تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چمپا کے دس پھول چنبیلی کی ایک کلی" کے متعقلہ نتائج

چَن٘بیلی

ایک مشہور خوشبودار پھول یا اس کا پودا ، یہ پھول سفید اور زرد ہوتا ہے پھولوں سے تیل اور عطر بنایا جاتا ہے پھولوں سے بسے ہوئے تیل کو چن٘بیلی کا تیل کہتے ہیں یہ دواؤں میں بھی کام آتا ہے ، یاسمین ، سمن.

چَن٘بیلی پُلاؤ

نفیس و عمدہ پلاؤ کی ایک قسم جو شاہان اودھ کے دستر خوان کی زینت ہوتا تھا .

چَن٘بیلی کا جال

چنبیلی کی شکل کے پھولوں کی کپڑے پر جا بجا کڑھائی یا ٹنکائی

پِیلی چَن٘بیلی

چن٘بیلی کی ایک قسم .

تَیل بیلا چَن٘بیلی مِسّی پُھلیل

لکھنؤ میں تیل بیچنے والے یہ آواز لگا کر تیل بیچنے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں چمپا کے دس پھول چنبیلی کی ایک کلی کے معانیدیکھیے

چمپا کے دس پھول چنبیلی کی ایک کلی

champaa ke das phuul chambelii kii ek kaliiचम्पा के दस फूल चंबेली की एक कली

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

چمپا کے دس پھول چنبیلی کی ایک کلی کے اردو معانی

  • تھوڑی اچھی چیز معمولی بہت سی چیز سے بہتر ہوتی ہے

Urdu meaning of champaa ke das phuul chambelii kii ek kalii

  • Roman
  • Urdu

  • tho.Dii achchhii chiiz maamuulii bahut sii chiiz se behtar hotii hai

चम्पा के दस फूल चंबेली की एक कली के हिंदी अर्थ

  • थोड़ी अच्छी वस्तु साधारण बहुत सी वस्तुओं से बहुत अच्छी होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَن٘بیلی

ایک مشہور خوشبودار پھول یا اس کا پودا ، یہ پھول سفید اور زرد ہوتا ہے پھولوں سے تیل اور عطر بنایا جاتا ہے پھولوں سے بسے ہوئے تیل کو چن٘بیلی کا تیل کہتے ہیں یہ دواؤں میں بھی کام آتا ہے ، یاسمین ، سمن.

چَن٘بیلی پُلاؤ

نفیس و عمدہ پلاؤ کی ایک قسم جو شاہان اودھ کے دستر خوان کی زینت ہوتا تھا .

چَن٘بیلی کا جال

چنبیلی کی شکل کے پھولوں کی کپڑے پر جا بجا کڑھائی یا ٹنکائی

پِیلی چَن٘بیلی

چن٘بیلی کی ایک قسم .

تَیل بیلا چَن٘بیلی مِسّی پُھلیل

لکھنؤ میں تیل بیچنے والے یہ آواز لگا کر تیل بیچنے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چمپا کے دس پھول چنبیلی کی ایک کلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چمپا کے دس پھول چنبیلی کی ایک کلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone