تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَمَک دَمَک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَمَک دَمَک کے معانیدیکھیے
چَمَک دَمَک کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- آب و تاب، جھلک، تابش، سجاوٹ، رونق، روشنی
- چمچمانے کا فعل یا خصوصیت
شعر
یہ چمک دمک تو فریب ہے مجھے دیکھ گہری نگاہ سے
ہے لباس میرا سجا ہوا مرا دل مگر ہے بجھا ہوا
سخت نظر فریب ہے آئنہ خانۂ جمال
اس کی چمک دمک نہ دیکھ، دیکھ بجھا بجھا مجھے
چمک دمک میں دکھائی نہیں دیے آنسو
اگرچہ میں نے یہ نگ راہ میں بکھیرے تک
चमक-दमक के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَمَک دَمَک)
چَمَک دَمَک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔