تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَمْچَہ" کے متعقلہ نتائج

چَمْچی

ایک چمچی کے برابر وزن

ہانْڈی میں جو ہو سو وَہی چَمْچی میں آوے ہے

جو دل میں ہوتا ہے وہی زبان پر آتا ہے ، دل کی بات منھ سے نکل ہی جاتی ہے ؛ بات ظاہر ہو کر رہتی ہے۔

ہانْڈی میں جو ہوگا سو وَہی چَمْچی میں نِکلے گا

جو دل میں ہوتا ہے وہی زبان پر آتا ہے ، دل کی بات منھ سے نکل ہی جاتی ہے ؛ بات ظاہر ہو کر رہتی ہے۔

ہانْڈی میں جو ہوتا ہے سو وَہی چَمْچی میں نِکَلتا ہے

جو دل میں ہوتا ہے وہی زبان پر آتا ہے ، دل کی بات منھ سے نکل ہی جاتی ہے ؛ بات ظاہر ہو کر رہتی ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں چَمْچَہ کے معانیدیکھیے

چَمْچَہ

chamchaचमचा

اصل: ترکی

وزن : 22

موضوعات: ظروف

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

چَمْچَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • ایک برتن سے دوسرے برتن میں نکالنے یا کوئی غذانکالنے یا کھانے کا آلہ، اگر یہ لکڑی کا ہوتو اسے ڈوئی کہتے ہیں
  • ہاں میں ہاں ملانے یا جی حضوری کرنے والا شخص، خوشامدی
  • (دندان سازی) مصنوعی دان٘ت یا بتیسی بنانے کا سانْچہ

شعر

Urdu meaning of chamcha

  • Roman
  • Urdu

  • ek bartan se duusre bartan me.n nikaalne ya ko.ii Gizaa nikaalne ya khaane ka aalaa, agar ye lakk.Dii ka hoto use Do.ii kahte hai.n
  • haa.n me.n haa.n milaane ya jii huzuurii karne vaala shaKhs, Khushaamdii
  • (dandaan saazii) masnuu.ii daant ya battiisii banaane ka saan॒chaa

English meaning of chamcha

Noun, Masculine, Singular

चमचा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • कलछी की तरह का एक प्रसिद्ध छोटा उपकरण जिसमें अंडाकार छोटी कटोरी में लंबी डाँडी लगी होती है, और जिससे कोई चीज उठाकर खाई पापी जाती है
  • हाँ में हाँ मिलाने या चाटुकारी करने वाला व्यक्ति, खुशामदी, चाटुकार

چَمْچَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَمْچی

ایک چمچی کے برابر وزن

ہانْڈی میں جو ہو سو وَہی چَمْچی میں آوے ہے

جو دل میں ہوتا ہے وہی زبان پر آتا ہے ، دل کی بات منھ سے نکل ہی جاتی ہے ؛ بات ظاہر ہو کر رہتی ہے۔

ہانْڈی میں جو ہوگا سو وَہی چَمْچی میں نِکلے گا

جو دل میں ہوتا ہے وہی زبان پر آتا ہے ، دل کی بات منھ سے نکل ہی جاتی ہے ؛ بات ظاہر ہو کر رہتی ہے۔

ہانْڈی میں جو ہوتا ہے سو وَہی چَمْچی میں نِکَلتا ہے

جو دل میں ہوتا ہے وہی زبان پر آتا ہے ، دل کی بات منھ سے نکل ہی جاتی ہے ؛ بات ظاہر ہو کر رہتی ہے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَمْچَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَمْچَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone