخص ، بڑا موذی ، بد ذات.

چَنْڈالْنی

شریر، بدمعاش، فسادی

چَنْڈاوَلی

چنڈاول (رک) سے منسوب یا متعلق.

چَنْڈالِیا

چوہڑوں (بھن٘گیوں) کی ایک ذات ، چوہڑوں کی ذات کا ایک فرد.

چَنْڈاوَل

چنداول

چَنْڈالَن

چنڈال (رک) کی تانیث .

چَنْڈال چَوکْڑی

مفسدوں کا گروہ، فساد کرنے والوں کی ٹول، بدمعاشوں اور لچوں کا مجمع

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَنڈا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَنڈا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone