تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَلتی کا نام گاڑی، گاڑی کا نام اوکھلی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَلتی کا نام گاڑی، گاڑی کا نام اوکھلی کے معانیدیکھیے
Roman
چَلتی کا نام گاڑی، گاڑی کا نام اوکھلی کے اردو معانی
- دنیا کے الٹے ڈھنگ پر کہاوت ہے کہ گڑی ہوئی چیز کو بھی گاڑی کہتے ہیں اور چلتی ہوئی کو بھی، اوکھلی اکھڑی ہوئی چیز کو کہتے ہیں جبکہ وہ گڑی ہوتی ہے، یہ الٹی بات ہے کہ جو چیز چلتی ہے اسے گاڑی کتہے ہیں اور جو گڑی ہوئی ہوتی ہے اسے اکھڑی ہوئی کہتے ہیں، گاڑی اسی وقت تک کہلاتی ہے جب تک چلے اور جو چیز گڑ جائے اسے اوکھلی کہتے ہیں، مطلب یہ ہے کہ جب تک کام چلے اچھی بات ہے، رک جائے تو اچھا نہیں ہوتا
- کوئی چیز جب تک کام دے اچھی ہے ورنہ بیکار
Urdu meaning of chaltii kaa naam gaa.Dii, gaa.Dii kaa naam okhlii
Roman
- duniyaa ke ulTe Dhang par kahaavat hai ki ga.Dhii hu.ii chiiz ko bhii gaa.Dii kahte hai.n aur chaltii hu.ii ko bhii, okhlii ukh.Dii hu.ii chiiz ko kahte hai.n jabki vo ga.Dhii hotii hai, ye ulTii baat hai ki jo chiiz chaltii hai use gaa.Dii kathe hai.n aur jo ga.Dhii hu.ii hotii hai use ukh.Dii hu.ii kahte hain, gaa.Dii usii vaqt tak kahlaatii hai jab tak chale aur jo chiiz ga.D jaaye use okhlii kahte hain, matlab ye hai ki jab tak kaam chale achchhii baat hai, ruk jaaye to achchhaa nahii.n hotaa
- ko.ii chiiz jab tak kaam de achchhii hai varna bekaar
चलती का नाम गाड़ी, गाड़ी का नाम ओखली के हिंदी अर्थ
-
दुनिया के उलटे ढंग पर कहावत है कि गड़ी हुई वस्तु को भी गाड़ी कहते हैं और चलती हुई को भी, ओखली उखड़ी हुई वस्तु को कहते हैं जबकि वो गड़ी होती है, यह उल्टी बात है कि जो चीज़ चलती है उसे गाड़ी कतहे हैं और जो गड़ी हुई होती है उसे उखड़ी हुई कहते हैं, गाड़ी उसी समय तक कहलाती है जब तक चले और जो चीज़ गड़ जाए उसे ओखली कहते हैं, अर्थात जब तक काम चले अच्छी बात है, रुक जाए तो अच्छा नहीं होता
विशेष • केवल 'चलती का नाम गाड़ी' भी कहते हैं जिसका अर्थ दूसरा होता है; अर्थात जिसकी चल जाए, वही सब कुछ है, बाकी टापा करें। उखड़ी- ओखली।
- कोई वस्तु जब तक काम दे तब तक अच्छी है वर्ना बेकार
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اِخْتِیار
حکم چلانے کی اہلیت، کسی بات یا معاملے پر پورا پورا تصرف حاصل ہونے کی حیثیت، آئینی طورپر حل وعقد یا تصرف کا استحقاق، اقتدار حاکمیت
اِخْتِیارِ سَماعَت
(قانون) وہ حق جو عدلیہ کے قانون کے مطابق کسی حاکم کو مقدمہ سننے اور اس کا فیصلہ کرنے سے متعلق حاصل ہو
اِخْتِیار بَدَسْتِ مُخْتار
ہمیں جوکچھ سمجھانا تھا سمجھا چکے اب عمل کرنے نہ کرنے کا تمہیں اختیار ہے، اس سے زیادہ اور کچھ ہمارے اختیار میں نہیں (عموماً آئندہ کے ساتھ مستعمل)
اِخْتِیارِ ابتِدائی
(قانون) عدلیہ کے قانون کے مطابق مقدمے کی ابتدائی سماعت کے حقوق جو کسی حاکم کو حاصل ہوں، حاکم عدلیہ کے اعلیٰ اختیارات سے نیچے کے اختیارات
اِخْتِیارِ سَرسَری
(قانون) وہ حقوق جوعدلیہ کے قانون کے مطابق کسی حاکم کو مقدمے کے سلسلے میں بلا قید وشرط حاصل ہوں
اِخْتِیارِ تَمِیْزی
(متضاد یا مختلف باتوں میں سے ایک کو پسند کرنے سے متعلق حق یا منصب رکھنے والے کے) ذوق سلیم یا تجربے کا فیصلہ.
اِخْتِیارِ آمَد و رَفْت
(قانون) عدلیہ کے قانون کے مطابق کسی راستے سے گزرنے کے حقوق، حق گزر، حق آسائش
فَلْسَفَۂ اِخْتِیار
(علم کلام) انسان اپنے افعال کو اپنے ارادے سے انجام دینے کی صلاحیت رکھتا ہے اور قدرت کی طرف سے مجبورِ محض نہیں ہے (جبریہ کی ضد).
تَعَدُّدِ اِخْتِیار
ایک شخص کا ایک سے زیادہ عہدوں (خصوصاً کلیسائی عہدوں) پر قابض ہونا، (سیاسیات) کثرت وجود (خلاف وحدت وجود ، وحدت جوہر) ، کثرت جوہر، کثرت پسندی ، انگ : Pluralism کا ترجمہ
سُپید و سِیاہ کا اِخْتِیار
کامل اِختیار ، بنانے بگاڑے کا اِختیار ، ہر طرح سے تَصَرُ٘ف کرنے کا اِختیار
صاحِبِ اِخْتِیار
جو اپنی مرضی سے کوئی کام کرے ، جسے انتخاب کا حق ہو، جسے کسی قسم کا اختیار سپرد ہو، خود مختار، مطلق العنان، بااختیار
پَرائے دِل پَر اِخْتِیار نَہِیں
دوسرے کے خیال یا مرضی وغیرہ کو بدلنا یا سے اپنی مرضی کے مطابق بنانا کسی کے بس کی بات نہیں.
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'avaam
'अवाम
.عَوام
common people, public, masses
[ lockdown ke waqt men Hindustani Hukoomat ne gharib awam ka khas khayal rakha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
gustaaKH
गुस्ताख़
.گُسْتاخ
impudent, saucy, uncivil, rude
[ Shakir ek gustakh ladkaa hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
paiGaam
पैग़ाम
.پَیغام
proposal of marriage, message, mission, advice, news
[ Naushad ke liye har jagah se shadi ke paigham aate hain magar us ne abhi tak haan nahin kiya hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHaandaanii
ख़ानदानी
.خانْدانی
renowned family, familial, ancestral, hereditary
[ Meri nazar mein ek ladka hai jo ki khandani hai wo is saal UPSC ke imtihan mein baith raha hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
inqizaa
इंक़िज़ा
.اِنْقِضا
lapse (of a period), expiration (of a term)
[ inqiza davaon ka istemal nahin karna chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shah-paara
शह-पारा
.شَہ پارَہ
masterpiece
[ Tulsii Das ka Raam Charit Maans aalami shohrat-yafta shah-para hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
saraahat
सराहत
.صَراحَت
explanation, elucidation, clarity (of speech)
[ wazir ki saraahat ke bad leader khamosh ho gaye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
darKHvaast
दरख़्वास्त
.دَرْخواسْت
application, beg, request
[ Chaprasi ne chhutti ke liye ahalkaar se darkhwast ki ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
baashinda
बाशिंदा
.باشِنْدَہ
inhabitant, resident, dweller, citizen
[ Jangal ke katne se jangli bashindon ki taadaad kam hoti ja rahi hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
barKHaast
बरख़ास्त
.بَرْخاسْت
recalling or removal from office, recall, dismissal
[ BarKhaast mulaazimo.n ko bahaal kar diyaa gayaa hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَلتی کا نام گاڑی، گاڑی کا نام اوکھلی)
چَلتی کا نام گاڑی، گاڑی کا نام اوکھلی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔