تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چنچل نار کی چال چھپے ناہیں نیچ چھپے نہ بڑھپن پائے، جوگی کا بھیک نیک دھرو کوئی کرم چھپے نا بھبوت رمائے" کے متعقلہ نتائج

تَنْہا

اکیلا، جدا، تن تنہا، اکیلا دم، کیلا۔فرد، جُدا، مُجرَّد، وہ گھر سے تنہا نکلا تھا راستہ میں اور لوگ ساتھ ہوگئے، صرف، فقط۔ اپنے دم سے، کتا، لاثانی، بے نظیر، طاق

تَنْہائی

اکیلاپن، تنہا ہونا

تَنْہا پیش قاضی رَوی راضی شَوی

تنہائی میں قاضی کے سامنے جو چاہو سو بیان دیدو اور جس طرح چاہو اسے مطمئن کردو ، ایسے موقع پر بولتے ہیں جب معاملہ یک طرفہ پیش ہو اور فریق ثانی کو جواب دبی یا صفائی کا موقع نہ ہو

تَنْہا پیش قاضی رَوی راضی آئی

تنہائی میں قاضی کے سامنے جو چاہو سو بیان دیدو اور جس طرح چاہو اسے مطمئن کردو ، ایسے موقع پر بولتے ہیں جب معاملہ یک طرفہ پیش ہو اور فریق ثانی کو جواب دبی یا صفائی کا موقع نہ ہو

تَنْہا باش

ایک بہت چالاک جانور ممکن ہے تنہا باش ارتقا پذیر ہو

تَنْہا خُور

۱. تنہا کھانے والا ، جو دوسرے کی شرکت گوارانہ کرے ، خود غرض ، اکل کُھرا

تَنْہا نَشِین

اکیلا بیٹھنے والا ، تنہائی پسند

تَنْہا خُوری

تنہا کھانے کی عادت ؛ خود غرضی

تُوں ہی

ویسے ہی، اسی وقت.

تنہائی پسندی

گوشہ نشینی، تنہائی پسندی

تَنَحِّی

دور ہونا، پرے ہونا

ٹُنْہا

جادوگر، ٹونا کرنے والا

تَناہی

(فلسفہ) جہالت کا محدود ہونا ؛ تہی کرنا ، ابطال ؛ کسی چیز کو روکنا

ٹونْہا

جادو ٹونے کرنے والا ، جادوگر ، ساحر ؛ ٹونے ٹوٹکوں سے امراض کا علاج کرنے کا دعویدار

ٹُنْہائی

ٹنہا کی تانیث

ٹونْہائی

ٹونہا کی تانیث

تِینَہُو

رک : تینوں.

ٹونا ہائی

ٹُنَہیّا، وہ عورت جو برے کاموں کے لیے دم کرتی ہے

تَن تَنہا

اکیلا، بالکل تنہا، خود ہی، اکیلا آدمی، اپنے دَم سے

شعلۂ تنہا

یَکّا و تَنْہا

واحد، بالکل اکیلا، نہایت تنہا، (مجازاً) بے آسرا

یَکَّہ وَ تَنہا

واحد، اکیلا، بالکل تنہا، بالکل اکیلا (مجازاََ) نہتا، بے یارو مددگار

سَرِ تَنہا

مُصِیبَت کبھی تَنہا نَہِیں آتی

کہتے ہیں کہ انسان پر جب کوئی بُرا وقت آئے تو پریشانیاں اور بڑھ جاتی ہیں

قَیدِ تَنْہائی

اکیلے پن کا قید

مَعْشُوقِ تَنْہائی

(لکھنؤ) مراد : حقہ ۔

شَبِ تَنْہائی

رات جو تنہا گزاری جائے، فراق کی رات، جدائی کی رات

عالَمِ تَنْہائی

اکیلا ہونا، تنہائی کی دنیا، تنہائی کی کیفیت، کسمپرسی کا عالم، ہنگامِ یکسی

گوشَۂ تَنْہائی

تنہائی کی جگہ، خلوت گاہ

لا تَناہی

بے کرانی، لامحدودیت

ہیچ آفَت نَہ رَسَد گوشَۂ تَنہائی را

گوشہ تنہائی میں کوئی آفت نہیں پہنچتی یعنی گوشہ نشین آدمی تمام آفتوں سے امن میں رہتا ہے (فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل)

لا تَناہی پَر کا خَط

(ریاضی) اگر ایک خطِ مستقیم کی مساوت میں لا اور ما دونوں کے سر صفر ہوں تو خطِ مستقیم بالتمام لامتناہی فاصلہ پر ہوگا ، اس خط کو لاتناہی پر کا خط کہتے ہیں .

ہائے تَنہائی اور کُنْجِ قَفَس

مجبوری و کسمپرسی کا عالم

ساری چوٹ تَنْہائی کے سَر

جو برداشت کرتے ہیں ان پر سارا بوجھ پڑتا ہے

مُونِس تَنہائی

تنہائی کا دوست، غم بانٹنے والا، خلوت کا ساتھی

رَفِیقِ کُنج تَنہائی کِتاب اَسْت

فارسی، کہاوت اردو میں مستعمل.

کُنجِ تَنْہائی

وہ گوشہ جہاں تنہائی نصیب ہو، دنیا سے بیزاری، خلوت، تنہائی، گوشۂ تنہائی، تنہائی کا حجرہ، کونا

اردو، انگلش اور ہندی میں چنچل نار کی چال چھپے ناہیں نیچ چھپے نہ بڑھپن پائے، جوگی کا بھیک نیک دھرو کوئی کرم چھپے نا بھبوت رمائے کے معانیدیکھیے

چنچل نار کی چال چھپے ناہیں نیچ چھپے نہ بڑھپن پائے، جوگی کا بھیک نیک دھرو کوئی کرم چھپے نا بھبوت رمائے

chanchal naar kii chaal chhupe naahii.n niich chupe na ba.Dhpan paa.e, jogii kaa bhek niik dharo ko.ii karm chhupe na bhabhuut ramaa.eचंचल नार की चाल छुपे नाहीं नीच छुपे न बढ़पन पाए, जोगी का भेक नीक धरो कोई क्रम छुपे ना भभूत रमाए

نیز - چنچل نار کی چال چھپے نہیں نیچ چھپے نہ بڑپن پائے، جوگی کا بھیک نیک دھرو کوئی کرم چھپے نا بھبوت رمائے

ضرب المثل

چنچل نار کی چال چھپے ناہیں نیچ چھپے نہ بڑھپن پائے، جوگی کا بھیک نیک دھرو کوئی کرم چھپے نا بھبوت رمائے کے اردو معانی

  • بدمعاش عورت چال سے ظاہر ہو جاتی ہے، کمینہ چاہے کتنا بڑا ہو چھپ نہیں سکتا
  • جوگی کے کپڑے پہننے اور بھبھوت ملنے سے برے کام نہیں چھپ سکتے مطلب یہ ہے کہ اصلیت ظاہر ہو جاتی ہے

चंचल नार की चाल छुपे नाहीं नीच छुपे न बढ़पन पाए, जोगी का भेक नीक धरो कोई क्रम छुपे ना भभूत रमाए के हिंदी अर्थ

  • कमीनी स्त्री चाल से ही प्रतीत हो जाती है, कमीना चाहे कितना बड़ा हो छुप नहीं सकता
  • जोगी के कपड़े पहनने और भभूत मलने से बुरे काम छुप नहीं सकते आश्य ये है कि वास्तविक्ता प्रकट हो जाती है

    विशेष - भेक= भेष।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چنچل نار کی چال چھپے ناہیں نیچ چھپے نہ بڑھپن پائے، جوگی کا بھیک نیک دھرو کوئی کرم چھپے نا بھبوت رمائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

چنچل نار کی چال چھپے ناہیں نیچ چھپے نہ بڑھپن پائے، جوگی کا بھیک نیک دھرو کوئی کرم چھپے نا بھبوت رمائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone