تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَنْدَہ" کے متعقلہ نتائج

جَعْفَر

ندی، نالہ، چھوٹا دریا

جَعْفَری

ایک قسم کا زرد گیندے کا پھول، گل اشرفی

جَعْفَرِیَّہ

رک : جعفری (۲).

مِیر جَعفَر

نواب سراج الدولہ کی افواج کا سپہ سالار جس نے نواب سے غداری کی تھی، مجازاً: غدار

اردو، انگلش اور ہندی میں چَنْدَہ کے معانیدیکھیے

چَنْدَہ

chandaचंदा

اصل: فارسی

وزن : 22

دیکھیے: چَنْدا

Roman

چَنْدَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک: چندا (۲)

شعر

Urdu meaning of chanda

Roman

  • rukah chandaa (२

English meaning of chanda

Noun, Masculine

चंदा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • योगदान राशि, वह धन जो बहुत-से लोगों से लेकर किसी कार्य-विशेष में व्यय किया जाता है

چَنْدَہ سے متعلق دلچسپ معلومات

چندہ جمع کرنے اور کسی کی خوبصورتی کو چندے آفتاب چندے مہتاب کہنے میں کیا رشتہ ہے ؟ یہ رشتہ لفظ "چند" کا ہے ۔ فارسی لفظ چند کا مطلب ہوتا ہے کسی قدر، تھوڑا سا، کچھ۔ گزاری تھیں خوشی کی چند گھڑیاں انہیں کی یاد میری زندگی ہے اردو میں اسی سے لفظ چندہ بن گیا۔ جب کسی کام کے لئے چندہ جمع کیا جاتا ہے تو بہت سے لوگ کچھ، تھوڑی تھوڑی سی رقم دیتے ہیں۔ اورکسی کے حسن کی تعریف میں چندے آفتاب اور چندے ماہتاب کا مطلب ہے کہ وہ کچھ کچھ سورج سی اور کچھ کچھ چاند سی لگتی ہے، یا لگتا ہے۔ چند سے ہی لفظ "چنداں" کا رشتہ بھی ہے جو اکثر اس طرح بولا جاتا ہے: "آپ کو اس معاملے میں فکر کرنے کی چنداں ضرورت نہیں ۔ میں ہوں نا"۔ یعنی لفظ چنداں ذرا سا، تھوڑا سا یا بالکل کے معنی میں استعمال ہوتا ہے۔

مصنف: عذرا نقوی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَعْفَر

ندی، نالہ، چھوٹا دریا

جَعْفَری

ایک قسم کا زرد گیندے کا پھول، گل اشرفی

جَعْفَرِیَّہ

رک : جعفری (۲).

مِیر جَعفَر

نواب سراج الدولہ کی افواج کا سپہ سالار جس نے نواب سے غداری کی تھی، مجازاً: غدار

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَنْدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَنْدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone